1 نومبر 2025 - 18:47
غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو اور تصاویر

حالیہ دنوں میں، غیر ملکی صارفین نے انگریزی اور عربی میں ہیش ٹیگ چلانا شروع کیے ہیں جن میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ تجارتی تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بین الاقوامی کارکنوں نے، سوڈان میں نام نہاد "ریپڈ سپورٹ فورسز" کے لئے متحدہ عرب امارات کی سیاسی اور اقتصادی حمایت پر زور دیتے ہوئے، دنیا کے ممالک اور ابوظہبی کے درمیان ہر قسم تجارتی اور سیاسی تعلقات کے خاتمے پر زور دیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے اس سے قبل ہیش ٹیگ "بائیکاٹ دی یو اے ای" شروع کیا تھا جس میں اماراتی رہنماؤں کو اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کرنے اور اسرائیلی سامان تجارت کی حمایت کی وجہ سے سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

سائبر اسپیس کے کارکنوں نے سوڈانی شہریوں کے اجتماعی قتلوں اور صحرائی پھانسیوں (Field Executions) کی تصاویر اور ویڈیوز شائع کرکے ملک میں انسانی بحران کی وسعتوں کی عکاسی کی ہے۔

بہت سے صارفین نے عوام اور عالمی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ وہ متحدہ عرب امارات سے منسلک کمپنیوں اور کاروباروں کی فہرست فراہم کرکے سوڈان میں نسل کشی کی حمایت کرنے پر ابوظہبی حکومت کو سزا دیں۔

دارفور-سوڈان میں امارات کی مدد 
نام نہاد RSF کے ہاتھوں 
درندگی کے ہولناک مناظر

بعض صارفین کے تبصرے درج ذیل ہیں:

• امارات کی تمام ایئرلائنز کا بائیکاٹ کریں - ایمریٹس، اتحاد ایئرویز، ایئر عربیہ، فلائی دبئی، فالکن ایوی ایشن سروسز، جیٹ روٹانا اور ایمریٹس اسکائی کارگو۔ خون اور منافقت سے فائدہ اٹھانے والوں کو فنڈز دینا بند کریں۔

 غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• بھائیوں کے قتل کے لئے پیسہ مت دو

لا تدفع لقتل اخوتك

#امارات_کا_بائیکاٹ_کرو

BoycottUAE#

#CutUAE

 غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• سوڈان میں نسل کشی اور افریقہ بھر میں افراتفری پھیلانے والی مافیا تنظیم کا بائیکاٹ کریں!

#بائیکاٹ_یو_اے_ای 

غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• مسلمانوں کو کم از کم #BoycottUAE کرنا چاہئے۔ ہمیں اس کی معیشت کو نقصان پہنچانے کے دوسرے طریقے بھی آزمانا چاہئیں جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف جنگوں کی مالی معاونت کرتے ہیں۔ خدا متحدہ عرب امارات کے طاغوتوں اور جادوگروں اور ان حامیوں کو تباہ و برباد کرے۔ آمین

غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

***UAE ایک امیر ملک سے عالمی افراتفری اور لاقانونیت کی مشین بن گیا ہے - جو یمن، لیبیا، اور سوڈان میں جنگوں کو ہوا دے رہا ہے اور اب غزہ کو نشانہ بنانے والی ملیشیاؤں کی مدد کر رہا ہے۔ بائیکاٹ ایک آپشن نہیں بلکہ ایک اخلاقی فرض ہے۔

#غزہ #بائیکاٹ_یو_اے_ای

 غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• لعنت ہے متحدہ عرب امارات پر، خطے کی ایک اور نسل کُش یہودی ریاست۔

#غزہ #بائیکاٹ_یو_اے_ای

 غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• میری خواہش ہے کہ کوئی دبئی بندرگاہ کو دھماکے سے اڑا دے — اس طرح آپ انہیں 20 سال پیچھے دھکیل سکتے ہیں۔

#غزہ #بائیکاٹ_یو_اے_ای

 غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• متحدہ عرب امارات + اسرائیل = دہشت گرد ریاستیں۔

غزہ میں نسل کُشی (اور سوڈان میں مداخلت)۔

ان کا مقصد: خطے کو غیر مستحکم کرنا اور مزید مسلمانوں کو قتل کرنا ہے

غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• یہ نہ بھولنا کہ یہ کام ـ امریکہ، یورپی یونین کی مکمل حمایت سے، اسرائیل اور امارات کے ذریعے کیا جا رہا ہے ۔۔۔ یہ قابل نفرت ہے!

 غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• ان دہشت گردوں کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کا موازنہ داعش اور دارفور میں ان کے ہیڈ کوارٹر سے کیا جا سکتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کسی بھی قسم کے ملوث ہونے یا حمایت سے انکار کرتا ہے لیکن اس کی حمایت کے لئے اچھے ثبوت موجود ہیں، اسلحے کے کیسز میں۔

سوڈان سونے کی کانوں سے مالا مال ہے اور غالباً یہی اس تنازع کی وجہ ہے۔

 غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

• #بائیکاٹ_یو_اے_ای

 غزہ اور سوڈان میں منفی کردار؛ عالمی مہم 'بائیکاٹ یو اے ای' کا آغاز + ویڈیو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha