بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اطالوی وزیر اعظم جورجا میلونی نے کہا: "برطانوی وزیر اعظم نے اٹلی، برطانیہ، فرانس، جرمنی، ہالینڈ اور جاپان کے مشترکہ بیان کی از خود کچھ جعلی تجزیئے پیش کئے ہیں۔
یورپی ممالک آبنائے ہرمز میں فوجی قوت استعمال کا منصوبہ نہیں رکھتے۔ یورپی اتحاد کے رکن ممالک اس جنگ کا فریق نہیں ہیں اور اس کے بدلے کشیدگی کم کرنے کے لئے سفارت کاری کو ترجیح دیتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ