پوپ لیو چہاردہم
-
عیسائی مذہبی راہنما بھی میدان میں آگئے؛
صدر پزشکیان کا پیغام تشکر عالمی کیتھولک پیشوا کے نام
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے پوپ لیو چہاردہم کے نام اپنے پیغام میں لکھا: ایران پر حالیہ جارحیتوں کی مذمت پر مبنی، آپ کے اخلاقی اور منطقی موقف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
-
عیسائی مذہبی راہنما بھی میدان میں آگئے؛
فوجی اخراجات میں اضافہ خیانت ہے پوپ لیو / امریکی عوام کانگریس اراکین پر جنگ ختم کرنے کے لئے دباؤ ڈالیں، پوپ لیو + نکتہ
کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا نے یورپ کے فوجی اخراجات میں اضافے کی مذمت کی جو سرد جنگ کے دور کے بعد، سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔/ انھوں نے امریکی عوام سے تقاضا کیا کہ وہ کانگریس سے رابطہ کریں اور قانون سازوں پر جنگ کے خاتمے کے لئے دباؤ ڈالیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران اور لبنان میں بہت سارے بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے / میں جنگ کا حامی نہیں ہو سکتا، پوپ لیو چہاردہم
کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا کی طرف سے ٹرمپ کی طرف سے ایران پر مسلط کردہ جنگ کی مخالفت کی بنا پر، امریکی حکومت اور ڈونلڈ ٹرمپ کے شدید دباؤ کے باوجود، انھوںن نے ایک بار پھر کہا: ایران اور لبنان میں بڑی تعداد میں بچے قتل ہوئے ہیں، میں جنگ کا حامی نہیں ہو سکتا۔
-
ایک انقلابی کیتھولک پوپ!
مٹھی بھر مطلق العنان آمر دنیا کو ویراں کر رہے ہیں، پوپ لیو چہاردہم
کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا نے ایک بار پھر ٹرمپ اور نیتن یاہو پر تنقید کی اور کہا: مٹھی بھر مطلق العنان آمر دنیا کو ویراں کر رہے ہیں/ ہلاکت ہو ان پر جو اپنے عسکری، معاشی اور سیاسی مفادات کے لئے دین اور حتیٰ کہ خدا کے نام سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں۔/ وحشی صہیونیوں نے جنوبی لبنان میں حضرت عیسی(ع) کے مجسمے کا سر قلم کر دیا۔
-
پاپائے اعظم کے نام خط
ہم آپ کے بہادرانہ موقف کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، کیتھولک عیسائی پاپائے اعظم کے نام دینی شخصیات کا خط
اسلامی جمہوریہ ایران کے بین الاقوامی دینی و علمی اداروں کے سربراہوں نے کیتھولک عیسائیوں کے عالمی پیشوا پوپ لیو چہاردہم کے نام خط لکھ کر امریکی صدر کے مقابلے میں ان کے بہادرانہ موقف کا شکریہ ادا کیا۔
-
پاپ لیو چهاردہم کا ٹرمپ کو منہ توڑ جواب
پاپ لیو چهاردہم نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے توہین آمیز بیانات کا سخت جواب دے دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
کیتھولک پاپائے اعظم کی توہین پر عالمی رد عمل کے بعد ٹرمپ کی پسپائی
"پوپ لیو چہاردہم" نے امریکی صدر کی جنگجوئیوں پر تنقید کی تو ٹرمپ نے اپنے پیج پر ایک پیغام میں، اور بعدازاں بالمشافہہ نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران، تاریخ کے پہلے امریکی پوپ پر تیز و تند اور عجیب حملے کئے۔
-
ٹرمپ نے پوپ سے معافی مانگنے سے کیا انکار
ٹرمپ نے کہا ہیکہ میں پوپ سے معافی نہیں مانگوں گا، انہوں نے ایسی باتیں کیں جو درست نہیں تھیں۔
-
ویٹیکن کے کمیونیکیشن مشیر کا ٹرمپ کے پوپ سے متعلق بیان پر ردعمل
ویٹیکن کے دفتر برائے ابلاغ کے مشیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پوپ لیو چہاردہم کے بارے میں دیے گئے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اخلاقی انحطاط ناقابلِ برداشت ہے۔
-
ہر چیز پر قادر ہونے کا وہم، اسرائیل جنگ کو ایندھن فراہم کر رہا ہے: پوپ لیو
اپنے سخت ترین الفاظ میں، پوپ لیو چہاردہم نے سنیچر کے روز ایران میں امریکہ اسرائیل جنگ کو ہوا دینے والے "ہر چیز پر قادر ہونے کے وہم" کی مذمت کی اور سیاسی رہنماؤں سے امن مذاکرات کو روکنے اور مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پوپ کو قرآن کریم کا نسخہ پیش کیا
لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ لیو چہاردہم (XIV) سے ملاقات کے دوران انہیں قرآنِ کریم کا ایک نسخہ پیش کیا۔
-
دو ریاستی حل اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل، پوپ لیو چہار دہم کا بیان
اتوار کو اسرائیل فلسطین تنازعہ کو حل کرنے کے لیے دو ریاستی حل پر اصرار کرتے ہوئے اپنی پہلی فضائی نیوز کانفرنس میں کہا کہ یہ "واحد حل" ہے جو دونوں فریقوں کے لیے انصاف کی ضمانت دے سکتا ہے۔
-
غزہ خون خون؛
آیت اللہ نوری ہمدانی کا غزہ کے نسل کشی کے بارے میں پوپ لیو چہاردہم کے نام خط
آیت اللہ نوری ہمدانی نے کیتھولک عیسائی دنیا کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم کے نام ایک خط میں غزہ میں صہیونی ریاست کے مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: "امید ہے کہ جناب عالی اور دیگر مذہبی رہنما صہیونی ریاست کے انسانی حقوق کے خلاف جرائم روکنے کے لئے مؤثر اور بنیادی اقدامات عمل میں لائیں گے۔"