18 مئی 2026 - 09:24
صدر پزشکیان کا پیغام تشکر عالمی کیتھولک پیشوا کے نام

صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے پوپ لیو چہاردہم کے نام اپنے پیغام میں لکھا: ایران پر حالیہ جارحیتوں کی مذمت پر مبنی، آپ کے اخلاقی اور منطقی موقف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے پوپ لیو کے نام اپنے پیغام میں لکھا:

- ایران پر حالیہ جارحیتوں کی مذمت پر مبنی، آپ کے اخلاقی اور منطقی موقف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

- ایران نے مذاکرات اور سفارت کاری کی میز سے امریکی حکومت کی مکرر غداریوں کے باوجود، صداقت کے ساتھ پیشہ ورانہ انداز سے، اسلام آباد کے مذاکرات میں شامل ہو گیا ہے۔

- موجودہ بدامنیوں  کے خاتمے کے بعد، آبنائے ہرمز میں جہازرانی معمول پر آئے گی۔

- ایران ـ بین الاقوامی قوانین کے دائرے میں ـ اس تزویراتی آبراہے سے جہازرانی کے لئے محفوظ انتظام و انصرام کے لئے، مؤثر اور پیش ورانہ نگرانی اور کنٹرول نافذ کرے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha