بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف، میجر جنرل امیر حاتمی نے آج جمعہ (3 جولائی 2026ع) کے روز، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف اور رہبر انقلاب اسلامی شہید امام خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) سے سینیئر کمانڈروں کے وداع کے موقع پر کہا: بلا شک اس شہادت نے ہمارے عزم کو پختہ تر کر دیا ہے۔
انھوں نے کہا: پہلے سے زیادہ پختہ عزم کے ساتھ ملت ایران کے دشمنوں، جرائم پیشہ امریکہ اور خائن اور مجرم صہیونی ریاست سے کہتے ہیں کہ اپنے امامِ شہید اور تمام شہیدوں کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ