اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | ماسکو میں روسی وزارتِ خارجہ نے مزید کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون، اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور سلامتی کونسل کی قرار دادوں کی خلاف ورزی ہے، ہم جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
روسی وزارتِ خارجہ کے مطابق حالات کو سیاسی اور سفارتی راستے پر واپس لانے کی کوششیں بڑھائی جائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی جارحیت؛
ایران پر امریکی میزائل و بم حملے غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے: روس

روسی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایک خود مختار ریاست پر میزائل اور بم حملے کرنا غیر ذمے دارانہ فیصلہ ہے۔
آپ کا تبصرہ