بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی || حاضرین نے ٹھیک 10 منٹ بعد جے ڈی وینس کو ہوٹ کرنا شروع کیا۔ حاضرین میں سے ایک نے چلا چلا کر جے ڈی وینس پر برس پڑا اور کہا: "عیسیٰ مسیح نسل کُشی کی حمایت نہیں کرتے!" دوسرے نے اٹھ کر کہا: "تم بچوں کے قاتل ہو! تم بچوں پر بمباری کرتے ہو"۔
وینس نے کوئی معقول جواب دینے کے بجائے کہا: "میں جانتا ہوں کہ نوجوان رائے دہندگان مشرق وسطٰی میں ہماری پالیسیوں کو پسند نہیں کرتے!"۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ