بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || قطری اور ایرانی ذرائع نے کہا: یہ ہفتہ قطر پر ایرانی گولہ باری کے بغیر گذرا"، کیونکہ دوحہ اس جنگ مکمل غیر جانبداری کی طرف آگے بڑھا اور ـ خاص طور پر رأس لفان پر ایرانی حملے کے بعد ـ ایران کے ساتھ کچھ سمجھوتوں تک پہنچا۔
ان ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ امریکی قطر کو چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور العدید ہوائی اڈہ شدید میزائل حملوں کی تباہ کاریوں کی وجہ سے، آؤٹ آف سروس ہو چکا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ