چین
-
ناکام امریکی پابندیاں
ایرانی تیل پر امریکی پابندیاں؛ چین کا جوابی حملہ
ایرانی تیل کے ساتھ لین دین سے متعلق پانچ کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے جواب میں چین نے ملک کے اندر ان پابندیوں کے نفاذ پر پابندی لگا دی۔
-
شی جن پنگ: مشرقِ وسطیٰ کے ممالک اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کریں
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو اپنے خطے کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا چاہیے اور بیرونی مداخلت کی مخالفت کرنی چاہیے۔
-
ایران اور چین کے تعلقات کو کسی کی اجازت درکار نہیں
،ایران کے خصوصی نمائندے برائے امورِ چین محمدباقر قالیباف نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کو مسترد کرنے کے چینی مؤقف کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو آگے بڑھانے کے لیے کسی تیسرے ملک کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
-
ایران پر امریکی پابندیاں کشیدگی میں مزید اضافہ کریں گی:چین
چین نے ایران کے خلاف امریکہ کی جانب سے عائد کی جانے والی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کی موجودہ پالیسی خطے میں کشیدگی کم کرنے کے بجائے حالات کو مزید خراب کر سکتی ہے۔
-
طاقتوں کی جنگ میں ملوث منڈیوں کا انجام
آل نہیان کو ایک دھچکا اور؛ ایرانی تاجر، امارات سے چین کی طرف کوچ کر گئے + نکتہ
وہ ایرانی تاجر جنہوں نے جنگ سے پہلے امارات کو تجارت کی ادائیگیوں اور مال کی ترسیل کے مرکز کے طور پر منتخب کیا تھا، اب ان کی اکثریت دوسرے ممالک، بالخصوص چین میں تعیناتی کے لئے کوشاں ہیں۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی جارحیت
بحرانِ ہرمز: تیل بردار جہازوں کا کرایہ 17 گنا بڑھ گیا
خلیج فارس سے ایشیا تک نفت کی ترسیل کرنے والے دیو ہیکل تیل بردار جہازوں (VLCC) کے روزانہ کرائے میں غیر معمولی اضافہ ہؤا ہے۔ معمول کے ایام میں یہ کرایہ 30 سے 40 ہزار ڈالر یومیہ ہوتا تھا، مگر بلومبرگ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یہ ریکارڈ 5 لاکھ 10 ہزار ڈالر یومیہ تک جا پہنچا ہے، جو کہ معمول کی قیمتوں سے 17 گنا زیادہ ہے۔
-
چین نے اپنے سرکاری دروازے امریکی سافٹ ویئر پر بند کر دیئے
چین نے حکومتی اداروں میں مائیکروسافٹ کے ونڈوز 10 کے کسٹم ورژن کے خاتمے کے عمل کو کئی مہینے آگے ڈال دیا ہے، یہ اقدام غیر ملکی ٹیکنالوجیز پر انحصار کم کرنے اور ڈیٹا کی حفاظت کو مضبوط بنانے کی کوششوں کو جاری رکھنے کی چینی کوششوں کا حصہ ہے۔
-
بحیرہ جنوبی چین!
بحیرہ جنوبی چین میں نئی بحری جھڑپ
فلپائنی بحریہ اور چینی کوسٹ گارڈ کے درمیان آج متنازعہ علاقے "رینائی جیاؤ (Ren'ai Jiao)" میں جسمانی تصادم ہؤا جس کے نتیجے میں ایک فلپائنی ملاح، سر میں ڈنڈوں، لاٹھیاں اور چپو لگنے سے زخمی ہو گیا۔ دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر تشدد کو ہوا دینے کا الزام لگایا ہے۔
-
ایران کے راستے چین سے افغانستان کے لیے پہلی براہِ راست ریلوے کھیپ پہنچ گئی
چین سے ایران کے راستے افغانستان کے لیے پہلی براہِ راست ریلوے مال بردار کھیپ کامیابی کے ساتھ ہرات پہنچ گئی ہے، جسے علاقائی ٹرانزٹ نیٹ ورک میں ایک نئے تجارتی راستے کے آغاز اور ایران کی ٹرانزٹ اہمیت میں اضافے کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
-
چین اور افریقہ کے درمیان لین دین میں ڈالر کا کردار کم ہوگا، چینی ادائیگی نظام سے وابستگی میں اضافہ
لیبیا اور چین کے مرکزی بینکوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کے تحت لیبیا کے تجارتی بینک چین کے سرحد پار بین البینک ادائیگی نظام (CIPS) سے منسلک ہوں گے، جس سے مالیاتی لین دین آسان ہوگا اور امریکی ڈالر پر انحصار کم کرنے میں مدد ملے گی۔
-
فرید زکریا: ایران کے ساتھ جنگ نے چین کی تزویراتی پوزیشن کو مزید مضبوط کر دیا
امریکی تجزیہ کار فرید زکریا نے کہا ہے کہ چین نے ایران سے متعلق جنگ میں براہِ راست شریک ہوئے بغیر سب سے زیادہ تزویراتی فائدہ حاصل کیا اور ان پیش رفتوں نے مشرقِ وسطیٰ اور عالمی نظام میں بیجنگ کے اثر و رسوخ کو مزید تقویت دی ہے۔
-
چین نے امریکہ سے ایران کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا:چین
چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ طے شدہ مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کی پاسداری کرے اور طاقت کے استعمال سے گریز کرے۔
-
رہبر شہید کو خراج عقیدت؛
اسلامی انقلاب کے امام شہید کی تشییع، دشمنوں کے سامنے طاقت کا مظاہرہ ہے، چینی میڈیا + تصاویر
ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ نے ایران کے امام شہید کی تشییع کی تقریب کو کوریج دیتے ہوئے لکھا کہ اس واقعے نے لاکھوں کروڑوں ایرانیوں کو سڑکوں پر لا کھڑا کیا، اور یہ اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کے سامنے ایرانیوں کی طاقت کا مظاہرہ ہے۔
-
ایران پر یکطرفہ پابندیاں فوری ختم کی جائیں:چین
چین نے ایران پر عائد یکطرفہ پابندیوں کو جلد از جلد ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے تسلسل اور باہمی مفاہمت پر عمل درآمد کی حمایت کی ہے
-
ایران کے خودمختاری اور سلامتی کے دفاع کے حق کی حمایت کرتے ہیں
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین ایران کے اپنی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی سلامتی کے تحفظ کے حق کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
-
چین نے ایران اور لبنان کے لیے انسانی امداد فراہم کرنے کا اعلان کر دیا
ترجمان چینی وزارت خارجہ لِن جیان (Lin Jian) کا کہنا ہے کہ ایران تنازع اور اس کے مشرقِ وسطیٰ پر اثرات سے پیدا ہونے والے انسانی بحران پر چین کو گہرا دکھ ہے۔
-
مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی، چین کا بیان سامنے آ گیا
چین نے مشرقِ وسطیٰ میں مزید کشیدگی میں اضافے سے گریز کرنے پر زور دیا ہے۔
-
چین تائیوان تنازع؛
تائیوان کی 'چین مخالف آتش بازی' امریکی میزائلوں کے ذریعے
تائیوان نے اپنے مغربی ساحل پر امریکی ساختہ HIMARS میزائل سسٹم کے ساتھ اپنی پہلی لائیو فائر ڈرل کا انعقاد اور چین کے ساتھ کشیدگی کے عین موقع پر ٹرانس ریجنل حملوں کی سیمولیشن کا اہتمام کیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران میں امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے کا شکار؛ چین نےامریکی الزامات کو مسترد کر دیا
گذشتہ مہینے ایک ایف 15 جارح امریکی طیارہ ایران میں کندھے سے داغا جانے والے میزائل کی زد میں آکر تباہ ہؤا اور امریکیوں نے الزام لگایا کہ یہ میزائل چینی ساختہ تھا لیکن چین نے اس الزام کو مسترد کرد یا۔ ایران نے اعلان کیا تھا کہ یہ طیارہ ایرانی ساختہ فضائی دفاعی نظام کے میزائل کا نشانہ بنا ہے۔
-
چین ایران کے جوہری معاملے کے حل میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار
چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے جوہری مسئلے کے سیاسی اور سفارتی حل کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
چین: ایران کے جوہری معاملے میں تعطل کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے؛ واشنگٹن زیادہ “سنجیدگی” دکھائے
چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے ایران کے جوہری معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ ہمیشہ اس مسئلے کے پُرامن حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری کی حمایت کرتا آیا ہے۔ چین کی تازہ قومی رپورٹ میں امریکہ کو موجودہ تعطل کا بنیادی سبب قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ 2018 میں واشنگٹن کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی ہی موجودہ کشیدگی کی اصل جڑ ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح
دنیا کی آنکھیں ایران پر لگی ہوئی ہیں، پروفیسر مو ہونگ یان
بیجنگ میں چین کی بی ایف ایس یو (BFSU) یونیورسٹی کی خارجہ مطالعات اور فارسی زبان کی پروفیسر نے کہا: جنگ کا دھند ہٹ جائے اور مشرق وسطیٰ میں امریکی صہیون جارحیت کی دھول بیٹھ جائے تو ایران کی عظمت کا سورج اور اس کی طاقت کی چمک سے پوری دنیا کی آنکھیں چندھیا جائیں گی۔
-
چین نے اسلام آباد کے ثالثی عمل میں اہم اور مثبت کردار ادا کیا: ایرانی سفیر
چین میں تعینات ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے تعلقات ایک پیچیدہ معاملہ ہیں، تاہم چین نے اسلام آباد کے ثالثی عمل میں اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔
-
روس اور چین نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور چین کے صدر شی جن پنگ نے مشترکہ بیان میں ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے فوجی حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔
-
چین اور روس کی جانب سے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کی مذمت، منصفانہ عالمی نظام پر زور
روسی صدر ولادیمیر پوتن اور چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں مشترکہ اعلامیے پر دستخط کرتے ہوئے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی شدید مذمت کی ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے ساتھ ایک «منصفانہ اور کثیر قطبی عالمی نظام» کے قیام پر زور دیا ہے۔
-
ایران کے خلاف جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے:چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے اور ایران کے خلاف جنگ بند کرنا ناگزیر ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
حصۂ سوئم | تائیوان؛ چین اور امریکہ کے درمیان تزویراتی نقطۂ جوش
ٹرمپ کا شور و وغوغا سے بھرپور دورہ چین کسی بھی کامیابی کے بغیر اختتام پذیر ہؤا اور دونوں ممالک کے درمیان ـ تائیوان کے محور کے گرد ـ تزویراتی تقابل ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
ایران پر مسلط کردہ امریکی-صہیونی جنگ کے بعد کی تین اہم تبدیلیاں
تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ ایران پر مسلط کردہ امریکی-صہیونی جنگ نے بین الاقوامی ترتیب کے ڈھانچے میں تین اہم تبدیلیاں پیدا کی ہیں۔ / ٹرمپ کی خواہشیں / حالات ٹرمپیات کے موافق نہیں ہیں۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی-صہیونی جارحیت اور اسلامی جمہوریہ ایران کی مقاومت سے متعلق مختصر مگر اہم خبریں
امریکہ اوباما کے دور میں ایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا، بلنکن / خلیج فارس؛ اجنبیوں سے پاک / آبنائے ہرمز کے بارے ميں قرارداد سے چین اور روس کی مخالفت / تیل فی بیرل 111 ڈالر / ایران کے جدید تجارتی راستے کھل گئے۔
-
ٹرمپیات کا نیا مجموعہ
جب تک میں اقتدار میں ہوں چین تائیوان پر حملے کی جرأت نہیں کر سکتا، ٹرمپ
امریکی صدر نے چین سے واپسی پر فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے تائیوان کے بارے میں بیجنگ کے خلاف سخت بیان دیا اور ایران کے بارے میں اپنے بار بار دعوؤں کو دہرایا؛ جبکہ بیجنگ میں شی جن پنگ کی خوب خوب چاپلوسی کرتا رہا تھا۔