امریکی نائب صدر
-
وینس کی ہرزہ سرائی:جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کو جوہری افزودگی کی سطح کم کرنا ہوگی
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے نے بھی ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو امریکا کے مطالبات پورے کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان سات ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی جوہری افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران کے بارے میں، ٹرمپ اور جے ڈی وینس میں عدم ہم آہنگی!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلائی دبئی کے حادثے میں ایران کے ملوث ہونے کا امکان ظاہر کیا اور گذشتہ رات بھی یہی دعویٰ دہرایا کہ "میرے خیال میں ایران فلائی دبئی کے حادثے کا ذمہ دار ہے۔" تاہم، نائب صدر جے ڈی وینس نے پیر 5 اکتوبر 2026ع کو الاسکا روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ "ایران کے اس حادثے سے تعلق کے بارے میں کوئی حتمی ثبوت موجود نہیں ہے اور امریکہ کو اب تک اس حادثے سے ایران کے تعلق کا کوئی قطعی ثبوت نہیں ملا ہے۔"
-
وینس کا بڑا دعویٰ، نتخابات کے بعد ایران جنگ ختم ہونے کا امکان
جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جاری جنگ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد جنگ کے خاتمے کا امکان موجود ہے، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے ایران کی صلاحیتوں کی دوبارہ بحالی روکنے کے لیے کارروائی کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
-
امریکی حکام حقیقتِ جنگ سے لاعلم
کمانڈروں کی زبان سے جنگ کے حقائق سن کر جے ڈی وینس کے ہوش اڑ گئے
امریکی کمانڈروں نے نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ براہ راست گفتگو میں ایران کے خلاف جنگ کی صورتحال کے بارے میں ایسے حقائق بتائے ہیں جو نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وینس کی گہری تشویش کا باعث بنے ہیں۔
-
سفارتی شطرنج
ایرانی سفارتی وفد کا بے نقص شطرنج، ایک غیرملکی صارف کی نظر سے + تصویر
سوشل میڈیا کے ایک صارف نے، سوئٹزرلینڈ میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے امریکی وفد سے ہاتھ ملانے اور تصویر اتروانے سے انکار اور فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے مذاکرات میں آنے کے بعد، مذاکرات چھوڑ کر جانے پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا۔
-
امریکی مذاکراتی ٹیم کو سوئٹزرلینڈ میں تعینات کیا جا رہا ہے:امریکی نائب صدر
امریکی نائب صدر J. D. Vance نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے امریکی تکنیکی اور مذاکراتی ٹیم کو سوئٹزرلینڈ میں تعینات کیا جا رہا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی نوجوان مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کی پالیسیوں کو پسند نہیں کرتے، جے ڈی وینس
دہشت گرد امریکہ کے نائب صدر نے منگل کے روز ریاست جارجیا میں "ٹرننگ پوائنٹ" نامی تنظیم کی ایک تقریب میں اعتراف کیا کہ نوجوان امریکی رائے دہندگان ایران اور غزہ کے خلاف ٹرمپ کی پالیسیوں کو "پسند نہیں کرتے۔"
-
وعدہ صادق-4؛
وائٹ ہاؤس صہیونیوں کو رپورٹ پیش کرنے کا شعبہ بن گیا ہے، نائب صدر ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے نیتن یاہو کے اس دعوے پر ـ کہ جے ڈی وینس ہر روز اپنی کارکردگی رپورٹ اس کو پیش کرتا ہے ـ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: یہ تاریخ میں [گویا] پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ ایک حکومت سینئر اہلکار اپنی کارکردگی کی رپورٹ دوسری ریاست کے سربراہ حکومت کو پیش کرتا ہے۔