ڈرونز
-
امریکی MQ-9 جدید ڈرون دہلران میں تباہ؛ ایرانی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا
ایران کے صوبہ ایلام کے علاقے دہلران میں ایک امریکی جدید MQ-9 ڈرون کو ایرانی فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
اسرائیل نے حزباللہ کی ڈرون صلاحیتوں پر تشویش ظاہر کی
اسرائیل کی فوج کے ریڈیو نے حزباللہ لبنان کی ڈرون صلاحیتوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس گروپ کے ڈرون حملوں میں اسرائیلی فوج کے کئی اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایران کی میزائل اور ایئرڈیفنس سسٹم کی قلتوں کا مکمل ازالہ
سپاہ پاسداران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے لکھا: امریکی جنگ کا یہ مرحلہ ہار گئے! آبنائے ہرمز بھی ہار گئے؛ لبنان اور خطے کو بھی، ہار گئے۔
-
وعدہ صادق-4؛
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ٹھکانوں پر یمن کا دوسرا حملہ
یمنی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایرانی افواج اور حزب اللہ لبنان کےساتھ مل کر، معرکہ جہاد مقدس کے تحت صہیونیوں کے اہم فوجی مراکز کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
معرکۂ وعدہ صادق-4 کی 76ویں لہر، امریکی اور صہیونی اہداف کے لئے ایک نیا محاذ کھول دیا گیا۔
وعدہ صادق-4 کی 76ویں لہر میں ـ جو کوڈنیم "یا ابا عبداللہ الحسین(ع)" سے شروع ہوئی ـ امریکی اور صہیونی اہداف کے لئے ایک نیا محاذ کھول دیا گیا۔
-
امریکہ ان ٹربل؛
امریکہ جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی ہار چکا ہے
مشہور عرب صحافی عبدالباری عطوان نے ایک ویڈیو کلپ میں کہا: ذرائع ٹرمپ کی ہلڑبازیوں اور دھمکیوں سے بھرے ہوئے ہیں، لیکن یہ سب صرف ایک نفسیاتی جنگ ہے اس حقیقت کو چھپانے کے لئے کہ امریکہ ایران سے ڈرتا ہے / ایرانی ایک 10 سے 15 ہزار سالہ تاریخ کے وارث ہیں جو صرف ایک ٹوئیٹ پیغام سے دھوکہ نہیں کھاتے، حالانکہ ہم عرب ابھی تک سبق نہیں سیکھتے، کھربوں ڈالر امریکیوں کو ادا کرتے ہیں جو ایرانیوں سے ڈرتے ہیں۔
-
جرمنی کا اسرائیلی Arrow-3 سسٹم خریدنے کا کیا مطلب ہے؟
24 فروری 2022 میں یوکرین جنگ شروع ہونے کے بعد، یورپی ممالک اپنی فوجی طاقت بڑھانے میں بھرپور طریقے سے مصروف ہو گئے۔ [۔۔۔]
-
شاہد ـ 136
امریکہ میں ایرانی ڈرون کی شبیہ بنایا جانا ہماری برتری کا اعتراف ہے، بریگیڈیئر جنرل شکارچی
مسلح افواج کے سربراہ ترجمان نے کہا: ٹیکنالوجی کے دعویدار طاقتوں کا شاہد-136 ڈرون کی نقل تیاری، اسلامی جمہوریہ کی شاندار ترقی کا عملی اعتراف ہے اور دشمن کی ہر نئی غلطی پہلے سے زیادہ زبردست جواب کا سامنا کرے گی۔
-
سائنس اور ٹیکنالوجی؛
دنیا نے ایرانی اولمپکس کو خراج تحسین پیش کیا
دوسرے ایرانی ٹیکنالوجی اولمپکس 2025 کا انعقاد ایران انٹرنیشنل انوویشن زون کے زیر اہتمام، مکمل انجام پایا جس میں 65 ممالک کے ماہرین نے شرکت کی اور بین الاقوامی میڈیا نے اسے وسیع پیمانے پر کوریج دی / اختتامی تقریب کی تصویری رپورٹ بھی اس رپورٹ میں درج ہوئی ہے۔