جے ڈی وینس
-
جے ڈی وینس کے نئے انکشافات
حصۂ دوئم | اسرائیل نے ایران-امریکہ مذاکرات میں مداخلت کی / ہم ایرانی نظام بدلنے کے لئے فوج بھیجنے والے نہیں ہیں
امریکہ کے نائب صدر نے خبردار کیا کہ اسرائیل امریکہ میں رائے عامہ رائے کی جنگ ہار رہا ہے اور اشارہ کیا کہ تل ابیب کی جانب سے غیر ملکی اثر و رسوخ کی مہم نے ایران کے ساتھ اس کے مذاکراتی عمل کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جے ڈی وینس کے نئے انکشافات
حصۂ اول اسرائیل نے ایران-امریکہ مذاکرات میں مداخلت کی / ہم ایرانی نظام بدلنے کے لئے فوج بھیجنے والے نہیں ہیں
امریکہ کے نائب صدر نے خبردار کیا کہ اسرائیل امریکہ میں رائے عامہ رائے کی جنگ ہار رہا ہے اور اشارہ کیا کہ تل ابیب کی جانب سے غیر ملکی اثر و رسوخ کی مہم نے ایران کے ساتھ اس کے مذاکراتی عمل کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سفارتی شطرنج
ایرانی سفارتی وفد کا بے نقص شطرنج، ایک غیرملکی صارف کی نظر سے + تصویر
سوشل میڈیا کے ایک صارف نے، سوئٹزرلینڈ میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے امریکی وفد سے ہاتھ ملانے اور تصویر اتروانے سے انکار اور فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں کے مذاکرات میں آنے کے بعد، مذاکرات چھوڑ کر جانے پر دلچسپ ردعمل ظاہر کیا۔
-
امریکہ دشمن نمبر 1
تصویری خبر مسٹر جے ڈی وینس تمہارے ساتھ ہمارا مسئلہ خون کا ہے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ جے ڈی وینس اپنی نسبت ایرانی ٹیم کی بے رخی سے حیرت بے جا ہے؛ جیسا کہ ایرانی وفد کے رکن پروفیسر ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا: ٹرمپ کے بموں نے ہمارے بچوں اور ہمارے رہبر کو شہید کر دیا ہے، اس کے باوجود وینس اور اس کا پریس گروپ ہمارے وفد کے غیردوستانہ رویے سے حیرت زدہ ہوئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ٹرمپ کی جنگی ٹیم میں دراڑ؛ وینس کو پینٹاگون پر شک ہے!
ایرانی قیادت کے درمیان اختلاف کا پروپیگنڈہ کرنے والی حکومت کے اندر کی دراڑیں بہت گہری ہیں، اور ایک امریکی اخبار نے حال ہی میں خبر دی ہے کہ ایران کی جنگ کے سلسلے میں ٹرمپ کابینہ میں اختلافات شدید ہوگئے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی نوجوان مشرق وسطیٰ میں ٹرمپ کی پالیسیوں کو پسند نہیں کرتے، جے ڈی وینس
دہشت گرد امریکہ کے نائب صدر نے منگل کے روز ریاست جارجیا میں "ٹرننگ پوائنٹ" نامی تنظیم کی ایک تقریب میں اعتراف کیا کہ نوجوان امریکی رائے دہندگان ایران اور غزہ کے خلاف ٹرمپ کی پالیسیوں کو "پسند نہیں کرتے۔"
-
وعدہ صادق-4؛
وائٹ ہاؤس صہیونیوں کو رپورٹ پیش کرنے کا شعبہ بن گیا ہے، نائب صدر ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے نیتن یاہو کے اس دعوے پر ـ کہ جے ڈی وینس ہر روز اپنی کارکردگی رپورٹ اس کو پیش کرتا ہے ـ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا: یہ تاریخ میں [گویا] پہلی مرتبہ ہو رہا ہے کہ ایک حکومت سینئر اہلکار اپنی کارکردگی کی رپورٹ دوسری ریاست کے سربراہ حکومت کو پیش کرتا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
طاقتور فریق سے پسپائی کا مطالبہ نہیں کیا جاتا، میکس بلومینتھل + تصویر
امریکی نامہ نگار نے لکھا امریکی مذاکرات کار صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، نہ کہ مذاکرات کی زبان۔
-
وعدہ صادق-4؛
اسلام آباد مذاکرات سے 'وینس کی رپورٹ: ایران نے ہماری شرطیں نہیں مانیں!
امریکی نائب صدر نے کہا: ایران نے ہماری شرطیں نہیں مانیں / ایسکو بار نے کہا: ہارا ہؤا فریق سمجھوتے کے لئے شرطیں نہیں لگایا کرتا / میکس بلومینتھل نے کہا: امریکی مذاکرات کار صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں، نہ کہ مذاکرات کی زبان۔
-
وعدہ صادق-4؛
میدان جنگ اور سفارتکاری کے میدان ایران کے مقابلے میں امریکی شکست + تصویر
مغربی ذرائع ابلاغ اور تجزیہ کار، نیز مغربی اہلکار تسلیم کرتے ہیں کہ امریکہ کو نہ صرف میدان میں فوجی اور تزویراتی شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے بلکہ اس کو مذاکرات کے میدان میں شکست اٹھانا پڑی ہے۔
-
جی ڈی وینس کے گھر پر حملہ؛
امریکی نائب صدر کے گھر کے کھڑکیاں ٹوٹ گئیں
ذرائع نے رپورٹ دی ہے اوہائیو کے شہر سنسیناٹی میں کہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ذاتی گھر پر ایک ناخوشگوار "واقعہ" پیش آیا ہے اور اسی سلسلے میں ایک فرد کو گرفتار کیا گیا ہے۔