ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ٹرمپ کی تضادگو‏ئی وائٹ ہاؤس کی الجھنوں کا شاخسانہ ہے، عبدالوہاب بدرخان

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    ٹرمپ کی تضادگو‏ئی وائٹ ہاؤس کی الجھنوں کا شاخسانہ ہے، عبدالوہاب بدرخان

    سعودی جریدے نے عبدالوہاب بدرخان کے قلم سے لکھا ہے کہ ٹرمپ کی تضاد گوئیاں ـ 'ایران کی مکمل تباہی کی دھمکی سے لے کر عارضی معاہدے تک'،" اس حقیقت کو عیاں کرتی ہیں کہ وائٹ ہاؤس ایران کے خلاف جنگ کے حوالے سے الجھنوں سے دوچار ہے۔

    2026-05-31 18:11
  • انٹیلی جنس کارروائی کے دوران داعش کا رکن گرفتار، الحشد الشعبی کا اعلان

    انٹیلی جنس کارروائی کے دوران داعش کا رکن گرفتار، الحشد الشعبی کا اعلان

    عراق کے الحشد الشعبی نے ایک کامیاب انٹیلی جنس کارروائی کے دوران دشتِ نینوا کے داخلی راستے سے داعش کے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا، جو انسدادِ دہشت گردی قانون کے تحت عدالتی اداروں کو مطلوب تھا۔

    2026-05-31 18:10
  • علی فیاض: صہیونی رژیم کے ساتھ مذاکرات کا راستہ ناکام ہو چکا ہے

    علی فیاض: صہیونی رژیم کے ساتھ مذاکرات کا راستہ ناکام ہو چکا ہے

    لبنانی رکنِ پارلیمان علی فیاض نے صہیونی رژیم کے ساتھ جاری مذاکراتی حکمتِ عملی کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ راستہ لبنان کے کسی بھی بنیادی مطالبے کو پورا کرنے میں کامیاب نہیں ہوا، لہٰذا قومی سطح پر نئی حکمتِ عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

    2026-05-31 18:07
  • ایران اور عمان کا امریکی دھمکی آمیز بیانات کی مذمت، خطے میں امن و استحکام پر زور

    ایران اور عمان کا امریکی دھمکی آمیز بیانات کی مذمت، خطے میں امن و استحکام پر زور

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

    2026-05-31 17:38
  • ایران کے سامنے ناکامی کے بعد ٹرمپ کی نظریں کیوبا پر

    ایران کے سامنے ناکامی کے بعد ٹرمپ کی نظریں کیوبا پر

    برطانوی اخبار گارڈین میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں مبینہ ناکامی اور سبکی کے بعد اب کیوبا کے خلاف سخت اقدامات کی طرف بڑھ رہے ہیں تاکہ ایک آسان کامیابی حاصل کرکے اپنی سیاسی ساکھ بحال کر سکیں۔

    2026-05-31 17:30
  • قومی حقوق کے حصول کی مکمل یقین دہانی کے بعد امریکہ کے ساتھ کسی معاہدے کو منظوری مل سکتی ہے

    قومی حقوق کے حصول کی مکمل یقین دہانی کے بعد امریکہ کے ساتھ کسی معاہدے کو منظوری مل سکتی ہے

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کی سفارتی ٹیم دشمن کے بیانات اور وعدوں پر کوئی اعتماد نہیں کرتی اور کسی بھی معاہدے کی منظوری اس وقت تک نہیں دی جائے گی جب تک ایرانی قوم کے حقوق کے حصول کی مکمل یقین دہانی نہ ہو جائے۔

    2026-05-31 17:21
  • امریکہ نے آبنائے ہرمز کے انتظامی ادارے پر پابندی لگا دی/ بحری قزاقوں کی طرف کی پابندیاں باعث فخر ہیں، پی جی  ایس اے + اہم نکتہ

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکہ نے آبنائے ہرمز کے انتظامی ادارے پر پابندی لگا دی/ بحری قزاقوں کی طرف کی پابندیاں باعث فخر ہیں، پی جی  ایس اے + اہم نکتہ

    امریکی اقتصادی دہشت گردی کی وزارت "وزارت خزانہ" نے اعلان کیا کہ اس نے خیلج فارس کی آب راہ کے انتظامی ادارے (Persian Gulf Strait Authority [PGSA]) ـ جو اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے عمل کا انتظام کرتا ہے ـ پر پابندی لگائی ہے! / مبصرین کہتے ہیں کہ امریکہ اور اس کے مجرم صدر کی طرف سے پابندیاں لگانے کی نئی لہر کا واضح مطلب یہ ہے کہ امریکہ اس جنگ میں بری طرح ہار گیا ہے اور یہ اقدامات بے بسی اور لاجارگی کی علامت ہیں؛ جبکہ ایران اس جنگ میں فاتح ہوکر ابھرا ہے۔

    2026-05-31 17:19
  • امریکہ نے یورپ سے فوجی انخلا تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا

    امریکہ نے یورپ سے فوجی انخلا تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا

    واشنگٹن نے یورپ میں تعینات اپنی فوج کے انخلا کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت آئندہ ماہ نیٹو اجلاس میں اتحادی ممالک کو اس منصوبے کی تفصیلات سے آگاہ کیے جانے کا امکان ہے۔

    2026-05-31 17:18
  • جرمن سیاست دان: اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی زندگی جہنم بنا دی

    جرمن سیاست دان: اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کی زندگی جہنم بنا دی

    جرمنی کے سابق رکنِ پارلیمان یورگن ٹوڈن ہوفر نے صہیونی رژیم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کی زندگی ناقابلِ برداشت بنا دی گئی ہے اور منظم دباؤ کے ذریعے ان کی زمینوں پر قبضے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

    2026-05-31 17:15
  • حماس نے یورپی یونین کی پابندیوں کو امریکی اور اسرائیلی دباؤ کا نتیجہ قرار دے دیا

    حماس نے یورپی یونین کی پابندیوں کو امریکی اور اسرائیلی دباؤ کا نتیجہ قرار دے دیا

    حماس کے سینئر رہنما محمد نزال نے یورپی یونین کی جانب سے تحریک کے خلاف عائد کی گئی پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں امریکہ اور اسرائیل کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

    2026-05-31 17:14
  • ایران کے سامنے ناکامی کو کامیابی بنا کر پیش کرنا ٹرمپ کی مجبوری ہے

    ایران کے سامنے ناکامی کو کامیابی بنا کر پیش کرنا ٹرمپ کی مجبوری ہے

    معروف امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے سینئر سی او جیرارڈ بیکر نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ جوہری معاہدہ طے پاتا ہے تو ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی سیاسی ساکھ بچانے کے لیے اسے کامیابی کے طور پر پیش کرنا ہوگا،

    2026-05-31 17:02
  • عراق میں اسلحے کی تنظیمِ نو؛ کتائب حزب اللہ نے دیگر گروہوں کے بھاری ہتھیار خریدنے کی آمادگی ظاہر کر دی

    عراق میں اسلحے کی تنظیمِ نو؛ کتائب حزب اللہ نے دیگر گروہوں کے بھاری ہتھیار خریدنے کی آمادگی ظاہر کر دی

    عراق میں اسلحے کو ریاستی کنٹرول میں لانے کی کوششوں کے درمیان کتائب حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر بعض مسلح گروہ عسکری سرگرمیاں ترک کر کے اپنے ہتھیار چھوڑنا چاہیں تو وہ ان کے جدید اور بھاری ہتھیار خریدنے اور اپنی تحویل میں لینے کے لیے تیار ہے۔

    2026-05-31 16:59
  • ٹرمپ کی نئی شرائط؛ ایران سے مذاکراتی عمل مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

    ٹرمپ کی نئی شرائط؛ ایران سے مذاکراتی عمل مزید تاخیر کا شکار ہونے کا امکان

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کردہ تجویز میں نئی اور سخت شرائط شامل کر دی ہیں، جس کے باعث مذاکراتی عمل مزید طول پکڑ سکتا ہے۔

    2026-05-31 16:56
  • ایران کے ساتھ معاہدہ قریب ہے:ٹرمپ

    ایران کے ساتھ معاہدہ قریب ہے:ٹرمپ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور ایران ایک ممکنہ معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں اور مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

    2026-05-31 16:53
  • حزب اللہ کا امریکی وزیر خارجہ کے بیانات پر سخت ردعمل، لبنان پر حملوں میں امریکہ کو شریک قرار دیا

    حزب اللہ کا امریکی وزیر خارجہ کے بیانات پر سخت ردعمل، لبنان پر حملوں میں امریکہ کو شریک قرار دیا

    حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما غالب ابو زینب نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکہ کو لبنان کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا براہِ راست شریک قرار دیا ہے۔

    2026-05-31 16:48
  • اسرائیل نے حزب‌اللہ کی ڈرون صلاحیتوں پر تشویش ظاہر کی

    اسرائیل نے حزب‌اللہ کی ڈرون صلاحیتوں پر تشویش ظاہر کی

    اسرائیل کی فوج کے ریڈیو نے حزب‌اللہ لبنان کی ڈرون صلاحیتوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس گروپ کے ڈرون حملوں میں اسرائیلی فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

    2026-05-31 16:34
  • نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: ایران نے دنیا سے امریکہ کا خوف ختم کر دیا

    نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: ایران نے دنیا سے امریکہ کا خوف ختم کر دیا

    سید مرید حسین نقوی نے امریکی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ امریکہ کسی بھی قوم کے لیے قابلِ اعتماد شراکت دار نہیں ہے۔ ان کے بقول واشنگٹن مختلف مسلم ممالک پر دباؤ ڈال رہا ہے تاکہ وہ نام نہاد ابراہیم معاہدہ کو قبول کریں، لیکن عالم اسلام کو متحد ہو کر ایسے اقدامات کی مخالفت کرنی چاہیے۔

    2026-05-31 16:30
  • رہنما شرعی کونسل حزب اللہ: مزاحمت اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی، چاہے عاشورائی معرکہ ہی کیوں نہ درپیش ہو

    رہنما شرعی کونسل حزب اللہ: مزاحمت اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گی، چاہے عاشورائی معرکہ ہی کیوں نہ درپیش ہو

    شیخ یزبک نے لبنانی حکومت کو شہریوں کے تحفظ اور ملکی خودمختاری کے دفاع کی ذمہ داری یاد دلاتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ نے دشمن کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کے بعد کئی ماہ تک صبر اور ضبط کا مظاہرہ کیا، لیکن مسلسل حملوں اور معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں یہ صبر لامحدود نہیں ہو سکتا۔

    2026-05-31 16:28
  • لبنانی فوج کبھی حزب‌اللہ کے مقابل نہیں آئے گی، مزاحمت جنگ کی ذمہ دار نہیں

    لبنانی فوج کبھی حزب‌اللہ کے مقابل نہیں آئے گی، مزاحمت جنگ کی ذمہ دار نہیں

    لبنان کے دروزی رہنما اور سابق سیاسی شخصیت ولید جنبلاط نے کہا ہے کہ لبنانی فوج کبھی بھی حزب‌اللہ کے خلاف نہیں کھڑی ہوگی، کیونکہ اس کی ساخت اور سماجی حقیقت اس کی اجازت نہیں دیتی۔

    2026-05-31 16:25
  • عراقی پارلیمنٹ کا دوٹوک مؤقف؛ حشد الشعبی ایک سرکاری سکیورٹی ادارہ ہے

    عراقی پارلیمنٹ کا دوٹوک مؤقف؛ حشد الشعبی ایک سرکاری سکیورٹی ادارہ ہے

    عراقی رکن پارلیمنٹ نے واضح کیا کہ حشد الشعبی کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی تمام کوششیں اس ادارے کے مقام، کردار اور عراق و عراقی عوام کے دفاع کے لیے دی گئی عظیم قربانیوں کو ہرگز متاثر نہیں کر سکتیں۔

    2026-05-31 16:25
  • جنوبی لبنان پر صہیونی جارحیت؛ شدید فضائی حملوں میں متعدد شہری شہید و زخمی

    جنوبی لبنان پر صہیونی جارحیت؛ شدید فضائی حملوں میں متعدد شہری شہید و زخمی

    جنوبی لبنان کی فضاؤں میں صہیونی جنگی طیاروں اور ڈرونز کی مسلسل پروازیں جاری ہیں، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس کی فضا برقرار ہے اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

    2026-05-31 16:23
  • حماس:  امن کونسل  غزہ کے خلاف جارحیت میں صہیونیوں کا ساتھ دینا بند کرے

    حماس: امن کونسل غزہ کے خلاف جارحیت میں صہیونیوں کا ساتھ دینا بند کرے

    حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور شہری علاقوں پر اسرائیلی حملوں کے باوجود تحریک، ثالثوں کے ساتھ رابطے میں ہے تاکہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے سے متعلق عملی اور قابل قبول حل تک پہنچا جا سکے۔

    2026-05-31 16:15
  • امریکیوں کے نقصانات کے بارے میں بلومبرگ کا انکشاف

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    امریکیوں کے نقصانات کے بارے میں بلومبرگ کا انکشاف

    اس امریکی میگزین نے انکشاف کیا کہ کویت میں امریکی اڈے پر تین دن قبل کی ایرانی جوابی کاروائی میں 6 امریکی فوجی 'زخمی' ہوگئے۔ نیز اس حملے میں ایک MQ-9 ڈرون مکمل طور پر تباہ اور ایک شدید نقصان سے دوچار ہؤا۔/ دی اٹلانٹک نے لکھا: "ایران نہ صرف ہارا نہیں ہے بلکہ اپنے دشمنوں سے رعایتیں لے رہا ہے۔"

    2026-05-31 16:09
  • مقبوضہ فلسطین میں شدید بدامنی / صہیونیوں کا لبنان کی گہرائی میں پیشقدمی کا فیصلہ

    حزب اللہ قائم دائم رہے گا؛

    مقبوضہ فلسطین میں شدید بدامنی / صہیونیوں کا لبنان کی گہرائی میں پیشقدمی کا فیصلہ

    جارح صہیونی فوج جنوبی لبنان اور مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے شدید حملوں کا نشانہ بن رہی ہے اور لیتانی نہر سے گذرنے کے باوجود حزب اللہ کے حملے کم کرنے میں ناکام رہی ہے، اور اس نے لبنان کی گہرائی میں پیشقدمی کا فیصلہ کیا ہے! جبکہ اس کو لبنان کی کھلی حمایت بھی حاصل ہے۔

    2026-05-31 14:16
  • ‌آبنائے ہرمز بین الاقوامی آب راہ نہیں، بلکہ ایران اور عمان کے ارضی پانیوں میں شامل ہے، آسٹریلوی تحقیقاتی مرکز

    ایران عمان آبنائے ہرمز کے مالک

    ‌آبنائے ہرمز بین الاقوامی آب راہ نہیں، بلکہ ایران اور عمان کے ارضی پانیوں میں شامل ہے، آسٹریلوی تحقیقاتی مرکز

    آسٹریلیا میں "مطالعاتی مرکز برائے انسداد بالادستی" کے  سربراہ نے ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ 'آبنائے ہرمز ایک بین الاقوامی آبنائے ہے"، اور کہا: یہ اسٹراٹیجک آبنائے مکمل طور پر ایران اور عمان کے ارضی پانیوں میں واقع ہے۔ / ایران اور عمان کے درمیانی پانیوں میں کوئی بین الاقوامی آب راہ، نہیں ہے۔

    2026-05-31 12:39
  • خلیج فارس کے عرب ممالک ایران کو جنگ کا فاتح مانتے ہیں، ذرائع

    خلیج فارس کے عرب ممالک ایران کو جنگ کا فاتح مانتے ہیں، ذرائع

    ایران نے، تمام تر نقصانات برداشت کرنے کے باوجود، یہ جنگ اسٹراٹیجی کے لحاظ سے جیت لی ہے؛ نتیجہ اخذ کرنے کا یہ انداز ان ممالک کے لئے ناخوشگوار ضرور ہوگا لیکن یہ وہی حقیقت ہے جس کا خلیج فارس کے پالیسی ساز درپردہ، دھیرے دھیرے، ادراک کر رہے ہیں۔

    2026-05-31 11:18
  • 'عمان کو دھماکے سے اڑانے' کی ٹرمپی دھمکی پر رد عمل

    امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛

    'عمان کو دھماکے سے اڑانے' کی ٹرمپی دھمکی پر رد عمل

    امریکہ کے پیڈوفائل صدر اور اس کی ٹیم نے واشنگٹن کے دیرینہ اتحادی  ملک عمان کو دھماکے سے اڑانے کی عجیب دھمکی پر مختلف شخصیات نے رد عمل ظاہر کیا ہے۔ / ٹرمپ ٹیم کے ارکان مسلسل خوف زدگی اور گھبراہٹ میں مبتلا ہیں اور غلطی پر غلطی کا ارتکاب کر رہے ہیں۔ / امریکہ کا انتظام جرائم پیشہ احمقوں کے ہاتھ میں ہے، ہارون روپر/ خطرے کی صورت میں، عمان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔

    2026-05-31 10:31
  • امام سید علی حسینی خامنہ ای کی مؤمنانہ حکمرانی کا راز کیا ہے؟

    حدیث ولایت؛

    امام سید علی حسینی خامنہ ای کی مؤمنانہ حکمرانی کا راز کیا ہے؟

    جس طرح کشش ثقل کا قانون ہر جگہ جاری ہے اور انسان کی خواہش سے تبدیل نہیں ہوتا، اسی طرح الٰہی سنتیں بھی انسانی حیات اور انسانی معاشروں پر حکم فرما ہیں۔

    2026-05-31 09:44
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom