اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
منگل

9 اپریل 2024

11:48:25 PM
1450312

ویڈیو | دعائے ابو حمزہ ثمالی کی شرح حصۂ پنجم: ارتکاب گناہ کی وجوہات

"فَلَوِ اطَّلَعَ الْيَوْمَ عَلَىٰ ذَنْبِى غَيْرُكَ مَا فَعَلْتُهُ وَلَوْ خِفْتُ تَعْجِيلَ الْعُقُوبَةِ لَاجْتَنَبْتُهُ، لَالِأَ نَّكَ أَهْوَنُ النَّاظِرِينَ؛ اگر آج تیرے سوا کوئی اور میرے گناہ سے واقف ہوجاتا تو میں اس کا ارتکاب نہ کرتا! اگر میں اس کے انجام اور عقوبت و سزا میں [اتنی] عجلت سے فکرمند ہوتا، تو میں اس سے پرہیز کرتا؛ کیوں؟ میرا گناہ اس لئے نہیں تھا کہ تو کمتر دیکھنے والا ہے العیاذ باللہ (خدا کی پناہ کہ اس پر ایسا الزام لگایا جائے)۔