ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • 4 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی / آل سعود کا زوال

    آل سعود کا زوال عنقریب

    4 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی / آل سعود کا زوال

    دی اکانومسٹ نے لکھا: اقتدار سنبھالنے کے بعد، بن سلمان نے مقبولیت حاصل کرنے کی امید سے، سعودی معاشرے میں تبدیلیاں متعارف کرائیں۔ تاہم، ان اقدامات کے باوجود، سعودی ریاست کا روایتی بنیادی ڈھانچہ بڑی حد تک بدستور قائم ہے۔/ روایتی معیشت کے مسائل اور آل سعود کو درپیش وجودی بحران۔

    2026-10-21 15:12
  • آبنائے ہرمز پر ایران کی حکمرانی کی نئی تفصیلات

    آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛

    آبنائے ہرمز پر ایران کی حکمرانی کی نئی تفصیلات

    باخبر ذرائع اور میدانی مشاہدوں کی بنیاد پر سپاہ بحریہ کی جانب سے آبنائے ہرمز کے کنٹرول کی صورتحال کے جائزوں سے معلوم ہوتا ہے کہ نگرانی کا میدان وسیع ہو گیا ہے اور اس آبنائے سے فوجی جہازوں کی آمدورفت، گذشتہ (ہجری شمسی) سال کے 248 جہازوں سے کم ہو کر رواں (ہجری شمسی) سال میں صفر تک پہنچ گئی ہے۔

    2026-10-21 14:51
  • آبنائے ہرمز میں انٹرنیٹ کیبلز آسانی سے تباہ ہو سکتے ہیں، بریگیڈیئر جنرل جوانی

    امریکی اثاثے ایرانی افواج کی زد میں

    آبنائے ہرمز میں انٹرنیٹ کیبلز آسانی سے تباہ ہو سکتے ہیں، بریگیڈیئر جنرل جوانی

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیاسی امور کے نائب بریگیڈیئر جنرل ید اللہ جوانی نے کہا: اسلامی جمہوریہ نے دفاعی طاقت کے مرحلے میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی اور امریکی-صہیونی دشمن کو ایسی شکست دی جس کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا۔

    2026-10-21 13:54
  • عدن میں سعودی آپریشن روم پر یمنی فوج کا حملہ

    یمن کی بڑھتی ہوئی طاقت

    عدن میں سعودی آپریشن روم پر یمنی فوج کا حملہ

    یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا: ہم نے عدن میں سعودی دشمن کے آپریشن روم کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔

    2026-10-21 13:33
  • 3 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی

    آل سعود کا زوال عنقریب

    3 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی

    دی اکانومسٹ نے لکھا: اگرچہ سعودی عرب میں رائے عامہ کے بارے میں کوئی مصدقہ رائے شماری موجود نہیں ہے، گذشتہ چند ہفتوں کے واقعات نےسعودی عوام میں تشویش پیدا کر دی ہے، کیونکہ یمن کی جنگ نے نمایاں مشکلات اور مسائل کھڑے کر دیئے ہیں۔/ سعودی عوام بن سلمان بن سلمان سے ناراض ہیں / ایم بی ایس کو درپیش موجودہ بحران ماضی سے مختلف ہے/ سعودی بادشاہت بن سلمان کی طرف سے اصلاحات کے دعوؤں کے باوجود، اس ملک کی معیشت تیل کی فروخت پر انحصار کرتی ہے جو بن سلمان کے منصوبوں کے لئے مہلک اور تباہ کن ہے۔

    2026-10-21 13:21
  • ریاض سے بھاگنے کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر ہو گئی

    ریاض سے بھاگنے کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر ہو گئی

    ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے کی بندش اور تجارتی پروازوں کی معطلی نے سعودی عرب سے نجی طیاروں کے کرائے میں لینے کی قیمت شدت سے اضافہ کیا ہے۔

    2026-10-21 12:15
  • آبنائے ہرمز میں زبردست دھماکہ

    آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب؛

    آبنائے ہرمز میں زبردست دھماکہ

    بیم ٹریکر (BeamTracker) اکاؤنٹ نے آبنائے ہرمز میں زبردست دھماکے کی خبر دی ہے۔

    2026-10-21 12:03
  • 2 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی

    آل سعود کا زوال عنقریب

    2 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی

    یمنی مقاومت نے بن سلمان کو ناکوں چنے چبوا دیئے/ جنگ کی طوالت سعودی معیشت کے لئے تباہ کن / محمد بن سلمان کو امید تھی کہ 2022 میں طے پانے والی جنگ بندی اس خطرے کو قابو میں رکھے گی اور یمنی اس دھوکے میں آئیں گے کہ جنگ ختم ہو چکی ہے۔ تاہم، اس موسم گرما سے ـ ایران کے ساتھ امریکہ کے تنازع میں وسعت آنے، بالآخر خود ہی صنعاء کے ہوائی اڈے پر حملے کا حکم دیا، جس سے اس کا اپنا ہی خواب چکنا چور ہو گیا؛ [۔۔۔]

    2026-10-21 11:51
  • برلن، انقرہ، استنبول اور عراق میں الہام علیوف کی حجاب دشمنی کے خلاف احتجاج + تصاویر

    الہام علیوف کی اسلام دشمنی

    برلن، انقرہ، استنبول اور عراق میں الہام علیوف کی حجاب دشمنی کے خلاف احتجاج + تصاویر

    الہام علیوف حکومت کی طرف سے آذربائیجان کی اسکولوں میں اسلامی لباس پر پابندی کی وجہ سے مختلف ممالک میں باپردہ خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

    2026-10-21 11:30
  • سرائیوو اور لندن میں الہام علیوف کی حجاب دشمنی کے خلاف احتجاجی مظاہرے + تصاویر

    الہام علیوف کی اسلام دشمنی

    سرائیوو اور لندن میں الہام علیوف کی حجاب دشمنی کے خلاف احتجاجی مظاہرے + تصاویر

    الہام علیوف حکومت کی طرف سے آذربائیجان کی اسکولوں میں اسلامی لباس پر پابندی کی وجہ سے مختلف ممالک میں باپردہ خواتین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔

    2026-10-21 11:24
  • سربیا کے صدر کی تشویش ناک وارننگ: تیسری عالمی جنگ نہ چھڑی تو اسے معجزہ سمجھیں

    سربیا کے صدر کی تشویش ناک وارننگ: تیسری عالمی جنگ نہ چھڑی تو اسے معجزہ سمجھیں

    الیگزینڈر ووچیچ نے یورپی ممالک کی تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی تیاریوں اور دفاعی اخراجات پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ شروع نہ ہوئی تو یہ ایک ’’معجزہ‘‘ ہوگا۔ تاہم، انہوں نے امید ظاہر کی کہ ان کا خدشہ غلط ثابت ہو۔

    2026-10-21 10:59
  • ایرانی صدر: خاک کھا لیں گے، مگر وطن کی مٹی نہیں دیں گے

    ایرانی صدر: خاک کھا لیں گے، مگر وطن کی مٹی نہیں دیں گے

    ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قومی ہیرو ستارخان کی جدوجہد اور ثابت قدمی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مشکلات برداشت کر لیں گے، لیکن اپنے وطن کی ایک انچ زمین بھی کسی کو نہیں دیں گے۔

    2026-10-21 10:57
  • جنرل رضائی کا دوٹوک اعلان: امریکا پہلے اعتماد بحال کرے، پھر مذاکرات ہوں گے

    جنرل رضائی کا دوٹوک اعلان: امریکا پہلے اعتماد بحال کرے، پھر مذاکرات ہوں گے

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ جب تک امریکا اعتماد کی بحالی کے لیے عملی اقدامات نہیں کرتا، مذاکرات نہیں ہوں گے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایران سے ایک گرام افزودہ یورینیم بھی باہر نہیں لے جایا جائے گا۔

    2026-10-21 09:57
  • ٹرمپ کا ایک بار پھر ایران جنگ جلد ختم کرنے کا وعدہ، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیش گوئی

    ٹرمپ کا ایک بار پھر ایران جنگ جلد ختم کرنے کا وعدہ، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیش گوئی

    ، امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد اور ہر ممکن طریقے سے ختم ہو جائے گی، تاہم جنگ کے طویل ہونے کے باوجود وہ بار بار اس کے فوری خاتمے کی یقین دہانیاں کرا رہا ہے۔

    2026-10-21 09:47
  • سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی : آبنائے ہرمز کے جنوب میں 20 لاکھ بیرل تیل بردار سپر ٹینکر دھماکے سے تباہ، آگ بھڑک اٹھی

    سپاہِ پاسداران انقلاب اسلامی : آبنائے ہرمز کے جنوب میں 20 لاکھ بیرل تیل بردار سپر ٹینکر دھماکے سے تباہ، آگ بھڑک اٹھی

    ایرانی بحریہ کے مطابق، ٹینکر نے ریڈار اور نیویگیشن سسٹم بند کر رکھے تھے اور انتباہات نظرانداز کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے ممنوعہ جنوبی راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

    2026-10-21 09:33
  • امریکا کی سعودی عرب کو سخت وارننگ: ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں

    امریکا کی سعودی عرب کو سخت وارننگ: ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں

    واشنگٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر سعودی عرب نے یورینیم کی افزودگی کی آزادانہ صلاحیت قائم کرنے کی کوشش کی تو دونوں ممالک کے درمیان جوہری تعاون ختم ہو سکتا ہے۔

    2026-10-21 09:14
  • کیوبا کے داخلی معاملات میں امریکی مداخلت پر ایران کا سخت ردِعمل

    کیوبا کے داخلی معاملات میں امریکی مداخلت پر ایران کا سخت ردِعمل

    ایران نے کیوبا کے خلاف امریکی پابندیوں، دباؤ اور دھمکیوں کو اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی ہے۔

    2026-10-21 09:08
  • محسن رضائی :  ایران کا ایک ذرہ افزودہ جوہری مواد بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا

    محسن رضائی : ایران کا ایک ذرہ افزودہ جوہری مواد بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا

    ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا افزودہ جوہری مواد ملک سے باہر نہیں لے جایا جائے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا پہلے ایرانی شرائط پوری کرکے اعتماد بحال کرے، اس کے بغیر مذاکرات ممکن نہیں۔

    2026-10-21 09:02
  • عبداللھی : دشمن کے مہنگے ہتھیار سستے آلات سے ناکارہ بنا دیں گے

    عبداللھی : دشمن کے مہنگے ہتھیار سستے آلات سے ناکارہ بنا دیں گے

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللہی کا کہنا ہے کہ ایران جدید ڈرونز اور کم لاگت مگر مؤثر دفاعی آلات کے ذریعے دشمن کے مہنگے اور جدید ہتھیاروں کو ناکام بنا سکتا ہے۔

    2026-10-21 08:51
  •  ایران کی سات شرائط پوری کیے بغیر امریکا اعتماد حاصل نہیں کر سکتا

     ایران کی سات شرائط پوری کیے بغیر امریکا اعتماد حاصل نہیں کر سکتا

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کی سات شرائط پر عمل کیے بغیر امریکا تہران کا اعتماد حاصل نہیں کر سکتا، جبکہ فوجی دھمکیاں اور نقل و حرکت ایران کے تزویراتی فیصلوں کو تبدیل نہیں کر سکتیں۔

    2026-10-21 08:45
  • ایرانی صدر: مذاکرات سے پہلے پابندیاں اور دھمکیاں ختم کی جائیں

    ایرانی صدر: مذاکرات سے پہلے پابندیاں اور دھمکیاں ختم کی جائیں

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اگر واقعی مذاکرات اور معاہدے کا خواہاں ہے تو اسے پہلے ایران کے خلاف دھمکیاں اور پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔

    2026-10-21 08:39
  • 1 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی

    آل سعود کا زوال عنقریب

    1 | محمد بن سلمان کے زوال کی کہانی، دی اکانومسٹ کی زبانی

    دی اکانومسٹ (The Economist) کی رپورٹ کے مطابق، محمد بن سلمان اپنے دورِ اقتدار کے مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے۔ "انصار اللہ" کی جانب سے حملے، کمزور ہوتی ہوئی معیشت، اور ڈونلڈ ٹرمپ پر بڑھتا ہوا عدم اعتماد؛ ان سب عوامل نے سعودی ولی عہد کے عزائم کے سامنے ایک سنگین چیلنج کھڑا کر دیا ہے۔

    2026-10-21 01:05
  • آبنائے ہرمز سے بڑے کیبلز گذرتے ہیں/ ہم انہیں بتانا چاہتے ہیں ہم جانتے ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی منصوبے

    آبنائے ہرمز سے بڑے کیبلز گذرتے ہیں/ ہم انہیں بتانا چاہتے ہیں ہم جانتے ہیں، ترجمان سپاہ پاسداران

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے کہا: آبنائے ہرمز کے پانیوں کے نیچے سے سات بڑی کیبلز گذرتے ہیں جن پر دنیا کے تمام انٹرنیٹ اور تجارتی ڈیٹا کا انحصار ہے/ ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ وہ جان لیں۔

    2026-10-21 00:33
  • اردن میں 'محفوظ امریکی فوجی کیمپ' کیسے غیر محفوظ ہو گیا؟

    امریکہ کی تزویراتی شکست؛

    اردن میں 'محفوظ امریکی فوجی کیمپ' کیسے غیر محفوظ ہو گیا؟

    امریکہ نے اپنی فوجیں خلیج فارس کی ریاستوں سے نکال کر جنوبی اردن منتقل کر دیں تاکہ خطرے کی حدود سے سے دور ہوجائیں؛ لیکن کاغذی فاصلہ لازمی طور پر میدان میں حفاظت کے مترادف نہیں ہے۔

    2026-10-21 00:21
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom