بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل سید مجید موسوی نے اپنے ذاتی پیج پر لکھا:
تم مقدس آبنائے ہرمز کو غیر محفوظ کرنا چاہو گے؟!، ہم پوری ایرانی سرزمین سے، اس خطے کو تمہارے لئے جہنم بنا دیں گے۔
یہ امریکیوں کی گستاخیوںکا جواب ہے اس خطے میں باذن اللہ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ