امام خامنہ ای شہید
-
رہبر شہید سے وداع
ویڈیو | مصلائے امام خمینی(رح) میں پاکستانیوں کی ماتم داری + تصاویر
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا| تہران کی مصلائے امام خمینی(رح) میں انقلاب اسلامی کے رہبر شہید آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای(رح) سے عوامی وداع کے موقع پر حاضر پاکستانی سوگوارعزاداری، مرثیہ خوانی اور ماتم داری میں مصروف۔
-
عاشورا خلقت کا راز
یوم عاشورا 1448ھ؛ کربلا دنیا کے سب سے بڑے ماتمی دستے کا میزبان + ویڈیوز
ملینز حسینی عزادار عاشورا کے ظہر کو دنیا کے عظیم ترین ماتمی دستے میں، طویریج کے مقام سے حَرَمِ امام حسین(ع) پہنچے۔ اس موقع پر بے شمار علموں اور عزاء کے پرچموں کے درمیان بڑی تعداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پرچم پرچم بھی لہرائے جاتے رہے اور بڑی تعداد میں عزاداروں نے رہبر شہید حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی تصویری اٹھا رکھی تھیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
سیکریٹری جنرل حزب اللہ شیخ نعیم قاسم کی تقریر کے اہم نکات
شیخ نعیم قاسم نے کہا: ہم 2 مارچ کو واضح اور قطعی فیصلے کے ساتھ میدان میں آئے، کیونکہ یہ مناسب وقت تھا، ہم ایران کے سہارے میدان مین اترے اور اپنی طاقت میں ایک طاقت کا اضافہ کیا جو "کیاست" سے عبارت ہے۔ ہم نے ایران پر اعتماد کیا اور ایران اس اعتماد سے بطور احسن عہدہ برآ ہؤا؛ چنانچہ ہم ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور کہتے ہیں ایران دنیا بھر کے شریفوں میں شریف ترین ہے۔
-
حزب اللہ لبنان کی عدیم المثال استقامت؛
اسرائیل کو کسی بھی عنوان سے لبنان کی سرزمین میں نہیں رہنا چاہئے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے اسرائیل کے منصوبے کی خطے میں شکست کا حوالہ دیتے ہوئے، اس بات پر زور دیا کہ کوئی صہیونی فوجی لبنانی سرزمین میں باقی نہیں رہنا چاہئے۔
-
حدیث ولایت؛
رہبر شہید نے پناہ گاہ میں جانے کی تجویز پر کیا فرمایا؟
رہبر شہید نے فرمایا تھا: "میں صرف اس وقت پناہ گاہ میں جاؤں گا جب تمام ایرانی عوام کے پاس پناہ گاہ میں جانے کا امکان ہوگا؛ اور چونکہ یہ امکان سب کے لئے میسر نہیں ہے، میں بھی لوگوں کے ساتھ رہوں گا۔