ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ہم ایرانی کبھی کسی کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیا کرتے

    وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا X پیغام؛

    ہم ایرانی کبھی کسی کو اپنی قسمت کا فیصلہ کرنے کی اجازت نہیں دیا کرتے

    سید عباس عراقچی نے لکھا: ایرانیوں کی نفاست اور استقامت ہمارے پرتعیش قالینوں میں واضح طور پر عیاں ہے جو گھنٹوں کی محنت اور صبر سے بُنے ہوئے ہیں۔ لیکن بحیثیت قوم، ہماری اصولی منطق سادہ اور سیدھی ہے: ہم جانتے ہیں کہ ہمارے پاس کیا ہے، ہم اپنی آزادی کی قدر کرتے ہیں، اور ہم کبھی اپنی تقدیر کا تعین کسی اور کو  نہیں کرنے دیتے۔

    2025-06-30 16:20
  • تصویری خبر | [امام] خامنہ ای انسانیت کے نجات دہندہ کے طور لافانی ہوجائیں گے، ایلون میرزاہی

    امام خامنہ ای کے بارے میں دوسروں کی رائے؛

    تصویری خبر | [امام] خامنہ ای انسانیت کے نجات دہندہ کے طور لافانی ہوجائیں گے، ایلون میرزاہی

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | جرمنی میں مقیم اسرائیلی تجزیہ کار نے رہبر معظم کے ایک X پیغام کو شیئر کرکے لکھا ہے: [امام] خامنہ ای [اس کے بقول] ہمارے زمانےکے چی گویرا بن رہے ہیں۔ وہ استعماریت کے عظیم دشمن کے اور انسانیت کے نجات دہندہ کے طور پر لافانی ہو جائیں گے۔ چند ہی سال بعد، مغربی نوجوان ان کی تصویروں سے مزین ٹی شرٹس زیب تن کرکے نظر آئیں گے، میری بات کو یاد رکھو۔

    2025-06-29 00:30
  • رافیل گروسی ایران کے خلاف موساد کا ایجنٹ ہے، غیر ملکی صارفین

    آئی اے ای اے اور صہیونیوں کا گٹھ جوڑ؛

    رافیل گروسی ایران کے خلاف موساد کا ایجنٹ ہے، غیر ملکی صارفین

    حفاظتی اقدامات کی نگرانی کی آڑ میں بموں کا نشانہ بننے والے مقامات کا دورہ کرنے پر اصرار کرتے ہوئے، IAEA کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے براہ راست IAEA کے بورڈ آف گورنرز کی طرف سے ایران مخالف قرارداد کی منظوری کی راہ ہموار کی اور اس حقیقت کو چھپا کر کہ ایجنسی نے ایک دہائی قبل تمام معاملات کو سرکاری طور پر "ختم شد" کہہ کر بند کر دیا تھا۔

    2025-06-28 12:39
  • ایران اور آذربائیجان کے سربراہان کا ٹیلیفونک رابطہ؛ آذربائیجان سے اسرائیلی ڈرونز کی دراندازی کا جائزہ

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    ایران اور آذربائیجان کے سربراہان کا ٹیلیفونک رابطہ؛ آذربائیجان سے اسرائیلی ڈرونز کی دراندازی کا جائزہ

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے آذربائیجانی ہم منصب الہام علی اف سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے آذربائیجان کی فضائی حدود سے صہیونی مائیکرو ڈرونز کی جارحیت کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔

    2025-06-27 00:45
  • ایرانی پارلیمان نے IAEA کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون عملدرآمد کے لئے حکومت کو ارسال کر دیا

    وعدہ صادق-3؛

    ایرانی پارلیمان نے IAEA کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون عملدرآمد کے لئے حکومت کو ارسال کر دیا

    مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے سربراہ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی IAEA کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا قانون، عملدرآمد کے لئے حکومت کو ارسال کر دیا۔

    2025-06-27 00:19
  • تہران تعمیر نو کیلئے تیل برآمد کرسکے گا، آئندہ ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، ٹرمپ کا دعوی

    وعدہ صادق-3 / بشارت فتح؛

    تہران تعمیر نو کیلئے تیل برآمد کرسکے گا، آئندہ ہفتے مذاکرات شروع ہوسکتے ہیں، ٹرمپ کا دعوی

    امریکہ کے وہم زدہ صدر ٹرمپ نے ـ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت کی ناکامی اور صہیونیوں کے کچلے جانے کے بعد، ـ ہیگ میں خطاب کرتے ہوئے ایران پر امریکی پابندیوں میں نرمی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران تعمیر نو کیلئے تیل برآمد کرسکے گا، اور دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کےدرمیان مزید لڑائی کا امکان نہیں ہے!

    2025-06-26 22:26
  • ایرانی پارلیمان نے آئی اے ای کے کے ساتھ  تعاون معطل کرنے کا بل منظور کر لیا

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    ایرانی پارلیمان نے آئی اے ای کے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کا بل منظور کر لیا

    ایرانی پارلیمنٹ نے آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کرنے کے تاریخی فیصلے کو منظور کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد ملکی سلامتی مفادات کا تحفظ بتایا گیا ہے۔

    2025-06-25 17:14
  • ماسکو ایئرپورٹ میں اسرائیلی درندے کا ایک چھوٹے بچے پر مہلک حملہ / ایرانی سفیر کی وضاحت

    صہیونیت کی درندگی؛

    ماسکو ایئرپورٹ میں اسرائیلی درندے کا ایک چھوٹے بچے پر مہلک حملہ / ایرانی سفیر کی وضاحت

    ماسکو کے شرمیتیوو بین الاقوامی ہوائی اڈے کے سی سی ٹی وی کیمرے نے انتہائی دلدوز اور ہولناک تصاویر کھینچ لی ہیں جن میں ایک مسافر، جو رپورٹس کے مطابق اسرائیلی-بیلاروسی ہے، ایک چھوٹے بچے کو اٹھاکر قتل کے ارادے سے زمین پر پٹخ دیتا ہے۔ / ماسکو میں ایرانی سفیر نے وضاحت کی ہے کہ یہ بچہ ایرانی نہیں بلکہ افغانی تھا۔

    2025-06-25 16:05
  • ایران کے NPT سے 'مجوزہ' علیحدگی کی 5 وجوہات

    آئی اے ای سے غیر مفید تعاون؛

    ایران کے NPT سے 'مجوزہ' علیحدگی کی 5 وجوہات

    اسلامی جمہوریہ ایران این پی ٹی کا رکن ہے، لیکن اس معاہدے کی رکنیت نے اس کے مفادات کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے اور اس معاہدے کی پاسداری کے لئے قائم آئی اے ای اے نے اس ملک کی قانونی اور جائز ایٹمی توانائی کے حصول میں رکاوٹیں ڈال دی ہیں اور اس ملک کے اقتصادی مفادات اور عمومی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، ذیل کے مضمون میں اس "NPT سے ایران کی مجوزہ علیحدگی" کی وجوہات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

    2025-06-25 15:34
  • روس کا اسرائیل اور ایران جنگ بندی کا خیرمقدم

    وعدہ صادق-3؛

    روس کا اسرائیل اور ایران جنگ بندی کا خیرمقدم

    روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف اور روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان نے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم کیا ہے۔

    2025-06-24 18:09
  • ایران افزودگی جاری رکھے گا / ہماری فوج امریکی جارحیت کا جواب دینا جانتی ہے، نائب وزیر خارجہ

    ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛

    ایران افزودگی جاری رکھے گا / ہماری فوج امریکی جارحیت کا جواب دینا جانتی ہے، نائب وزیر خارجہ

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ایک جرمن نیٹ ورک کو انٹرویو میں امریکی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے ہوئے زور دیا کہ ایران یورینئم کی افزودگی جاری رکھے گا۔

    2025-06-23 14:02
  • کئی ممالک ایران کو ایٹمی ہتھیار دینے کیلئے تیار ہیں: نائب سربراہ روسی نیشنل سیکیورٹی

    وعدہ صادق-3؛

    کئی ممالک ایران کو ایٹمی ہتھیار دینے کیلئے تیار ہیں: نائب سربراہ روسی نیشنل سیکیورٹی

    روسی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدیدیوو کا کہنا ہے کہ کئی ممالک ایران کو ایٹمی ہتھیار دینے کے لیے تیار ہیں۔

    2025-06-22 23:08
  • اسرائیل نے سلامتی کونسل کے 3 ارکان کی مدد سے ایران پر حملہ کیا: رضا امیری مقدم

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    اسرائیل نے سلامتی کونسل کے 3 ارکان کی مدد سے ایران پر حملہ کیا: رضا امیری مقدم

    پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ اسرائیل نے سلامتی کونسل کے 3 ارکان کی مدد سے ہم پر حملہ کیا۔

    2025-06-22 22:49
  • ایران پر امریکی میزائل و بم حملے غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے: روس

    ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛

    ایران پر امریکی میزائل و بم حملے غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے: روس

    روسی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایک خود مختار ریاست پر میزائل اور بم حملے کرنا غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے۔ 

    2025-06-22 17:35
  • استنبول: اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں، اسحٰق ڈار

    استنبول: اسرائیلی جارحیت سے خطے کے امن کو شدید خطرات لاحق ہیں، اسحٰق ڈار

    استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزارئے خارجہ اجلاس سے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے خطاب کیا۔

    2025-06-21 21:53
  • استنبول: نائب وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    استنبول: نائب وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، اسرائیلی جارحیت کی مذمت

    نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی، جس میں بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزیوں پر مبنی اسرائیلی حملوں کی سخت مذمت کی گئی۔

    2025-06-21 21:47
  • مسلم ممالک اسرائیل پر مؤثر پابندیوں کے نفاذ کیلئے اپنی کوششیں تیز کریں، رجب طیب اردوان

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    مسلم ممالک اسرائیل پر مؤثر پابندیوں کے نفاذ کیلئے اپنی کوششیں تیز کریں، رجب طیب اردوان

    برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے مغربی رہنماؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو ’غیر مشروط حمایت‘ فراہم کر رہے ہیں۔

    2025-06-21 21:28
  • صہیونی ریاست کی تلخ جارحیت اور صہیونیوں کا تلخ انجام

    وعدہ صادق-3؛

    صہیونی ریاست کی تلخ جارحیت اور صہیونیوں کا تلخ انجام

    ایران کے خلاف جنگ، اسرائیل کی جنگ نہیں ہے بلکہ مغربی دنیا کی ہے، یہ جنگ ایران کے خلاف نہیں ہے بلکہ کثیر قطبی دنیا قائم کرنے کے لئے کوشاں بڑی مشرقی طاقتوں کے خلاف بھی ہے؛ اس جنگ میں اگر روس اور چین اپنا حصہ ڈال دیں اور اس مغربی جنگ کو ٹال دیں اور ایران کی مدد کریں تو کثیر قطبی دنیا کی تشکیل ممکن ہوجائے گی اور اگر مدد نہ کریں اور ایران اس جنگ سے کامیابی کے ساتھ عہدہ برآ ہوجائے تو ان ممالک کو شرمندہ ہونا پڑے گا اور وہ اگلے علاقائی اور ایشیائی انتظامات میں ایران سے کوئی مطالبہ نہيں کر سکیں گے۔ بالفاظ دیگر، ایران بیک وقت اپنا اور روس اور چین سمیت برکس اور شنگھائی تنظیموں کے لئے لڑ رہا ہے، چنانچہ ان دو بڑی تنظیموں اور ان کے بڑوں کے بھی کچھ فرائض بنتے ہیں۔

    2025-06-21 02:22
  • مغرب کی طرف سے اسرائیل کی حمایت المناک نتائج کا سبب بنے گی، وزیر دفاع پاکستان

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    مغرب کی طرف سے اسرائیل کی حمایت المناک نتائج کا سبب بنے گی، وزیر دفاع پاکستان

    پاکستان کے وزیر دفاع نے صہیونی ریاست کے حامیوں سے مخاطب ہوکر کہا: مغرب کو اس جنگ پر فکرمند ہونا چاہئے جو اسرائیل نے مسلط کی ہے اور یہ جنگ آج پورے خطے اور خطے سے باہر کے ممالک پر چھا گئی ہے اور اس سرکش (ریاست) کی حمایت ـ جو کسی بھی بین الاقوامی ضابطے کی پابند نہیں ہے ـ المناک نتائج کا سبب بن سکتی ہے۔

    2025-06-20 15:31
  • اسرائیل اپنے اقدامات سے اپنا وجود خطرے میں ڈال رہا ہے، رجب طیب اردوان

    وعدہ صادق-3؛

    اسرائیل اپنے اقدامات سے اپنا وجود خطرے میں ڈال رہا ہے، رجب طیب اردوان

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے اقدامات سے اپنے وجود کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

    2025-06-17 20:59
  • آپریشن وعدہ صادق-3 کے تیسرے مرحلے میں صہیونیوں کے خفیہ اداروں کو نشانہ بنایا گیا

    آپریشن وعدہ صادق-3؛

    آپریشن وعدہ صادق-3 کے تیسرے مرحلے میں صہیونیوں کے خفیہ اداروں کو نشانہ بنایا گیا

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے "وعدہ صادق-3" آپریشن کے تیسرے مرحلے میں اسرائیل کے جاسوسی مراکز کو نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کا مقصد اسرائیلی ریاست کے حالیہ دہشت گردانہ اقدامات کا جواب دینا تھا،  سپاہ پاسداران نے واضح کیا کہ یہ اسرائیل کے اہم اہداف کو تباہ کرنے کے لئے ہونے والی کاروائیاں جاری رہیں گی۔

    2025-06-16 02:26
  • ایرانی میزائلوں کے خلاف اسرائیل کا دفاعی نظام تباہ ناکارہ ہو گیا، ٹیلی گراف

    وعدہ صادق-3؛

    ایرانی میزائلوں کے خلاف اسرائیل کا دفاعی نظام تباہ ناکارہ ہو گیا، ٹیلی گراف

    واضح رہے کہ برطانیہ اس جنگ میں صہیونیع ریاست کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کے ذرائع بھی صہیونیوں کی ترجمانی کرتے ہیں تاہم ان کو ناقابل انکار حقائق کا انکار کرنا ہی پڑتا ہے.

    2025-06-16 02:18
  • امریکہ اسرائیلی حملوں میں شریک ہے، اسے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، وزیر خارجہ

    اسلامی جمہوریہ ایران پر صہیونی جارحیت؛

    امریکہ اسرائیلی حملوں میں شریک ہے، اسے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، وزیر خارجہ

    ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیلی حملوں میں شریک ہے، اسے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، ایران کے پاس ایسے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ ایران کے خلاف فوجی کارروائیوں میں امریکی افواج اسرائیلی حکومت کی معاونت کر رہی ہیں، انہوں نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ ان کارروائیوں سے پیچھے ہٹ جائے۔

    2025-06-15 14:36
  • مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، ڈرون حملہ، امداد کے متلاشی 25 فلسطینیوں سمیت 29 شہید

    مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، ڈرون حملہ، امداد کے متلاشی 25 فلسطینیوں سمیت 29 شہید

    اسرائیلی افواج نے فائرنگ کرکے امداد کے متلاشی کم از کم 25 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے، یہ واقعہ غزہ شہر کے جنوب میں نام نہاد نیٹرازیم کوریڈور کے قریب خوراک کی تقسیم کے مقام پر پیش آیا۔

    2025-06-11 14:03
  • صہیونی ریاست کے خلاف اسلامی ایران کی عظیم ترین خفیہ کاروائی / حاصل کردہ دستاویزات کیوں اہم ہیں؟

    صہیونیوں کو عظیم ترین معلوماتی دھچکا؛

    صہیونی ریاست کے خلاف اسلامی ایران کی عظیم ترین خفیہ کاروائی / حاصل کردہ دستاویزات کیوں اہم ہیں؟

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر اطلاعات حجت الاسلام سید اسماعیل خطیب نے گذشتہ اتوار کے دن کہا: امام زمانہ (علیہ السلام) کے گمنام سپاہیوں نے صہیونی ریاست کے اسٹریٹجیک، آپریشنل اور سائنسی خزانے تک رسائی حاصل کرنے میں عظیم کامیابی حاصل کی ہے۔

    2025-06-10 15:22
  • غزہ کی صورت حال کو دیکھتا تو میرا پورا جسم دکھنے لگتا ہے، پیپ گواردیولا + ویڈیو

    مسلمان کہاں ہیں؟؛

    غزہ کی صورت حال کو دیکھتا تو میرا پورا جسم دکھنے لگتا ہے، پیپ گواردیولا + ویڈیو

    منچسٹر سٹی فٹ بال کلب کے کوچ نے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے، اسے دیکھ کر میرے پورے جسم میں درد اٹھتا ہے۔/ ہماری طاقت کا انحصار "پیمانے" پر نہیں، بلکہ "ہمارے انتخاب" پر ہے — یہ کہ جب ضرورت ہو تو خاموش نہ رہیں۔

    2025-06-10 13:36
  • خفیہ دستاویزات میں آئی اے ای اے اور اسرائیل کے درمیان مکمل ہم آہنگی بے نقاب

    نام نہاد بین الاقوامی اداروں کے کرتوت؛

    خفیہ دستاویزات میں آئی اے ای اے اور اسرائیل کے درمیان مکمل ہم آہنگی بے نقاب

    حال ہی میں مقبوضہ فلسطین سے ملنے والی خفیہ دستاویزات سے IAEA اور غاصب صہیونی ریاست کے مابین مکمل گٹھ جوڑ طشت از بام ، ایجنسی ایران کے خفیہ پیغامات اسرائیل کو دیتی رہی ہے۔ یہ دستاویزات ایران کے وزارت اطلاعات کے حالیہ آپریشن میں حاصل کی گئی ہیں۔

    2025-06-10 12:12
  • امداد لے کر غزہ پہنچے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ

    امداد لے کر غزہ پہنچے فریڈم فلوٹیلا پر ڈرونز سے حملہ

    اسرائیلی فوج نے غزہ میں بے یارو مددگار فلسطینیوں کی امداد کے لیے آنے والے قافلے کو بھی نہ بخشا۔

    2025-06-09 14:12
  • یورپ دانستہ طور پر خطے کو جنگ میں جھونک رہا ہے

    یوکرین کا روس پر خوفناک حملہ؛

    یورپ دانستہ طور پر خطے کو جنگ میں جھونک رہا ہے

    یوکرین نے حملہ ایک ایسے وقت میں کیا کہ جب روس کی جانب سے یوکرین پر سب سے بڑا ڈرون اور میزائل حملہ کیا گیا تھا۔ روس کے اس بڑے حملے میں بھی کم ہلاکتیں ہوئیں جبکہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں زیادہ شہادتیں ہوتی ہیں۔

    2025-06-05 00:47
  • روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ، تیاریاں مکمل

    روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے کا منصوبہ، تیاریاں مکمل

    روس اور چین مستقبل کے منصوبوں کےلیے درکار توانائی کی ضرورت پوری کرنے کےلیے چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور کر رہے جس سے متعلق تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

    2025-06-02 12:13
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • اگلا
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom