اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قطری حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی بعض فوجیوں نے العدیدی ایئربیس سے انخلا کیا ہے ۔
مزید قطری حکومت نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم فریقین سے تحمل کا مشورہ دیتے ہیں
الجزیرہ سے بات کرتے ہوئے امریکی نمائندہ نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ