صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان
-
ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں، لبنان پر حملے بند نہ ہوئے تو نتائج ہوں گے سنگین: ایرانی صدر کا اسرائیل کو سخت انتباہ
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر نے سخت لہجے میں کہا ہے کہ ’صہیونی حکومت کی جانب سے لبنان پر نئے حملے سیزفائر کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ ایسے اقدامات مذاکرات کو بے معنی بنا دیتے ہیں۔ ہماری انگلیاں ٹریگر پر ہیں۔ ایران اپنے لبنانی بھائیوں اور بہنوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔‘‘
-
شہید تنگسیری نے بحری قوت کو نئی بلندی دی:ایرانی صدر
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بحریہ کے کمانڈر علیرضا تنگسیری کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں سے سپاہ کی بحری قوت کو نمایاں طور پر مضبوط بنایا۔
-
ایران پاکستان تعلقات؛
جنگ رمضان 1447؛
صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر پزشکیان نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کی صورت حال اور ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی ریاست کی مسلط کردہ جنگ کے نتائج کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا۔
-
دشمن کو ملک ایک اینچ پر قدم رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے:ایرانی صدر
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کی علاج معالجے کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ ہم اپنے عوام کی قدردانی کرتے ہیں کہ میدان میں ان کی موجودگی اور جوش وجذبے نے دشمن کو مایوس کردیا ہے۔
-
ایران نے بیرونی دباؤ اور سازشوں کا مقابلہ وحدت، شہادت اور استقامت سے کیا، صدر پزشکیان
تہران میں 22 بہمن کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے صدر مسعود پزشکیان نے ایران کے بیرونی دباؤ اور سازشوں کے خلاف قوم کی استقامت کو اجاگر کیا۔
-
اسنپبیک مغربی ممالک کے غیرقانونی اقدامات کو قانونی رنگ دینے کی ناکام کوشش ہے
80ویں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قطر کے العربی ٹی وی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں مغربی ممالک کی ایران مخالف پالیسیوں، ایٹمی معاہدے، علاقائی صورتحال اور اسلامی دنیا میں وحدت پر تفصیل سے گفتگو کی
-
صدر پزشکیان کا دورہ نیویارک؛
نیویارک میں مختلف ممالک کے عہدیداروں سے صدر پزشکیان کے 11 ملاقاتیں با تصویر
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے نیویارک میں اپنی تمام سفارتی ملاقاتوں میں ایران کے جوہری پروگرام کے قانونی حق اور مغربی ممالک کی وعدہ خلافیوں کا ذکر کیا۔
-
علاقائی اتحاد اور تعاون؛
صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ قطر کی روداد
صدر اسلامی جمہوریہ ایران، ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کے دورے کے دوران اسلامی ممالک اور عرب لیگ کے سربراہان کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کی اور صہیونی ریاست کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے عالم اسلام میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا اور علاقائی رہنماؤں کے ساتھ ملاقات میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔