ما بعد امریکہ عالمی ترتیب
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
سپاہ پاسداران نے طویل فاصلے سے کارروائیوں کی امریکی صلاحیت کو نشانہ بنایا ، ڈاکٹر کلانتری - 1
اسٹریٹجک امور کے ماہر نے کہا: گذشتہ منگل (8 ستمبر 2026ع) کی رات سپاہ بحریہ کی جدید امریکی زیر آب ہدف کے شکار کی کارروائی نے امریکی فوج کی دور دراز کارروائیوں کی فوجی صلاحیت کو نشانہ بنایا اور دنیا کے لئے اہم اسٹریٹجک پیغامات رکھتی ہے۔
-
امریکی حکام حقیقتِ جنگ سے لاعلم
کمانڈروں کی زبان سے جنگ کے حقائق سن کر جے ڈی وینس کے ہوش اڑ گئے
امریکی کمانڈروں نے نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ براہ راست گفتگو میں ایران کے خلاف جنگ کی صورتحال کے بارے میں ایسے حقائق بتائے ہیں جو نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وینس کی گہری تشویش کا باعث بنے ہیں۔
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو+ ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 3
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو + ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 2
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
ہلیری بھی بول اٹھی؛
ویڈیو + ایران دانشمندانہ کھیل کھیل رہا ہے / ہماری پسپائی المناک تھی، ہلیری کلنٹن - 1
سابق امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ واشنگٹن ایران کے خلاف جنگ میں انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے، اور یہ کہ وائٹ ہاؤس کی حالیہ پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کو انتہائی المناک پسپائی اختیار کرنا پڑی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں امریکہ کے لئے سپاہ پاسداران کے دو اچنبھے
سپاہ پاسداران نے حالیہ دنوں میں دو حیران کن کارروائیوں کے ذریعے خطے میں امریکی افواج کو دو اچنبھوں سے دوچار کیا ہے؛ ایسے اچنبھے جنہوں نے ایک بار پھر امریکی افواج کو ورطۂ حیرت میں ڈال کر اور امریکی دشمن کے ہر قسم کے حملوں کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔
-
سیکریٹریجنرل نیٹو، احتیاط سے
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں، مارک روٹے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ یہ تنظیم آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی صفائی کی کارروائی نہیں کر رہی ہے اور اس کارروائی کا نیٹو سے کوئی تعلق نہیں ہے، تنظیم صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
دعا اور فوجی طاقت کا امتزاج
میزائلوں کی رخصتی موسلادھار بارش میں دعاؤں کے ساتھ
یہ مختلف اور یادگار اجتماع موسلادھار بارش میں منعقد ہؤا، یہ [بارش] خدائے متعال کی آسمانی رحمت تھی اور عوام نے اس بارش کے دوران مخلصانہ دعاؤں کے ساتھ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے مجاہدوں کے داغے گئے میزائلوں کو اہداف پر کامیابی سے لگنے کے لئے، رخصت کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
مغربی ایشیا میں، یانکیوں پر پڑی افتاد بوقت سَحَر + تصاویر
ایرانی ٹینکروں پر حملے کے جواب میں، ایران کی مسلح افواج نے، مغربی ایشیا میں، امریکہ کو متعدد وارہیڈز کے حامل "قدر H" میزائل فائر کرکے امریکی اہداف کو نشانہ بنایا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں اعلان کیا: ایران تیل بردار اور تجارتی جہازوں پر دہشت امریکی فوج کی جارحیت کے جواب میں، F-35، F-16، F-15 امریکی لڑاکا طیاروں کی مرمت و دیکھ بھال، تیاری اور ان کے ٹھکانوں اور طیاروں کے شیلٹرز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
فتح کا بیانیہ
حصۂ دوئم | جو فوج سکول اور شادی کی تقریب کو نشانہ بناتی ہے، وہ سپر پاور نہیں، کمانڈر بسیج فورس
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پانچویں فورس "بسیج مستضعفین" کے سربراہ نے کہا: امریکی دہشت گرد فوج جو سکول اور شادی کی تقریب کو نشانہ بناتی ہے، سپر پاور نہیں بلکہ مجرم اور بچہ کش ہے، اور آج پوری دنیا یہ حقیقت دیکھ رہی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں، خلاف ورزی کرنے والے 20 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا کہ اس کے مجاہدوں نے 2 امریکی جنگی جہازوں، 8 تیل بردار جہازوں اور 10 مال بردار جہازوں کو ـ جو ممنوعہ اور آبنائے ہرمز میں، غیرمحفوظ علاقے ہرمز سے گذرنے کا ارادہ رکھتے تھے، نشانہ بنایا ہے۔
-
فتح کا بیانیہ
حصۂ اول | جو فوج سکول اور شادی کی تقریب کو نشانہ بناتی ہے، وہ سپر پاور نہیں، کمانڈر بسیج فورس
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی پانچویں فورس "بسیج مستضعفین" کے سربراہ نے کہا: امریکی دہشت گرد فوج جو اسکول اور شادی کی تقریب کو نشانہ بناتی ہے، سپر پاور نہیں بلکہ مجرم اور بچہ کش ہے، اور آج پوری دنیا یہ حقیقت دیکھ رہی ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
امریکی ڈسٹرائرز ڈسٹرائرز DDG-119 اور DDG-53 حملے کی زد میں آئے، سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران نے اپنے بیان نمبر 14 میں لکھا: کروز میزائلوں اور ایجیس سسٹم (Aegis BMD) سے لیس امریکی ڈسٹرائرز DDG-119 اور DDG-53 کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
'ناک آؤٹ'؛ امریکہ کے خلاف سپاہ پاسداران کے کارنامے پر ڈاکٹر قالیباف کا ردِ عمل + نکتہ
مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اسپیکر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ساتھ، طنزیہ انداز میں لکھا کہ سپاہ بحریہ نے ایک جدید ترین ذہین امریکی آبدوز روبوٹ (UUV) کو شکار کرکے [صحیح و سالم] پکڑ لیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
درست نشانہ بنانے والا ایرانی ہتھیار جو امریکی بحری جہازوں کا قاتل ہے
ایسے حال میں کہ ٹرمپ اور اس کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ تسلسل کے ساتھ، ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی تیز کرنے کی بڑھکیں مار رہے ہیں؛ ایران کی مسلح افواج ایک بیلسٹک میزائل کے ذریعے ان کے لئے خصوصی منصوبہ بنائی ہوئی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں امریکی دشمن کا ذہین آبدوز شکار ہو گیا
خداوند متعال کی خصوصی توجہ سے، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے جنگجوؤں نے آج صبح سویرے، ایک پیچیدہ انٹیلی جنس-آپریشنل اقدام کے ذریعے دشت گرد امریکی فوج کے ایک ـ عملے کے بغیر ـ جدیدترین، [ریموٹ کنٹرولڈ] آبدوز کو آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر پھنسا دیا۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
امریکہ کے دو جنگی جہازوں پر حملہ، کیوں اور کیسے؟
ریاستہائے متحدہ، اپنے جہازوں کو اپنی فوجی برتری کی اہم علامت کے طور پر متعارف کراتی ہے۔ اگر ایران اپنے موجودہ رویئے کو جاری رکھتے ہوئے، اس بیڑے کو قابلِ ذکر نقصان پہنچاتا ہے، تو جنگ میں فتح کے علاوہ، جو موجودہ حصول یابی (Achievement) ہے، اس نے ریاستہائے متحدہ کی کئی دہائیوں پرانی فوجی طاقت کو طویل مدتی نقصان پہنچایا ہے۔
-
ٹرمپیات کا تسلسل؛
آبنائے ہرمز کے رقبے سے بھی زیادہ جھوٹ؛ ٹرمپ کا عالمی-تاریحی ریکارڈ
اس [ہرمز] کا نام صحیح معنوں میں 'تنگہ' (آبنائے یا تنگ راستہ) ہے، لیکن اس کی لمبائی اور چوڑائی دسوں کلومیٹر پر محیط ہے۔ یہ اپنے دونوں اطراف کے مقابلے میں دنیا کی دوسری بظاہر تنگ تزویراتی آبی گذرگاہ سمجھی جاتی ہے۔
-
امریکی کیریئر پر حملہ
امریکی بحری جہاز ایرانی بیلسٹک میزائلوں کی زد میں + ویڈیوز
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی بحری جہازوں کی طرف بیلسٹک میزائل داغ کر، اپنی بحری وارننگ کو عملی میدان میں ثابت کر دیا۔ ایک ایسا اقدام جس کے بارے میں اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ اس کا مقصد تہران کی دھمکی کو قابلِ یقین بنانا تھا۔
-
امریکی فوج غیر محفوظ؛
ایران: مسلح افواج کی تخلیقات دشمن کے لئے باعثِ تشویش ہیں، امیرالبحر
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا: آج دشمن اسلامی ایران کی مسلح افواج کی آپریشنل تخلیقات سے سخت پریشان ہے اور حاصل ہونے والی ترقی کے کے پیشِ نظر، ضرورت پڑنے پر، ہم دشمن کو کرہ ارضی کے کسی بھی مقام پر مفلوج کر سکتے ہیں۔
-
امریکہ کی تزویراتی شکست؛
ہنری کسنجر کے ورثے پر ایران کی کاری ضرب؛ پٹروڈالر کی جانکنی
سنہ 1974 میں خلیج فارس کی عرب ریاستوں کے ساتھ اس وقت کے امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر(Henry Kissinger) کا تاریخی معاہدہ - تیل کی ڈالرائزیشن بمقابلہ سلامتی کی ضمانت ـ جو سرد جنگ، خلیج فارس کی جنگوں اور 2008 کے مالیاتی بحران سے بحفاظت گذرا تھا، اب ایران کی جنگ کے سامنے جانبر نہ ہو سکا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی جنگی تیاریاں؛
ایرانی کی نئی حکمتِ عملی جو دشمن کو پریشان کر دیتا ہے، بریگیڈیئر جنرل اکرمی نیا
حالیہ جھڑپ میں ایران نے میدانِ جنگ میں اپنی برتری ثابت کر دی ہے، اب فوج کے ترجمان نے ایرانی حکمتِ عملی کے ایک نئے پہلو کا ذکر کیا ہے جس کے استعمال سے دشمن کے پاس پسپائی کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہتا۔
-
ناکام امریکی یلغار کے اسباب
امریکہ ایران کے جنوبی ساحلی شہروں پر حملہ کیوں کرتا ہے؟
اگرچہ اب تک ایران کی مسلح افواج نے امریکی حملوں کا سخت اور طاقتور جواب دیا ہے، لیکن اہم سوال یہ ہے کہ امریکہ جنوبی ایران پر حملے جاری رکھ کر کیا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
آبنائے ہرمز میں امریکی آنکھ پر لٹکتی ہوئی سپاہ پاسداران کی تلوار + ویڈیو
سپاہ پاسداران کی بحریہ نے امریکی بحریہ کے ایک ریموٹ کنٹرولڈ بحری جہاز کو، جو ہرمز آبنائے کے محفوظ شدہ علاقے میں داخل ہونا چاہتا تھا، نشانہ بنایا۔ یہ اقدام ایک بار پھر ثابت کرتا ہے کہ اس اسٹراٹیجک آبی گذرگاہ میں امریکہ کی ریمود کنٹرولڈ آنکھیں بھی ایرانی افواج کی نگاہ اور گولی کی زد سے محفوظ نہیں ہیں۔
-
امریکی شرانگیزیاں اور ایران کا انتباہ
ایرانی بحری جہازوں کے خلاف امریکی شرانگیزیاں بلا جواب نہیں رہیں گی، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
مرکزی ختم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے خبردار کیا کہ ایرانی بحری جہازوں کے لئے امریکی دہشت گردوں کی طرف سے رکاوٹیں ڈالنے اور ایران کی بحری ناکہ بندی کی کوششوں کا جواب، امریکی جنگی جہازوں پر زیادہ سخت اور وسیع تر حملوں کی صورت میں دیا جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی نظریہ
ایرانی افواج کی نئی حکمتِ عملی جس نے دشمن کو شہ مات کر دیا
حالیہ جھڑپ میں ایران نے میدانِ جنگ میں اپنی برتری ثابت کر دی ہے، اب فوج کے ترجمان نے ایرانی حکمتِ عملی کے ایک نئے پہلو کا ذکر کیا ہے جس کے استعمال سے دشمن کے پاس پسپائی کے سوا کوئی راستہ باقی نہیں رہتا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران نے علیحدگی پسندوں اور امریکی ڈیلٹا فورس کی بساط بیک وقت لیپٹ لی، لیکن کیسے؟ - 2
جنگ میں ایران کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ملک کی مغربی سرحدوں پر حاصل ہوئی۔ شمالی عراق میں علیحدگی پسند مراکز کو مؤثر طریقے سے بے اثر اور ناکارہ بنانا اور عراق سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا عمل کو مکمل کرنا؛ یہ دو بنیادی تبدیلیاں ہیں جو آنے والے برسوں تک ایران کے مغربی حصے کے سکیورٹی ڈھانچے کو بدل سکتی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
ایران نے علیحدگی پسندوں اور امریکی ڈیلٹا فورس کی بساط بیک وقت لیپٹ لی، لیکن کیسے؟ - 1
جنگ میں ایران کی سب سے بڑی کامیابیوں میں سے ایک ملک کی مغربی سرحدوں پر حاصل ہوئی۔ شمالی عراق میں علیحدگی پسند مراکز کو مؤثر طریقے سے بے اثر اور ناکارہ بنانا اور عراق سے امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا عمل کو مکمل کرنا؛ یہ دو بنیادی تبدیلیاں ہیں جو آنے والے برسوں تک ایران کے مغربی حصے کے سکیورٹی ڈھانچے کو بدل سکتی ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح؛
امریکی ہلاک شدگان کی تعداد کیوں نہیں بتائی جاتی؛ عرب ممالک امریکہ کو خود سے دور کریں، عبدالباری عطوان - 2
عرب دنیا کے مشہور تجزیہ کار، عبدالباری عطوان کہتے ہیں: امریکہ اپنے بحری جہازوں کو میدان میں نہیں اتارتا اور عرب ریاستوں کی سرزمین سے حملے کرتا ہے، اور خطے کے ممالک اس جنگ کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔ / عرب ممالک امریکہ کو خود سے دور کریں اور اسے "نہ" کہہ دیں۔/ چین اور روس کے تعاون کے بغیر، امریکہ ایران کی اقتصادی ناکہ بندی نہیں کر سکتا اور یہ ناکہ بندیاں اور پابندیاں عملی طور پر مدفون ہو چکی ہیں۔ / ایران خطے کا سب سے طاقتور اور حقیقی بڑی طاقت بن چکا ہے۔