21 اپریل 2026 - 18:46
شیطان کا جد اعلیٰ؛ ایک مکالمہ

میں نے کہا: کسی شخص نے بہت برا کام کیا تھا، دوسرا جان کر بولا: لعنت ہو شیطان پر؛ شیطا غضبناک ہؤا اور بولا: اے فلاں بن فلاں، میرا باپ دادا بھی یہ ان اعمال سے نابلد تھے، میں نے بھی ابھی اسی سے سیکھ لیا!

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا|| روزنامہ کیہان نے اپنے "گفت و شنید" کے کالم میں ـ وال اسٹریٹ جرنل کی ـ ایران کے ساتھ جنگ کے مستقبل سے ٹرمپ کی تشویش پر مبنی رپورٹ کو اپنے مکالمے کا موضوع بنایا ہے۔

پورا متن دیکھئے:

اس نے کہا: امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے رپورٹ دی ہے کہ "ٹرمپ سخت خوفزدہ ہو گیا ہے اور جنگ کے مستقبل سے فکرمند ہے۔"

میں نے کہا: نیویارک ٹائمز نے بھی لکھا تھا کہ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے دباؤ کے تحت ایران کے خلاف جنگ شروع کی ہے، کیونکہ وہ [ٹرمپ] جزیرہ ایپسٹین میں ایک انتہائی پلید کام کا مرتکب ہؤا تھا اور اس کی ویڈیو اور دستاویز نیتن یاہو کے پاس ہے جس کے افشا سے وہ خائف تھا!

اس نے کہا: کیا ٹرمپ کے کئے ہوئے قبیح افعال سے زیادہ پلید بھی کوئی کام ہے جو اس نے سرانجام دیا ہو؟!

میں نے کہا: اے سادہ انسان! موساد کی دستاویزات سے ہیک ایک دستاویز ہاتھ لگی ہے جس میں ٹرمپ ایک 7 سالہ بچی پر جنسی زیادتی کی اور ایپسٹین کے عناصر نے اسے قتل کر دیا، جس کے بعد [اس ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ] ٹرمپ اس معصوم بچی کا گوشت کھا رہا ہے اور ایپسٹین اس سے کہہ رہا ہے کہ یہ گوشت تمہیں طاقتور بنائے گا!

اس نے کہا: یہ تو شیطان پرستی (Satanism) کی تعلیمات ہیں!

میں نے کہا: میں نے کہا: کسی شخص نے بہت برا کام کیا تھا، دوسرا جان کر بولا: لعنت ہو شیطان پر؛ شیطا غضبناک ہؤا اور بولا: اے فلاں بن فلاں، میرا باپ دادا بھی یہ ان اعمال سے نابلد تھے، میں نے بھی ابھی اسی سے سیکھ لیا!

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha