نیتن یاہو ان ٹربل
-
نیتن یاہو ان ٹربل؛
ایران کے خاتمے کے اسرائیلی عزائم قطعی شکست سے دوچار ہو گئے، امریکی میڈیا
امریکی میڈیا "ایم ایس نو" نے ایک رپورٹ میں بنیامین نیتن یاہو کے واشنگٹن کے دورے کے بارے میں لکھا کہ صہیونی وزیراعظم کو ایران کے بارے میں واضح حکمت عملی حاصل کئے بغیر وائٹ ہاؤس چھوڑ کر جانا پڑا؛ جبکہ تل ابیب کی ایران میں حکومت کی تبدیلی کے بارے میں پیشین گوئیوں کی ناکامی پہلے سے زیادہ عیاں ہو گئی ہے۔
-
اسرائیل حق حیات کھو گیا ہے؛
ٹرمپ کے حکم پر نیتن یاہو کی پسپائی پر صہیونیوں کا رد عمل
ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے خاتمے اور جنگ شروع کرنے کی دھمکی دی اور ٹرمپ نے نیتن یاہو کی نکیل کھینچ کر اسے بیروت پر حملے سے باز رکھا، اسرائیلی سیاستدانوں اور ذرائع نے اپنے جرائم پیشہ وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، جیسے:
-
اسرائیل ان ٹربل؛
ایران کی مسلح افواج کی دھمکی کام کر کئی؛ صہیونی رژیم نے ضاحیہ بیروت پر حملہ ملتوی کر دیا
ایران کی مسلح افواج کی جانب سے جنوبی بیروت کے علاقے "ضاحیہ" پر کسی بھی حملے کے نتائج کے بارے میں واضح انتباہ کے بعد، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے دعویٰ کیا کہ یہ حملہ امریکہ کی مداخلت کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ / اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے مرکزی خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹرز نے خبردار کیا: صہیونی ریاست کی طرف سے جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے پیش نظر، اگر ضاحیہ اور بیروت پر بمباری کی دھمکی پر عمل درآمد ہوتا ہے تو مقبوضہ سرزمینوں کے شمالی حصوں اور فوجی بستیوں کے باشندوں کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر جان پیاری ہے اور نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو علاقہ چھوڑ کر چلے جائیں۔