اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

6:24:28 PM
1439698

صحیح معنوں میں قرآنی خطاب؛

آج دنیائے اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ غزہ ہے / اسلامی ممالک صہیونیت کی پشت پناہی ترک کرنے کا اعلان کیوں نہیں کرتے؟ / عالم اسلام صہیونیت کے سرطانی پھوڑے کے خاتمے کو اپنی آنکھوں سے دیکھے گا۔۔۔ امام خامنہ ای

رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے فرمایا: عالم اسلام صہیونیت کے سرطانے پھوڑے کے خاتمے کو اپنی آنکھوں سے دیکھے گا۔

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

6:06:05 PM
1439696

پاراچنار: نائب صوبیدار کے قتل پر سب غمگین، مگر پوری آبادی کا محاصرہ اور پکڑ دھکڑ ناقابل فہم ہے، شبیر ساجدی

انھوں نے کہا: گیدو پیواڑ میں نائب صوبیدار کے قتل پر سب غمگین ہیں۔ شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ مگر پوری آبادی کا محاصرہ اور پکڑ دھکڑ ناقابل فہم ہے۔

ماخذ :
جمعرات

22 فروری 2024

5:58:46 PM
1439695

لاہور، پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس

پانچویں سالانہ انٹرنیشنل حضرت امام حسین علیہ السلام کانفرنس ادارہ منہاج الحسین لاہور میں منعقد ہوئی،

ماخذ :
بدھ

21 فروری 2024

9:46:55 PM
1439558

آج غزہ میں پوری شرافت پوری شرارت کے مد مقابل ہے / اگر مسلم ممالک قرآن پر عمل کرتے صہیونی ریاست غزہ کے عوام کا قتل عام نہیں کر سکتی تھی۔۔۔ صدر رئیسی

صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا: آج تمام شرارتوں اور شر انگیزیوں کا محور امریہ ہے۔ غزہ میں پوری شرافت پوری شرارت کے مد مقابل کھڑی ہے، جو کچھ آپ دیکھ رہے ہیں اس کا سبب یہ ہے کہ انہوں نے قرآن کو بالکل ترک کر دیا ہے، جس کی وجہ سے فلسطین پر اس قدر ظلم ہو رہا ہے۔

ماخذ :
بدھ

21 فروری 2024

8:15:17 PM
1439547

اسرائیل اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل خلاورزی کر رہا ہے۔۔۔ لبنان

اقوام متحدہ میں لبنان کے مندوب نے صیہونی حکومت کی دھمکیوں کے جواب میں اس ادارے سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس رجیم کو لبنان کے خلاف جارحیت بند کرنے اور قرارداد 1701 پر عمل درآمد کا پابند بنائے۔

ماخذ :
بدھ

21 فروری 2024

8:09:57 PM
1439543

ایران وسطی ایشیا کا گیٹ وے ہے، سری لنکن صدر وکرما سنگھے

سری لنکا کے سربراہ وکرماسنگھے نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے ملاقات کے دوران ایران کو وسطی ایشیا کا گیٹ وے قرار دیا۔

ماخذ :
بدھ

21 فروری 2024

7:47:38 PM
1439534

ایران نے روس کو سینکڑوں بیلسٹک میزائل فراہم کیے۔۔۔ روئٹرز کا دعوی

مغربی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے روس کو بڑی تعداد میں زمین سے زمین پر مار کرنے والے طاقتور بیلسٹک میزائل فراہم کیے ہیں۔

ماخذ :
بدھ

21 فروری 2024

7:25:54 PM
1439525

فلسطینیوں کا قاتل پاکستانیوں کا محافظ!؟

امریکی سفارتکار کا دورہ خیبرپختون خوا، ایف سی اور پولیس سربراہوں سے ملاقات

پاکستان میں امریکی ڈپٹی چیف آف مشن نے 25 سے 26ستمبر تک پشاور کا دورہ کیا۔اُن کے دورے کا مقصد [مبینہ طور پر] سرحدوں کی حفاظت کے سلسلہ میں امریکی عزم کی تجدید کرنا اور خیبر پختونخوا میں سرحد پار دراندازی کی روک تھام اور عسکریت پسندی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیلئے امریکی حمایت کا اعادہ کرنا تھا۔

ماخذ :
بدھ

21 فروری 2024

7:07:28 PM
1439522

پاکستان: بلوچ نیشنل آرمی نامی تنظیم کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیے

کالعدم بلوچ نیشنل آرمی ( بی این اے) کے کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے 70 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈالر قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔

ماخذ :
بدھ

21 فروری 2024

6:54:40 PM
1439521

پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ 82 آزاد نامنتخب ارکان کو سنی اتحاد کونسل میں شامل

پاکستان کی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت جاری، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 نامنتخب امیدواروں نے حلف نامے دیے ہیں۔

ماخذ :
منگل

20 فروری 2024

11:51:54 PM
1439318

تصویری رپورٹ | اسلام آباد: آیت اللہ محسن نجفی کی وفات حسرت آیات کے چہلم کی تقریب منعقد ہوئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، آیت اللہ محسن نجفی کی رحلت کے چہلم کی تقریب اسلام آباد کے جامعۃ الکوثر میں منعقد ہوئی۔ علماء، طلباء، مختلف ممالک کے دینی اداروں کے مندوبین اور پاکستان بھر کے ہزاروں شہریوں کے علاوہ عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی شورائے عالی کے سربراہ حجت الاسلام سید ابوالحسن نواب، اسمبلی کے نائب سیکریٹری جنرل برائے بین الاقوامی امور حجت الاسلام محمدعلی معینیان اور اسمبلی کے معاون برائے مینجمنٹ اور ریسورس ڈویلپمنٹ حجت اسلام سید مصطفیٰ قاضوی نے اس تقریب میں شرکت کی۔/110

ماخذ :
منگل

20 فروری 2024

11:33:19 PM
1439317

پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد: آیت اللہ محسن علی نجفی کی رحلت کا چہلم منایا گیا

آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت کا چہلم پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں منایا گیا۔

ماخذ :
منگل

20 فروری 2024

3:01:03 PM
1439266

آل عباء؛

حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت با سعادت اور "روز جوان" مبارک ہو

سید الشہید حضرت علی اکبر (علیہ السلام) 11 شعبان المعظم سنہ 33ھ میں، مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے، لیکن زیادہ تر مصادر نے آپؐ کی تاریخ ولادت کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی ہیں۔

ماخذ :
منگل

20 فروری 2024

1:17:59 PM
1439250

طوفان الاقصی؛

نیتن یاہو نے تل ابیب کو تباہی کے راستے پر کیسے ڈالا؟

نیتن یاہو کی جانب سے فلسطینیوں کی تذلیل نے شدت پسندی کو فروغ دیا؛ تاہم اسرائیلی عوام ہر گز نیتن یاہو کے سات اکتوبر کے [طوفان الاقصیٰ] آپریشن کے حوالے سے بے گناہ تصور نہیں کرتے۔ اس کی مقبولیت انتہائی نچلی حد تک گر چکی ہے اور اس نے ریاست کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔

ماخذ :
منگل

20 فروری 2024

12:02:11 PM
1439238

طوفان الاقصی؛

امریکہ اور برطانیہ کے خلاف حوثی مجاہدین کی مثالی استقامت

ہم عربوں اور مسلمانوں کیلئے انتہائی دکھ کی بات یہ ہے کہ یمنی مجاہدین خون کا نذرانہ پیش کر کے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف اقدامات بجا لاتے ہیں لیکن کچھ عرب [اور مسلم] ممالک یمنی مجاہدین کے اقدامات کو بے اثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنی سرزمین سے اسرائیل کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔

ماخذ :
منگل

20 فروری 2024

11:56:52 AM
1439236

طوفان الاقصی؛

رسی جل گئی پر بل نہیں گیا؛ بڈھا انگریز استعمار طفل کُشی کی مشین کو ایندھن کی فراہمی + تصاویر

غاصب صہیونی ریاست 130 دنوں سے امریکہ، نیٹو اور برطانیہ کی مدد سے غزہ کی نابودی اور فلسطینیوں کی نسل کُشی میں مصروف ہے، اور تاریخ میں درندگی اور خونخواری کے پرچارک مغرب کی حمایت نہ ہوتی تو وہ فلسطینوں کا قتل عام نہیں کر سکتی تھی۔ امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر برطانیہ، تاریخ کی اس بدترین نسل کشی میں برابر کا شریک ہے۔

ماخذ :
منگل

20 فروری 2024

8:22:50 AM
1439212

طوفان الاقصی؛

تصاویر | شمالی غزه کی شہید ہونے والی مساجد میں نماز با جماعت ایک بار شروع

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، شمالی غزہ میں حالات بہتر ہونے کے بعد عوام کی واپسی جاری ہے اور نماز باجماعت ایک بار پھر شروع ہوئی ہے۔ غزہ میں 1400 مسجدیں تھیں جن میں سے 1000 مساجد غاصب صہیونی ریاست کی بمباریوں میں یا تو مکمل طور پر منہدم ہوئی ہیں یا پھر انہیں شدید نقصان پہنچا ہے۔/110

ماخذ :
پیر

19 فروری 2024

9:00:04 PM
1439117

طوفان الاقصی؛

‎ویڈیو | نماز عشق ادا ہوتی ہے تلواروں کے سائے میں؛ رفح کی شہید ہونے والی مسجد میں نماز با جماعت

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق العالم نیوز چینل کی ویب گاہ میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں فلسطینیوں کو غاصب صہیونی فوج کی بمباری کے فورا بعد، شہید ہونے والی مسجد میں نماز ادا کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ / دو ارب مسلمانوں نے خواب غفلت کے تمام تر ریکارڈ توڑ دیئے / فلسطین، فلسطین کی مسجدیں اور فلسطین کے [سنی] مسلم عوام مدد کے لئے پکار رہے ہیں!/110

ماخذ :
پیر

19 فروری 2024

7:14:29 PM
1439068

امریکی حکومت کی اسرائیل کو مزید اسلحہ بھیجنے کی تیاری

امریکی حکومت اسرائیل کو بم اور دیگر ہتھیار بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے جس سے اس کے اسلحے کے ذخیرے میں اضافہ ہو گا جبکہ دوسری جانب سے بظاہر، امریکہ غزہ میں جنگ بندی پر زور بھی دے رہا ہے۔

ماخذ :
پیر

19 فروری 2024

6:52:00 PM
1439025

پاکستان تحریک انصاف کو اپنے پروں میں سمیٹنے والی سنی اتحاد کونسل کا مختصر تعارف

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد سنی اتحاد کونسل ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں سب سے بڑی پارلیمانی جماعت بن جائے گی جبکہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا تعلق بھی سنی اتحاد کونسل سے ہوگا۔