29 اکتوبر 2026 - 14:20
ایران نے جدید امریکی MQ-1 ڈرون مار گرایا

سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چند گھنٹے قبل جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے جدید MQ-1 ڈرون کو آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں، سیریک کے سامنے، ایرانی فضائی حدود میں روک کر تباہ کر دیا گیا

اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی ایران  کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چند گھنٹے قبل جدید فضائی دفاعی نظام کے ذریعے جدید MQ-1 ڈرون کو آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں، سیریک کے سامنے، ایرانی فضائی حدود میں روک کر تباہ کر دیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha