ابو ظہبی
-
نیتن یاہو کا خفیہ طور پر پہنچے ابوظہبی؛ محمد بن زاید سے غیرعلانیہ ملاقات
صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے بغیر پیشگی اعلان کے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کا دورہ کیا اور اماراتی صدر محمد بن زاید آل نہیان سے غیرعلانیہ ملاقات کی۔
-
آپریشن نصر 2؛
اسلام دشمنوں کے میزبان
قابض امریکی فوج کے زیر قبضہ یا مبینہ میزبان ریاستوں کے پاور گرڈز پر امریکی فوجی اڈوں کا وسیع پیمانے پر انحصار، باہمی اسٹراٹیجک انحصار کا ایک نیٹ ورک تشکیل دیتا ہے، جس کے خلاف کوئی بھی کارروائی امریکی مفادات پر وسیع پیمانے پر سکیورٹی اثرات مرتب کرے گی۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز کے آس پاس جھڑپیں / ایرانی آئل ٹینکر پر حملہ کرنے والا امریکی جہاز میزائل کا نشانہ بنا/ ابوظہبی میں دھماکوں کی خبر
ابتدائی خبر کے مطابق، آبنائے ہرمز، جزیرہ قشم اور بندرعباس کے قریب کچھ دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور یہ بھی کہا گیا کہ بہمن ہاربر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ / جزیرہ قشم کے بہمن ہاربر پر فضائی حملہ! / حملہ امریکہ نے کیا، فاکس نیوز / ابو ظہبی سے دھماکوں کی خبریں۔
-
وعدہ صادق-4؛
نام نہاد 'ایپک فیوری' کے خاتمے کا اعلان / امریکی شکست کا ضمنی اعتراف
ٹرمپ کے یس مین امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے بظاہر ایران کے خلاف شروع کردہ جارحیت ـ یا بقول ان کے ایپک فیوری آپریشن ـ کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے، مبینہ طور پر آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے مبینہ "پروجیکٹ فریڈم!" نامی کاروائی کا اعلان کیا جو کہ ایپک فیوری آپریشن کی طرح ناکام ہو گئی۔ / امریکہ کا "پروجیکٹ فریڈم" درحقیقت "تعطل کا پروجیکٹ" ہے، عراقچی / ایک رسوائی اور؛ دہشت گرد امریکی فوج نے باربردار کشتیوں پر سوار عام شہریوں کو نشانہ بنایا!
-
وعدہ صادق-4؛
جنگ رمضان 1447؛
سمندری تجارت کے برطانوی ادارے UKMOTO نے منگل کے روز کہا کہ متحدہ عرب امارات کے پانیوں میں ایک جہاز کے قریب بڑا دھماکہ ہؤا ہے / "امن سب کے لئے، اور بدامنی بھی سب کے لئے"۔
-
سعودی امارات کشمکش؛
دبئی سے سعودی قونصل کا انخلا / امیر قطر کی سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر سے گفتگو
دبئی اور شمالی امارات میں سعودی عرب کے قونصل جنرل نے اعلان کیا ہے کہ وہ یمن کے بحران سے متعلقہ واقعات میں شدت آجانے کی بنا پر وہ امارات کی سرزمین چھوڑ چکا ہے، اسی دوران قطر کے امیر نے سعودی ولی عہد اور اماراتی صدر سے علاقائی واقعات اور یمن کے بحران پر گفتگو کی۔