آپریشن بشارت فتح
-
وعدہ صادق-3؛
ہمارے جوہری پروگرام کے خاتمے کی بات ایک وہم ہے / یورینیم کی افزودگی جاری رہے گی، صدر پزشکیان
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ہمارے جوہری پروگرام کے خاتمے کی بات صرف ایک وہم ہے۔ انھوں نے کہا: ہم اسرائیل کی کسی بھی فوجی کارروائی سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں اور ہماری افواج دوبارہ مقبوضہ علاقوں کے اندر تک حملے کرنے کے لئے تیار ہیں۔
-
صہیونی ریاست کو انتباہ؛
ایران پر دوبارہ جارحیت کا جواب کہیں زیادہ شدید ہوگا، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر کمانڈر
حضرت خاتم الانبیاء(ص) مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے پیغام میں زور دے کر کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے مسلح افواج دشمنوں کی حرکات و سکنات کی مکمل ہوشیاری سے نگرانی کر رہی ہیں اور کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لئے مکمل تیار ہیں۔ اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس کا جواب کہیں زیادہ شدید ہوگا۔
-
وعدہ صادق-3/ بشارت فتح؛
ایران بارہ روزہ جنگ کا فاتح ایران تھا، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل نے ایران کو صہیونی دشمن کے خلاف 12 روزہ جنگ کا فاتح قرار دیا۔
-
بشارت فتح؛
ویڈیو | قطر میں امریکی اڈے 'العدید' پر گرنے والے ایرانی میزائل، گن لیجئے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ایران نے خبردار کیا تھا کہ خلیج فارس کی عرب ریاستیں اپنی سرزمینوں پر قائم امریکی اڈوں کو ایران کے خلاف سرگرم عمل نہ ہونے دیں، ورنہ وقت آنے پر یہ اڈے بھی اس کے نشانے پر ہونگے، لیکن۔۔۔ قطر کے ساتھ دوستانہ تعلق پر تاکید کرتے ہوئے بھی جب امریکیوں نے ایران کے ایٹمی مراکز پر حملہ کیا تو ایران نے قطر میں واقع امریکیوں کے اڈے "العدید" کو نشانہ بنایا، مغربی ذرائع نے ابتداء میں کہا کہ ایران کے میزائلوں کو اڈے پر اترنے سے پہلے مارگرایا گیا، اور پھر کہا کہ ایک میزائل اڈے پر لگا اور پھر کہا تین میزآئل تھے، لیکن ان کی رازداری کو چھپایا نہ جا سکا۔ بڑی طاقت کے مغربی ایشیا میں نام نہاد بڑی طاقت کے سب سے بڑے اڈے پر ایران کا میزائل حملہ، دیکھئے کتنے میزائل گرے ہیں اس اڈے پر؟ یہ وہی اڈہ جسے عراق، یمن اور افغانستان کے خلاف جنگ میں امریکی ایئرہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کیا گیا۔
-
وعدہ صادق-3؛
امریکی وزیر دفاع اور جنرل کو سخت سوالات کا سامنا، صحافیوں سے تلخ کلامی
پینٹاگون میں آج امریکی سیکریٹری دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف جنرل ڈین کین کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے صحافیوں سے تلخ کلامی کی۔
-
وعدہ صادق-3؛
ایرانی میزائل باعث فخر کیوں ہیں؟
بن گویر کی خوشی کا سبب کیا ہے؟ اس نے ایران میں کیا کیا ہے، اس نے یا نیتن یاہو نے؟
-
وعدہ صادق-3؛
حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران کا ایرانی قوم کے نام اعلامیہ
حکومتِ اسلامی جمہوریہ ایران نے عوامِ ایران کے نام ایک اعلامیہ جاری کیا ہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
میزائل حملوں کی 22 لہریں اور صہیونیوں کے 22 اہم اہداف + تصاویر اور ویڈیوز
اسرائیلی جارحیت کے آغاز کے پہلے ہی گھنٹوں سے، ایران نے میزائلوں، ڈرونز اور سائبر حملوں کے ایک سلسلے کے ذریعے اسرائیل کی گہرائی میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، ان حملوں نے مقبوضہ علاقوں کے باشندوں کے لیے "قیامت جیسی مناظر" پیدا کر دیے۔
-
وعدہ صادق-3؛
اسرائیل ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے باز رہے، خاتم الانبیاء(ص) ہیڈکوارٹر
اسلامی جمہوریہ ایران کے مرکزی کمانڈ ہیڈ کوارٹر خاتم الانبیاء(ص) کے ترجمان نے صہیونی ریاست کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غاصب ریاست ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی سے باز رہے۔
-
وعدہ صادق-3؛
رہبر معظم کے مقابلے میں طاقتوروں کی شکست
طوالت اختیار کرتی ہوئی جنگ سے اسرائیلیوں کی جان جا رہی ہے، صہیونی بنکروں میں پاگل ہو رہے ہیں، مغربی طاقتیں پوری آب و تاب سے اسرائیل کی مدد کر رہی ہیں مگر ایران اسرائیل کی جان نہیں چھوڑ رہا، صہیونی عوام ایرانیوں سے جنگ بند کرنے کی اپیلیں کر رہے ہیں ۔۔۔
-
وعدہ صادق-3؛
کامیابی اور فتح پر ملت ایران اور شہداء کے اہل خانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، کمانڈر انچیف سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ایران کے خلاف دوبارہ جارحیت کی تو منہ توڑ جواب ملے گا۔
-
وعدہ صادق-3 / آپریشن بشارت فتح؛
قطر کے امریکی اڈے العدید پر ایرانی حملے کی باریکیاں
قطر کے العدید اڈے پر ایران کا حملہ، درحقیقت امریکہ کے فردو، نطنز اور اصفہان کے جوہری سائٹس پر حملے کا جواب تھا۔ ایران کے ردِعمل کی نزاکتوں اور حکمت عملی کو سمجھنے کے لئے، پہلے فردو پر امریکی حملے کو سمجھنا ضروری ہے۔
-
وعدہ صادق-3 / آپریشن بشارت فتح؛
ایرانی مسلح افواج کی جانب سے قطر میں امریکی اڈے العدید پروسیع پیمانے پر میزائل حملہ
ایران کے جوہری مقامات پر ریاستہائے متحدہ کی فوجی جارحیت کے جواب میں ہمارے مسلح افواج نے خطے کے سب سے بڑے امریکی اڈے العدید کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔ جاری کی گئی تصاویر میں اڈے پر میزائلوں کے درست نشانے اور قابل ذکر نقصانات کی تصدیق ہوتی ہے۔
-
وعدہ صادق-3 / آپریشن بشارت فتح؛
تصویری خبر | تہران انتباہات کو دہراتا نہیں بلکہ عمل کرتا ہے، اعلی قومی سلامتی کونسل
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران سے منسلک خبر ایجنسی ـ نور نیوز ـ نے ایک پیغام شائع کیا جو کچھ یوں ہے: "ہماری مسلح افواج نے گذشتہ 6 سال میں دوسری بار خطے میں ایک #امریکہ کے ایک اڈے کو، #ایران کے خلاف اس کی شرارتوں کے جواب میں، نشانہ بنایا۔ ٹرمپ "ایران کی عظمت کو بحال کرنے کے لیے حکومت کی تبدیلی" کی بات کرتا ہے؛ لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ ایران کی عظمت سے پریشان ہے، نہ کہ اس کی عظمت کی بحالی کی فکر میں"۔