میجر جنرل محسن رضائی
-
ایران کے صبر کی بھی ایک حد ہے:محسن رضایی
ایران کے سابق سپاہِ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل محسن رضائی نے دشمنوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے صبر کی بھی ایک حد ہے۔
-
مذاکرات میں سنجیدہ ہیں،میدان جنگ میں اس سے بھی سنجیدہ ہیں:محسن رضایی
ایران کے سینئر فوجی رہنما محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ کر رہا ہے، لیکن ملک کے دفاع اور جنگی میدان میں اس سے بھی زیادہ مضبوط اور سنجیدہ موقف رکھتا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
تصویری خبر | جنرل رضائی امریکیوں سے: اپنے بحری جہازوں کے قبرستان کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوجاؤ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || رہبر انقلاب کے فوجی مشیر میجر جنرل محسن رضائی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا: امریکہ واحد بحری قزاق ہے جس کے پاس طیارہ بردار جہاز ہیں۔ ہم بحری قزاقوں سے نمٹنے کی اتنی ہی صلاحیت رکھتے ہیں، جتنی کہ ہم جنگی بحری جہاز ڈبونے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ / خود کو اپنے بحری جہازوں کے قبرستان کا سامنا کرنے کے لئے تیار کرو؛ جس طرح کہ تمہاری ہوائی جہازوں کے لاشے اصفہان میں زمین پر پڑے رہ گئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
تصویری خبر | امریکہ کا ان پڑھ اور ناتجربہ کار وزیر جنگ
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرانچیف نے لکھا: امریکہ کا ناتجربہ کار اور ان پڑھ وزیر جنگ اگر اپنا سبق درست پڑھتا اور جغرافیے سے واقف ہوتا اور ایران اور آبنائے ہرمز نیز خلیج فارس کی پچیدگیوں سے واقف ہوتا تو آج اپنی فوج کو ایسی دلدل میں نہ پھنساتا جس سے نہ اس میں نہ آگے بڑھ سکتی اور نہ ہی پیچھے ہٹ سکتی۔ / امریکی فوجیں خلیج فارس اور بحیرہ عمان سے بہت سارے اسباق سیکھ لیں گی۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران: تمہارے اڈوں کا انجام دیکھ لیا، تمہارے بحری جہازوں کا انجام بھی دیکھ لیں گے، ایرواسپیس کمانڈر
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر چاہے تمہارا حملہ مختصر ہی کیوں نہ ہو، ہم اللہ کے فضل سے دردناک طویل المدت اور وسیع پیمانے پر دردناک حملوں سے جواب دیں گے۔
-
جنگ بندی میں توسیع ہمارے حق میں نہیں ہے:رضایی
ایران کی اعلیٰ عسکری و سیاسی کونسل کے رکن محسن رضایی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں جنگ بندی کی توسیع ایران کے مفاد میں نہیں ہے اور دباؤ بڑھانا ضروری ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
رہبر انقلاب کے فوجی مشیر نے جنگ بندی کی شرائط کا اعلان کر دیا
میجر جنرل پاسدار "محسن رضایی" نے امریکہ کے ساتھ جنگ بندی کے لئے ایران کی شرائط کا اعلان کر دیا۔ / شرائط میں تاون جنگ، تمام محاذوں پر حملوں کی بندش، مقاومت کے محاذوں پر جارحیت کا مکمل خاتمہ اور آبدائے ہرمز پر ایران کی سیادت تسلیم کئے جانے پر مشتمل ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
دشمن طویل جنگ کی صلاحیت نہیں رکھتا، عوام میدان میں ہیں، اور میدان میں رہیں، اور جان لیں کہ وہ قومی دفاع کا اہم حصہ ہیں۔
-
ٹرمپ کی ہرزہ سرائیاں؛
دشمن کی کسی بھی نئی جارحیت کا انتہائی جواب بہت مختلف ہوگا، جنرل محسن رضائی
تشخیص مصلحت فورم کے کے رکن نے کہا: اگر دشمن کسی بھی طرح کی نئی جارحیت کرتا ہے تو دشمن کو جواب دینے کے حوالے سے مسلح افواج اور ایرانی قوم کے دفاع کا عزم اور اس کی طاقت اور صلاحیت ماضی سے بالکل مختلف ہوگی۔