ایپسٹین

  • ویڈیو | بی بی سی ٹی وی پر بکنگھم پیلس پر براہ راست حملہ

    برطانوی سلطنت پر سوالیہ نشان؛

    ویڈیو | بی بی سی ٹی وی پر بکنگھم پیلس پر براہ راست حملہ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || پارسین ٹی وی کے ٹیلی گرام چینل نے برطانیہ کے بادشاہی نظام پر تنقید پر مشتمل ایک ویڈیو جاری کی ہے؛ جو ایک روایت شکنی سمجھی جاتی ہے۔۔۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ زارا سلطانہ اس ویڈیو میں کہتی ہیں: "جب آپ کے پاس ایک شاہی خاندان ہو جس کی سالانہ خرچہ اگلے سال 132 ملین پاؤنڈ تک پہنچنے والا ہے، اور شہزادہ اینڈریو، جو ٹیکس دہندگان کے 12 ملین پاؤنڈ اپنے قانونی کیس پر خرچ کر چکے ہیں ـ جبکہ وہ جیفری ایپسٹائن کے قریبی دوست بھی رہے ہیں ـ تو ظاہر ہے کہ ہمیں ملک میں بادشاہت کے مستقبل کے بارے میں ریفرنڈم کرانا چاہئے۔