17 مارچ 2026 - 02:46
نیٹو نے ٹرمپ کی مدد کی درخواست مسترد کر دی

نیٹو اور یورپی اتحاد میں امریکہ کے اتحادیوں نے آبنائے ہرمز کھولنے میں ٹرمپ کی مدد کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || روئٹرز نے خبر دی ہے کہ نیٹو اور یورپی اتحاد میں امریکی اتحادیوں نے ایران کے ساتھ جنگ کے دوران، آبنائے ہرمز کھولنے میں ٹرمپ کی مدد کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر نے بھی کہا: میں ہمیشہ صرف برطانیہ کے مفاد میں فیصلے کرنے کا پابند ہوں، اور اسی بنا پر، ہم ایران پر جارحانہ کاروائیوں میں شامل نہیں ہونگے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha