متحدہ عرب امارات
-
عرب مسلم حکمران ٹرمپ کے پیادے؛
حصۂ دوئم | عرب - مسلم دنیا کے رہنما ٹرمپ کے ترکش کے سپاہی / وہ جب چاہیں یہ حرکت میں آتے ہیں
ٹرمپ توہین پر توہین بڑھانے کا سلسلہ کبھی نہیں بھولے؛ جب انھوں نے انکشاف کیا کہ عرب حکمرانوں اور سیاست دانوں نے اس کے منصوبے کو برکت دی ہے!! اور اس کے لئے اطاعت و فرمانبرداری کے دروازے کھول دیے ہیں!! اب وہ ان کے بارے میں اس طرح بولتے ہیں جیسے وہ ان کے ترکش کے سپاہی ہوں، ان کے ہاتھ میں تاش کے پتے، جنہیں وہ اپنی مرضی سے حرکت دے سکتے ہیں جبکہ وہ خود حرکت کرنے کے قابل نہیں ہیں۔
-
عرب مسلم حکمران ٹرمپ کے پیادے؛
حصۂ اول | عرب - مسلم دنیا کے رہنما ٹرمپ کے ترکش کے سپاہی / وہ جب چاہیں یہ حرکت میں آتے ہیں
ٹرمپ توہین پر توہین بڑھانے کا سلسلہ کبھی نہیں بھولے؛ جب انھوں نے انکشاف کیا کہ عرب حکمرانوں اور سیاست دانوں نے اس کے منصوبے کو برکت دی ہے!! اور اس کے لئے اطاعت و فرمانبرداری کے دروازے کھول دیے ہیں!! اب وہ ان کے بارے میں اس طرح بولتے ہیں جیسے وہ ان کے ترکش کے سپاہی ہوں، ان کے ہاتھ میں تاش کے پتے، جنہیں وہ اپنی مرضی سے حرکت دے سکتے ہیں جبکہ وہ خود حرکت کرنے کے قابل نہیں ہیں۔
-
پاکستانی صدر کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
صدر آصف علی زرداری نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دیرینہ برادرانہ تعلقات مزید گہرے کرنے پرگفتگو ہوئی اور تجارت،سرمایہ کاری، توانائی، ٹیکنالوجی اور عوامی روابط میں نئے مواقع تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔
-
سعودی امارات کشمکش؛
ریاض اور ابوظہبی کی مخلوط جنگ میں اسرائیل کا کردار + اہم دستاویز
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی دشمنی سفارتی اور اقتصادی تنازعات سے آگے بڑھ کر ہائبرڈ جنگ کے پیچیدہ مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ اس جنگ میں نہ صرف ابلاغی و تشہیری اور نفسیاتی کارروائیاں شامل ہیں بلکہ یہ جنگ بحرین اور اسرائیل جیسے تیسرے فریقوں کی شرکت سے، نئے اور پیچیدہ مراحل میں داخل ہوئی ہے جس کے براہ راست اثرات پوے خطے پر پڑتے ہیں۔
-
ریاض کانفرنس میں دعوت کے باوجود؛
صہیونیوں کی ریشہ دوانیاں
سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ میجر جنرل عیدروس الزبیدی، متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ جنوبی عبوری کونسل کے سربراہ، پہلے سے طے شدہ منصوبوں کے برخلاف ریاض نہیں گئے اور ایک نامعلوم منزل کی طرف فرار ہو گئے ہیں۔
-
یمن: سعودی عرب اور امارات کے درمیان گھمسان کی لڑائی؛ حضرموت پر بمباری
یمنی ذرائع نے امارات اور سعودی عرب سے وابستہ افواج کے درمیان یمن کے صوبہ حضرموت، میں شدید جنگ چھڑ گئی ہے اور امارات کی حمایت یافتہ فوجوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کی اطلاع دی ہے۔
-
سعودی امارات کشمکش؛
دبئی سے سعودی قونصل کا انخلا / امیر قطر کی سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر سے گفتگو
دبئی اور شمالی امارات میں سعودی عرب کے قونصل جنرل نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمن کے بحران سے متعلقہ واقعات میں شدت آجانے کی بنا پر وہ امارات کی سرزمین چھوڑ چکا ہے، اسی دوران قطر کے امیر نے سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر سے علاقائی واقعات اور یمن کے بحران پر گفتگو کی۔
-
یمن کے جنوبی عبوری کونسل کے سربراہ کے یکطرفہ فیصلوں پر سعودی عرب کی شدید تنقید
سعودی عرب نے یمن کے جنوبی عبوری کونسل کے سربراہ عیدروس الزبیدی کو جنوبی صوبوں کے عوام کے مفادات کو نقصان پہنچانے والے یکطرفہ اقدامات کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
امارات یمن سے انخلاء؟
یمن: حضرموت سے امارات سے وابستہ فورسز کا انخلا شروع ہو گیا
یمن کی جنوبی عبوری کونسل (ایس ٹی سی) سے وابستہ فورسز نے بدھ کے روز صوبہ حضرموت میں اپنی مختلف تعیناتیوں سے انخلا شروع کر دیا۔ حضرموت کے متعدد علاقوں میں ایس ٹی سی کے جنگجوؤں اور فوجی گاڑیوں کو اپنی پوزیشنیں چھوڑتے دیکھا گیا، تاہم اس دوران اسلحے کی نمائش محدود رہی۔
-
سعودی امارات کشمکش؛
سعودی اتحاد کی یمن کی مکلا بندرگاہ میں امارات سے آنے والےسازوسامان پر بمباری
سعودی قیادت میں قائم عرب اتحاد نے یمن میں قائم مکلا بندرگاہ پر فضائی حملہ کیا ہے جس میں ایسے ہتھیاروں اور جنگی گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جو کہ متحدہ عرب امارات سے آنے والے جہازوں سے اتاری جا رہی تھیں۔
-
ایران امارات تعلقات؛
ایران اور امارات کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اور متحدہ عرب امارات کے وزیر نے ٹیلی فونک گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمن میں سعودی-امارات تنازع عروج پر/ رشاد العلیمی کا سعودی مداخلت کا مطالبہ
جنوبی یمن میں سعودی عرب کے مقرر کردہ ادارے کے سربراہ نے ریاض سے مطالبہ کیا کہ وہ صوبہ حضرموت میں متحدہ عرب امارات کے کرائے کے فوجیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی مداخلت کرے / سعودی فضائیہ نے حضرموت میں امارات سے وابستہ علیحدگی پسندوں کے ٹھکانوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا / پاکستان کے لئے کڑی آزمائش، ایک اہم نکتہ:
-
امارات کی شرانگیزیاں؛
سوڈان میں کیا ہو رہا ہے؟!
اس بحران کی ذمہ داری صرف موجودہ فوجی قائدین پر ہی عائد نہیں ہوتی، بلکہ اس تاریخی نظام پر بھی عائد ہوتی ہے جس نے سول اداروں کی تشکیل روک دی اور عام شہریوں کا خون ارزان سمجھا۔ سوڈان کی جنگ کا حقیقی اختتام اس وقت ہوگا جب سیاست کا مرکز و محور عوام ہوں گے، نہ کہ مسلح گروہ؛ گوکہ متحدہ عرب امارات جیسے اسرائیل نواز ممالک بھی اپنے مفادات کے لئے اس جنگ کو جاری رکھنے پر اصرار کر رہے ہیں اور باغی آر ایس ایف کو ہتھیار اور فوجی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
-
امارات سعودیہ کے خلاف!
سعودی عرب کے خلاف اسرائیل-امارات گٹھ جوڑ، اور پس پردہ عوامل
کچھ انکشافات سے معلوم ہوتا ہے کہ خلیج فارس تعاون کونسل میں کشیدگی اب روایتی اختلافات سے آگے بڑھ کر گہری خلیجوں سے دوچار ہو چکی ہے اور اسرائیل ان خلیجوں سے فائدہ اٹھا رہا ہے۔ [اہم رپورٹ]
-
بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط
ابو ظبی میں بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 16ویں مشترکہ کمیشن اور 5ویں اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد ہوا، جس کی مشترکہ صدارت بھارتی وفد کے سربراہ اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان نے کی۔
-
ویڈیو | امارات شدت سے امریکہ اور اسرائیل کی طاقت کا فریفتہ ہے، احمد النعیمی
ایک ممتاز اماراتی سیاست دان اور متحدہ عرب امارات کی ریاست کے مخالف احمد الشیبہ النعیمی کہتے ہیں: "متحدہ عرب امارات کو امریکہ اور اسرائیل کی طاقت سے شدید دھوکہ ہؤا ہے اور میں اسے خوفناک اور دہشت ناک انجام کی طرف بڑھتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔
-
سوڈان میں اماراتی-اسرائیلی جرائم؛
ریپڈ سپورٹ فورس کے 85 فیصد جنگجو غیر ملکی ہیں، گورنر دارفور، سوڈان + تصاویر
المیادین کے مطابق سوڈان کے علاقے دارفور کے گورنر نے کہا: ریپڈ سپورٹ ملیشیا فورس کے 85 فیصد سے زیادہ جنگجو غیر ملکی عناصر ہیں، جن میں سے زیادہ تر کو [امارات کے تعاون سے] پڑوسی ممالک سے سوڈان منتقل کیا گیا ہے۔
-
امارات اسرائیل کا اسٹراٹیجک پارٹنر؛
ویڈیو اور متن | امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کا فروغ خطے میں نسل کشی کے پھیلاؤ کے لئے!
سابق اسرائیلی سفارتکار ایلن پنکاس: "اسرائیل امارات کو مستقبل کے ایک اتحادی کے طور پر دیکھتا ہے۔ دونوں ریاستیں امریکہ کے اتحادی سمجھی جاتی ہیں۔ وہ [اماراتی] اس ٹیکنالوجی کے محتاج ہیں، کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجی ان کے اضافی قدر (Added value) یا معیاری قدر (Qualitative value) ان کے لئے فراہم کرتی ہے جو وہ کسی اور جگہ سے نہیں لا سکتے تھے، کیونکہ اسرائیل بیچنے کا مشتاق مشتاق ہے، یہ اسرائیلی کمپنیوں بیچنے کی مشتاق ہیں۔ اور جیسا کہ میں نے پہلے کہا، 'اماراتیوں کے پاس پیسہ ہے۔"
-
صہیونیت کے گماشتے؛
غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو اور تصاویر
حالیہ دنوں میں، غیر ملکی صارفین نے انگریزی اور عربی میں ہیش ٹیگ چلانا شروع کیے ہیں جن میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔