اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
منگل

27 فروری 2024

11:47:57 AM
1440721

طوفان الاقصی؛

اسرائیل، طویل جنگ میں ہار ہی جائے گا۔۔۔ امریکی انٹیلی جنس افسر

امریکی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق افسر اور رینڈ انسٹی ٹیوٹ میں "ڈیفنس پروگرام" کے ڈائریکٹر رافائل کوہن نے مجلہ فارن افیئرز میں غزہ میں غاصب اسرائیلی ریاست کے بہیمانہ حملوں کے نتائج کے بارے میں لکھا کہ اسرائیل اپنے اہداف حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

ماخذ :
پیر

26 فروری 2024

11:36:38 PM
1440632

امام زمانہ (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) تشریف کیوں نہیں لاتے؟ (2)

حضرت ولی عصر (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) کی غیبت اسرار آلٰہیہ میں سے ایک ہے، اور روایت میں ہے کہ غیبت کی حکمت بعد از ظہور آشکار ہوگی۔

ماخذ :
پیر

26 فروری 2024

10:18:27 PM
1440628

امام زمانہ (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) تشریف کیوں نہیں لاتے؟ (1)

دنیا امام مہدی (عَجَّلَ اللّه تَعَالَىٰ فَرَجَہُ الشّريف) کو خیرمقدم کہنے کے لئے تیار نہیں ہے، دنیا معنویات اور الٰہی اقدار سے جدا ہوچکی ہے، دنیا والے گناہوں اور فساد و برائی کی دلدل میں ڈوبے ہوئے ہیں، اور دنیا بھر میں حکومت عدل کے قیام کے لئے ضروری انسانی قوت گویا موجود نہیں ہے۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

9:16:16 PM
1440328

امام زمانہ عَجَّلَ اللّه تعالىٰ فَرَجَهُ الشّريف کی چالیس حديثیں

امام مہدی (علیہ السلام) نے فرمایا: تم پر واجب ہے اور تمہارے حق میں بہتر ہے کہ اس حقیقت کی قائل ہوجاؤ که ہم اہل بیت رسولؐ قائد و رہبر اور تمام امور کی اساس و محور، روئے زمین پر خلفاء اللہ، خدا کی مخلوقات پر اس کے امین اور شہروں اور قریوں میں اس کی حجت ہیں؛ ہم حلال و حرام کو جانتے اور سمجھتے ہیں اور قرآن مجید کی تفسیر و تأویل کی معرفت رکھتے ہیں"۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

1:12:22 PM
1440204

عصر ظہور میں عیسائیوں کا انجام کیا ہوگا، امام زمانہ(ع) کا لقب "مہدی" کیوں ہے؟

حضرت مہدی(عج) کسی کو بھی اسلام قبول کرنے پر مجبور نہیں کریں گے بلکہ اس کے خالص احکامات کو نافذ کریں گے اور لوگوں کے سامنے رکھیں گے تاکہ سنت الہیہ کی بنیاد پر ہر شخص اپنی کیاست اور تحقیق اور مکمل آگہی کے ساتھ صحیح راستے پر گامزن ہونے کے لئے ہدایت پائے۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

12:31:11 PM
1440198

امام زمانہ کے 313 صحابی

کیا ایسی کوئی کتاب ہے جس میں 313 صحابیوں کا نام و نشان اور ان کے مسکن کا پتہ ثبت کیا گیا ہو؛ کتاب اور اس کے مؤلف کا نام کیا ہے؟

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

12:08:03 PM
1440196

کوفہ امام زمانہ (عج) کا دارالحکومت!؟

احادیث میں بیان ہوا ہے کہ امام زمانہ (علیہ السلام) کی عالمی حکومت کا دارالحکومت شہر کوفہ اور آپؑ کی قیام گاہ مسجد سہلہ ہوگی۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

11:41:41 AM
1440193

امام جعفر صادق علیہ السلام کی حدیثیں امام زمانہ (عج) کی شان میں

امام صادق علیه السّلام ـ نے فرمایا: صاحب الامر (عج) کی ولادت لوگوں سے مخفی ہوگی تا کہ جب ظہور اور خروج فرمائی تو کسی کی بیعت کے پابند نہ ہوں۔

ماخذ :
اتوار

25 فروری 2024

11:17:54 AM
1440188

امام زمانہ (عج) کے ظہور اور تعجیلِ فَرَج کے لئے 40 روز گریہ و مناجات / حدیث

بحرین، جزیرة العرب، آذربائیجان اور پاکستان میں مسلمانوں ـ بالخصوص شیعیان اہل بیت (ع) ـ پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے جارہے ہیں چنانچہ حوزات علمیہ کے طلبہ اور حزب اللہ سائبر ایکٹیوسٹس نے امام صادق علیہ السلام کے ارشاد کی روشنی میں امام زمانہ عَجَّلَ اللہُ تَعالی فَرَجَہُ الشَّریف کے لئے یکم ذوالحجۃالحرام سے چالیس دن تک دعا اور تضرع کی منصوبہ بندی کی ہے۔

ماخذ :
جمعہ

23 فروری 2024

5:55:56 PM
1439827

ایران پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔۔۔ پاکستانی وزیر خارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی ہے اور پاکستان وزیر خارجہ نے کہا: پاکستان کی خارجہ پالیسی میں اسلامی جمہوریہ ایران ممتاز حیثیت رکھتا ہے۔

ماخذ :
جمعہ

23 فروری 2024

4:55:10 PM
1439826

تہران کے 600 مقامات میں 15 شعبان کے جشن کی تیاریاں جاری ہیں، حجت الاسلام حریزاوی

حجت الاسلام حریزاوی نے ادارہ تبلیغات اسلامی کی جانب سے مذہبی تعطیلات پر خصوصی توجہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تہران میں 600 مقامات نصف شعبان کی تقریبات کے انعقاد کے لیے تیار ہیں۔

ماخذ :
جمعہ

23 فروری 2024

4:48:34 PM
1439825

غزہ عالم اسلام کا اولین مسئلہ ہے / گیارہ فروری کی ریلی عوامی جذبے اور فہم و فراست کا حسین امتزاج تھی، امام جمعہ تہران

تہران کے امام جمعہ حجۃ الاسلام علی اکبری نے کہا کہ ملکی انتخابات کے خلاف انقلاب دشمن عناصر عالمی کفر اور استکبار کے جھنڈے تلے اکھٹے ہوئے ہیں۔

ماخذ :
جمعہ

23 فروری 2024

4:34:34 PM
1439823

فلسطینی اسیر "غزہ کے شیر" حمزہ ابو حلیمہ کون ہے؟

تازہ ترین خبروں کے مطابق برہنہ حالت میں جاری کی جانے والی تصویر میں نظر آنے والا فلسطینی نوجوان حمزہ ابو حلیمہ کچھ دن صہیونیوں کی گرفت میں رہنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے، تاہم وہ شدید صدمے میں ہے۔ کیونکہ اس کے والد اور اہلیہ کو شہید کر دیا گیا ہے۔ لہذا تاحال حمزہ نے کسی بھی میڈیا کے نمائندے سے اپنی گرفتاری اور حراست کے دوران پیش آنے والے واقعات کے بارے میں کچھ نہیں کہا ہے۔

ماخذ :
جمعہ

23 فروری 2024

6:50:11 AM
1439732

تصویری رپورٹ | رہبر انقلاب اسلامی کا چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے خطاب

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (دام ظلہ العالی) نے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں شریک قراء اور حفاظ سے خطاب کیا اور فرمایا: آج دنیائے اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ غزہ ہے / اسلامی ممالک صہیونیت کی پشت پناہی ترک کرنے کا اعلان کیوں نہیں کرتے؟ / عالم اسلام صہیونیت کے سرطانی پھوڑے کے خاتمے کو اپنی آنکھوں سے دیکھے گا۔

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

7:25:08 PM
1439709

امام خمینی حقیقی معنوں میں انقلابی شخصیت اور ذہانت و بصیرت کے مالک تھے۔۔۔ رچرڈ اے فالک

اقوام متحدہ کے سابق اہلکار رچرڈاینڈرسن فالک نے کہا کہ امام خمینی حقیقی انقلابی تھے جو مارکس اور لینن جیسوں کے نظریات سے متاثر نہیں ہوئے۔

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

6:50:01 PM
1439706

مشرق وسطیٰ میں ایران کی پالیسی متوازن جب کہ امریکہ امن کی راہ میں رکاوٹ ہے، روس

روس کی قومی سلامتی کونسل کے وائس چیئرمین نے ایران کی متوازن پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں امن کے راستے میں رکاوٹ ڈالنے پر شدید تنقید کی اور کہا کہ صہیونی حکام کے دعوے کے برعکس تل ابیب فیصلے کرنے میں آزاد نہیں ہے۔

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

6:42:54 PM
1439702

طوفان الاقصی؛

مسلح مزاحمت مقبوضہ علاقے کی اقوام کا حق ہے اور یہ بین الاقوامی قانون سے بالکل بھی متصادم نہیں، چین

چینی وزارت خارجہ کے قانونی مشیر نے فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کے لیے ہیگ ٹریبونل کے اجلاس میں کہا کہ مسلح مزاحمت مقبوضہ علاقے کی اقوام کا حق ہے اور یہ بین الاقوامی قوانین سے متصادم نہیں ہے۔

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

6:33:24 PM
1439700

حزب اللہ نے مقبوضہ شبعا کے صہیونی ٹھکانوں پر درجنوں میزائل داغے

حزب اللہ نے شبعا کے مقبوضہ میدانوں اور "کفر شوبا" کی بلندیوں میں صہیونی فوج کے ٹھکانوں کو دسیوں کاتیوشا راکٹوں سے نشانہ بنایا۔

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

6:24:28 PM
1439698

صحیح معنوں میں قرآنی خطاب؛

آج دنیائے اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ غزہ ہے / اسلامی ممالک صہیونیت کی پشت پناہی ترک کرنے کا اعلان کیوں نہیں کرتے؟ / عالم اسلام صہیونیت کے سرطانی پھوڑے کے خاتمے کو اپنی آنکھوں سے دیکھے گا۔۔۔ امام خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے فرمایا: عالم اسلام صہیونیت کے سرطانے پھوڑے کے خاتمے کو اپنی آنکھوں سے دیکھے گا۔

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

6:06:05 PM
1439696

پاراچنار: نائب صوبیدار کے قتل پر سب غمگین، مگر پوری آبادی کا محاصرہ اور پکڑ دھکڑ ناقابل فہم ہے، شبیر ساجدی

انھوں نے کہا: گیدو پیواڑ میں نائب صوبیدار کے قتل پر سب غمگین ہیں۔ شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مگر پوری آبادی کا محاصرہ اور پکڑ دھکڑ ناقابل فہم ہے۔