بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے ایک بیان میں کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے پائیدار ہونے پر کوئی حتمی نتیجہ اخذ کرنا مشکل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایران اسرائیل جنگ بندی پر قبل از وقت نتیجہ اخذ کرنا نہیں چاہتے۔
روسی صدارتی دفتر کریملن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فریقین کے درمیان جنگ بندی ہوگئی ہے، تو اس کا خیرمقدم کرتے ہیں، امید ہے یہ جنگ بندی پائیدار ثابت ہوگی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ