بین الاقوامی جہازرانی تنظیم (IMO) میں ایران کے مستقبل نمائندے "موسوی" نے کہا:
"آبنائے ہرمز ـ ہم آہنگی اور سلامتی و حفاظتی انتظامات کے بعد ـ جہازوں کی آمد و رفت کے لئے کھلا ہے۔
آبنائے ہرمز دشمنوں کے سوا سب کے لئے کھلا ہے؛ جہازوں اور عملے کی حفاظت کے لئے ایرانی اہلکاروں سے ہم آہنگی ضروری ہے۔
سفارت کاری بدستور ایران کی ترجیح ہے، اس کے باوجود جارحیت کا مکمل اور مستقل خاتمہ اور دو طرفہ اعتماد و اطمینان زیادہ ضروری ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ