چین
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
نئے عالمی نظام میں روس امریکہ کے ساتھ کھیل رہا ہے
امریکہ کے ساتھ روس کا کھیل عالمی نظام کی تبدیلی اور نئے نظام کی تشکیل کے موقع پر کردار ادا کرنے کے لئے 'سبق سیکھنے' کا ایک اچھا نمونہ ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر مسلم ممالک کے ان تجزیہ کاروں کے لئے جو اپنے حکمرانوں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ کمزور ہوتے ہوئے 'امریکی-عالمی' نظام کو مستحکم کرنے میں مدد کریں؛ جیسا کہ انھوں نے ـ مثال کے طور پر ـ اپنی حکومتوں کو شرم الشیخ اجلاس میں شرکت کرنے کا مشورہ دیا۔ اور یہ اس وقت جب کہ زیادہ تر 'مؤثر بین الاقوامی کھلاڑی' اپنے رویوں کو 'نئے عالمی نظام' کے مطابق ڈھال رہے ہیں۔
-
پاکستان افغانستان تعلقات کی بہتری اورترقی میں تعمیری کردار ادا کرنے کو تیار ہیں: چین
پاکستان اور افغانستان دونوں چین کے روایتی دوست اور قریبی پڑوسی ہیں: چینی وزارت خارجہ
-
چین کا پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم، یو این مشن افغانستان کا لڑائی ختم کرنے کا مطالبہ
چین نے پاک افغان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
عالمی طاقت کی مغرب سے مشرق منتقلی؛
کیا چین 'غیر محسوس انداز سے' عالمی مالیاتی نظام پر راج کرنے جا رہا ہے؟
ظاہر ہے کہ امریکی ڈالر شدید دباؤ کا سامنا ہے، اسی اثناء چین یوآن کو عالمگیر بنانے کے لئے منصوبہ بند رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے۔ آزاد مالیاتی نیٹ ورکس کے فروغ سے لے کر غیر ملکی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے تک، یہ یوآن کو مستقبل کے کثیر قطبی مالیاتی نظام کا کلیدی کھلاڑی بنا رہا ہے۔
-
چین امریکہ جنگ کا خطرہ؛
چین اور امریکہ کے درمیان جنگ کا قوی امکان
تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کی دو بڑی ایٹمی طاقتوں کے درمیان رابطے کے چینلز نہ ہونے کی وجہ سے، دنیا ایک خطرناک بحران کے دہانے پر ہے۔
-
امریکی دباؤ کے باوجود بھارت کا چین اور روس سے تعلقات بڑھانے کا فیصلہ
بھارت حالیہ مہینوں میں امریکی دباؤ اور پابندیوں کا سامنا کر رہا ہے اور اسی تناظر میں اس نے چین اور روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے قدم بڑھایا ہے تاکہ یہ پیغام دے سکے کہ وہ مکمل طور پر واشنگٹن کے زیر اثر نہیں آئے گا۔
-
چین کی غزہ پر اسرائیلی فوجی کارروائی کی شدید مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
چین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے اور فوری طور پر فوجی کارروائی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کثیر قطبی دنیا؛
"جنگل کے قانون" کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے، چین
ایسے وقت میں جبکہ مغرب اور روس اور واشنگٹن اور بیجنگ کے درمیان تناؤ جاری ہے، چینی وزیر دفاع ڈونگ جون نے "جنگل کے قانون" کے نفاذ کو روکنے اور بالادستی مسلط کرنے کی کوششوں کے خلاف مزاحمت کے لئے عالمی اتحاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
چین نے اپنی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی کمپنی اینوڈیا کی چِپس خریدنے پر پابندی لگادی
چین کے انٹرنیٹ ریگولیٹر نے ملک کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر امریکی کمپنی اینوڈیا (Nvidia) کی مصنوعی ذہانت کی چِپس خریدنے پر پابندی عائد کر دی۔
-
پاکستان
وزیراعظم چین کے دورے پر تیانجن شہر پہنچ گئے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے
وزیراعظم چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سے ملاقات بھی کریں گے جس میں پاک چین دوطرفہ تعاون کے مختلف پہلوؤں پر بات ہو گی
-
پاکستان اور چین کی دوستی اعتماد کی بنیاد پر ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور اسٹریٹجک ہم آہنگی پر استوار ہیں۔
-
چین اپنی ہمسایہ ڈپلومیسی میں پاکستان کو ترجیح دینا جاری رکھےگا، چینی وزیر خارجہ
چین پاکستان کو اپنا قابل اعتماد اتحادی تصور کرتا ہے، پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری مضبوط ہو رہی ہے: چینی وزیر خارجہ
-
شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے واقعے پر چینی صدر کا تعزیتی پیغام
چین کے صدر شی جن پنگ نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو بندرعباس کے دردناک حادثے پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے: اسحاق ڈار
پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔
-
چین کے نائب وزیر اعظم سےایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سید عباس عراقچی، وزیر خارجہ جمہوریہ اسلامی ایران، جو اپنے چینی ہم منصب کی دعوت پر بیجنگ کے دورے پر ہیں، نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے دائمی سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے نائب وزیر اعظم، جناب دینگ شوئہ شیانگ سے ملاقات اور بات چیت کی۔
-
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی چین کے دورے پر روانہ
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی منگل کی شب چین روانہ ہوگئے ۔
-
جنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے، چین کا امریکا کو کرارا جواب
دنیا، امریکا کیساتھ ایسے معاہدوں سے باز رہیں جو ہمارے مفادات کیخلاف ہوں؛ چین کا دو ٹوک مؤقف