بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ مجاہد امامِ شہید کے خونین عروج کی تکریم کے مراسمات کی کمیٹی نے ایک اعلامئے میں اعلان کیا: یگانۂ دوران امام شہید آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای (رضوان اللہ علی) کے وداعے، تشییع اور تدفین کے مراسمات محرم الحرام کے پہلے عشرے کے بعد منعقد ہوگی، اور ذمہ دار اداروں اور عوامی گروپوں کی جانب سے عزیز اور سوگوار عوام کی مناسب خدمت کے لئے حتمی ہم آہنگی کی جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ