جنگ بندی
-
امریکہ نوازی کا عبرتناک انجام؛
زیلینسکی کے پاس میری تصدیق کے لئے کچھ بھی نہیں ہے، ٹرمپ
ٹرمپ نے ایک امریکی جریدے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے خود کو یوکرین اور روس کے درمیان کسی بھی امن معاہدے کا حتمی فیصلہ کرنے والا قرار دیتے ہوئے کہا "جب تک میں کسی چیز کی تصدیق نہیں کروں گا، زیلنسکی کے پاس کچھ نہیں ہوگا۔"
-
مقاومت عزت ہے؛
ہماری قاموس میں "تسلیم" لفظ موجود نہیں ہے، حسین الحاج حسن
حزب اللہ لبنان کے رکن پارلیمان حسین الحاج حسن نے کہا: مقاومت کی لغت میں لفظ "تسلیم ہونا" موجود نہیں ہے اور جارحیت کی صورت میں اپنا دفاع، مقاومت کا حق ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی بدستور جاری ہے؛
جنگ بندی کے بعد بھی، غزہ میں تدریجی نسل کشی ہو رہی ہے، يو این
اقوام متحدہ کے 'حقِّ رہائش' کے خصوصی نمائندے نے بدھ کی صبح کہا کہ صہیونی ریاست کی جنگ بندی پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے غزہ پٹی کی صورت حال المناک ہے۔
-
امریکہ نوازی کا عبرتناک انجام؛
زیلنسکی میرا منصوبہ قبول نہ کریں تو آخری سانس تک لڑ سکتے ہیں، ٹرمپ کا انتباہ + نکتہ
ایسے حال میں کہ یوکرین امریکہ اور یورپی ممالک کی حمایت سے روس کے ساتھ جنگ جاری رکھے ہوئے ہے، امریکی صدر نے اپنے تازہ ترین منصوبے سے کیئف کو ایک مشکل مخمصے میں ڈال دیا ہے۔
-
ایران پر اسرائیلی جارحیت کا ذمہ دار میں ہوں، ٹرمپ کا اعتراف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جنہوں نے اپنی الیکشن مہم کے دوران خود کو "امن" کے امیدوار" کے طور پر متعارف کرایا تھا اور نئی جنگوں سے بچنے کا وعدہ کیا تھا، اب کہتے ہیں کہ انھوں نے ایران پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی سرپرستی کی ہے۔
-
پاکستان افغانستان کشیدگی؛
طالبان - پاکستان تنازع کی بنیاد کیا ہے / موجودہ کشیدگی کے فوری حل کی ضرورت
کابل میں طالبان حکومت کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی پر آمادہ کرنے کے لئے چار سالہ صبر آزما سفارتی کوششوں کے بعد، پاکستان گویا نیا تعزیری طریقہ اپنا کر، اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے طاقت کے استعمال پر آمادہ ہؤا ہے۔
-
دشمن کے ساتھ ایک ٹیبل پر بیٹھنا ناممکن؛
ایران شرم الشیخ اجلاس میں میں شرکت نہیں کرے گا، وزیر خارجہ عراقچی کی وضاحت
وزیر خارجہ نے ایران کی جانب سے شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کی دعوت قبول نہ کرنے پر کہا: ہم ان لوگوں کے ساتھ بات چیت نہیں کر سکتے جنہوں نے ایرانی عوام پر حملہ کیا ہے اور اب بھی ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں اور پابندیاں لگا رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے سیاسی ایلیٹ جنگ بندی کو "تزویراتی شکست" کیوں سمجھتے ہیں؟
غزہ میں جنگ بندی، اور جنگ کے خاتمے نے بہت سے صہیونی تجزیہ نگاروں اور ماہرین کو غزہ کی جنگ میں اپنی ریست حکومت کی شکست تسلیم کرنے پر مجبور کر دیا ہے کیونکہ دو سال کی جنگ کے بعد بھی غزہ میں نہ تو مقاومت تباہ ہوئی نہ مزاحمت ختم ہوئی اور نہ ہی مقاومتی فورسز کو غیر مسلح کیا جا سکا۔