25 اکتوبر 2026 - 16:25
بندرعباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا گیا

ایرانی فوج کے مطابق، فضائی دفاعی نظام نے بندرعباس کی فضائی حدود میں امریکی فوج کا ایک لوکاس ڈرون مار گرایا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، ایرانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج کا ایک لوکاس ڈرون ملک کے مربوط فضائی دفاعی نظام کے تحت فضائی دفاعی یونٹوں کی کارروائی میں بندرعباس کی فضائی حدود میں نشانہ بنا کر تباہ کر دیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha