بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا؛
- سابق صہیونی وزیر جنگ و وزیر خارجہ "آویگدور لیبرمین": "یہ وزیر اعظم نہیں، یہ ایک کٹھ پتلی ہے۔"
- ایک صہیونی اخبار: "[آیۃ اللہ] مجتبیٰ خامنہ ای ٹرمپ کو کٹھ پتلیوں کی طرح دھاگے سے حرکت میں لاتے ہیں۔"
- ایک عبرانی اخبار نے طنز و مزاح کے لہجے میں، ایرانی دھمکی سے ٹرمپ کے ڈر جانے کے بارے میں لکھا: "ہمیں امید ہے کہ ایران ٹرمپ سے یہ تقاضا نہ کرے کہ وہ اسرائیلی فوج کے ہتھیاروں کو تباہ کر دے۔"
- اسرائیلی چینل i13 : "وزیر اعظم ہاؤس پر خاموشی طاری ہے۔ یہ کہ ایک امریکی صدر ـ خواہ کتنا ہی اسرائیل کا حامی ہو ـ ہماری ریاست کا انتظام چلا رہا ہے، ہم سب کے لئے باعث تشویش ہونا چاہئے۔"
- انتہاپسند صہیونی وزیر "بن گویر": مسٹر پرائم منسٹر! وقت آگیا ہے کہ ہم امریکی صدر سے کہہ دیں: 'نہیں'۔"
- اپوزیشن لیڈر "یائیر لاپید": "اسرائیل مکمل طور پر امریکی سرپرستی کے تحت ہے۔"
- سابق صہیونی وزیر اعظم "نفتالی بینت": "حکومت اسرائیل کی حکمرانی کا کنٹرول کھو گئی ہے۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ