فرانس
-
فرانس کے قدیم ترین زیرِاستعمال مسجد نے اسلام کی آمد کی تاریخ پر نئی بحث چھیڑ دی
بحرِ ہند کے جزیرے مایوت میں واقع مسجد تسینغونی کی آثارِ قدیمہ کی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اس خطے میں اسلام کی موجودگی سولہویں صدی کے سلاطین کے دور سے نہیں بلکہ بارہویں صدی عیسوی میں سمندری تجارت کے ذریعے شروع ہوئی تھی۔
-
فرانسوی مسلمان خواتین میں حجاب کا رجحان بڑھ گیا، مذہبی شناخت پر فخر نمایاں
فرانس میں نوجوان مسلمان خواتین میں حجاب اختیار کرنے کا رجحان گزشتہ دو دہائیوں کے دوران نمایاں طور پر بڑھا ہے۔ ایک سروے کے مطابق 18 سے 24 سال کی مسلمان خواتین میں حجاب کرنے والی خواتین کی شرح 2003 میں 16 فیصد تھی جو 2025 میں بڑھ کر 45 فیصد ہوگئی۔
-
فرانس میں اسلام مخالف لہر، مسلمانوں کی ’’خاموش ہجرت‘‘ میں اضافہ
فرانس میں کئی نسلوں سے آباد مسلم برادری کو بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی، سیاسی دباؤ، قانونی پابندیوں اور امتیازی رویوں کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں بعض فرانسیسی مسلمان مذہبی شناخت سے جڑے دباؤ سے نجات کے لیے خاموشی سے دوسرے ممالک کا رخ کر رہے ہیں۔
-
غزہ امدادی قافلوں کے 26 فرانسیسی شہریوں کا اسرائیل پر تشدد کا الزام، پیرس میں مقدمہ دائر
غزہ کے لیے امدادی قافلوں میں شریک 26 فرانسیسی شہریوں نے پیرس کی عدالت میں اسرائیلی حکومت کے خلاف شکایت دائر کرتے ہوئے تشدد، غیر انسانی سلوک اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کیا ہے۔ درخواست گزاروں نے فرانسیسی حکام سے ذمہ دار اسرائیلی اہلکاروں کو حاصل قانونی تحفظ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران کا برطانیہ اور فرانس کو صہیونی حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر انتباہ
ایرانی نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے برطانیہ اور فرانس کو خبردار کیا ہے کہ صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی فراہمی اور کسی بھی قسم کی حمایت جاری رکھنا اس کے جرائم میں تعاون اور شراکت کے مترادف ہے۔
-
حماس نے فلسطین کے حوالے سے 100 فرانسیسی و برطانوی سفارت کاروں اور عہدیداروں کے مؤقف کو سراہا
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطین کے حوالے سے 100 سے زائد فرانسیسی اور برطانوی سفارت کاروں اور سیاست دانوں کی جانب سے اپنی حکومتوں کو لکھے گئے خطوط اور مطالبات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
فرانس کی نہ رکنے والی اسلام دشمنی
ایران میں دو فرانسیسی سفارتی کارکنوں کو ناپسندیدہ اشخاص قرار دیا گیا
وزارت خارجہ نے کل رات تہران میں فرانسیسی سفارت خانے میں تعینات دو فرانسیسی [بظاہر] سفارتکاروں کو نا پسندیدہ اشخاص (Persona non grata) قرار دے دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ ان کا ایران میں داخلہ ممنوع ہوگا۔
-
عراقچی: فرانس کو دنیا کو حقوقِ انسانی کا درس دینا بند کرنا چاہیے
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے فرانسیسی وزیرِ خارجہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس جیسے ممالک کو دنیا کو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کا درس دینا بند کرنا چاہیے، کیونکہ غزہ میں اسرائیلی نسل کشی اور ایران کے خلاف جارحانہ حملوں کی حمایت نے ان کی نام نہاد اخلاقی برتری ختم کردی ہے۔
-
سی این این: ٹرمپ نے جی-7 کے بیشتر رہنماؤں کی توہین کی؛ کشیدگی کی ایک وجہ ایران کے خلاف جنگ میں عدم تعاون ہے
رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کی حالیہ ناراضی کی ایک اہم وجہ یہ تھی کہ جی-7 کے متعدد رکن ممالک نے ایران کے خلاف جنگ کے معاملے میں امریکہ اور اسرائیل کا ساتھ دینے سے گریز کیا، تاہم سی این این کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور جی-7 ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات کوئی نئی بات نہیں بلکہ یہ ان کی پہلی صدارتی مدت سے چلے آ رہے ہیں۔
-
ماکرون کی نئی شرط؛ فرانس نے ایران کے میزائل پروگرام کو بھی مذاکرات میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکرون نے ایران اور امریکہ کے درمیان حالیہ مفاہمت کے چند گھنٹوں بعد مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ مذاکرات میں ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو بھی شامل کیا جائے، جبکہ ایرانی جوہری سرگرمیوں کو محدود اور بین الاقوامی نگرانی میں لانے پر بھی زور دیا ہے۔
-
کرملین: فرانس کی جانب سے روسی آئل ٹینکر کی ضبطی بحری قزاقی کے مترادف ہے
روسی صدارتی دفتر نے فرانس کی جانب سے روسی آئل ٹینکر "تاگور" کی ضبطی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے بین الاقوامی بحری قزاقی کے مترادف عمل قرار دیا ہے۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
آبنائے ہرمز میں نیٹو کی موجودگی کے خلاف ہیں، فرانس + نکتہ
فرانس کا کہنا ہے کہ نیٹو کا تعلق شمالی اوقیانوس کے علاقے سے ہے، نہ تو نیٹو کا ایسا کوئی مقصد ہے اور نہ ہی عملی طور پر مشرق وسطیٰ اور ہرمز پر مرکوز ہونے کے لئے مناسب ہے۔"
-
مغربی سورج کا غروب مشرق میں!
یورپی افواج کی آبنائے ہرمز آمد کی خبریں مغرب کی ابلاغیاتی رسوائی کا باعث
جب بھی مغربی ذرائع فرانسیسی یا برطانوی جہازوں کی آبنائے ہرمز میں تعیناتی کی خبر دیتے ہیں، چند ہی گھنٹوں بعد خود یورپی حکام اس کی باضابطہ تردید کر دیتے ہیں؛ یہ بار بار دہرایا گیا سیاسی-تشہیری نمونہ ہے جو نہ صرف ایران کو مرعوب نہیں کر سکا، بلکہ اس نے مغرب کی ابلاغیاتی ساکھ کو بھی عالمی رائے عامہ کے نزدیک مذاق بنا دیا ہے۔
-
صہیونیت کا حتمی زوال؛
بیت شمش میں ہولناک دھماکے کا سبب نامعلوم! / فرانسیسی نامہ نگار کے انکشافات + ویڈیو
سینیچر اور اتوار کی درمیانی شب ایک انتہائی شدید دھماکے نے مقبوضہ سرزمین میں بیت شمش کو آگ کے شعلوں میں جھونک دیا اور صہیونی آبادکاروں کو وسیع پیمانے پر خوف و وحشت سے دوچار کیا جو اسے ایران کا حملہ سمجھ بیٹھے تھے۔ / فرانسیسی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ اسی بنا پر اس واقعے کے بارے میں مختلف قسم کے نظریات تشکیل پائے ہیں؛ خاص طور پر اس لئے کہ اس سائٹ پر حساس آلات اور فوجی وسائل رکھے جاتے ہیں، جن میں وہ ایٹمی وارہیڈز بھی ہیں جن کا یہاں ذخیرہ بنایا گیا ہے۔
-
اسرائیل خطرناک و اور جرائم پیشہ ہے، جان لوک میلانشون + ویڈیو
فرانسیسی صدارتی امیدوار نے کہا: بلاشبہ مغربی ایشیا میں سب سے خطرناک فریق ایران نہیں بلکہ اسرائیل ہے۔ ایران نے کسی بھی ملک پر فوجی جارحیت نہیں کی ہے
-
آبنائے ہرمز پر امریکی فوجی منصوبے میں شامل نہیں ہوں گے
فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ یورپ آبنائے ہرمز کے حوالے سے کسی بھی امریکی فوجی منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا۔ انہوں نے یہ بیان امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیش کیے گئے مجوزہ اقدامات کے ردعمل میں دیا۔
-
وعدہ صادق-4؛
ویڈیو | امریکی صدی سنہ 2026 میں اختتام پذیر ہوئی + فرانسیسی جنرل
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ریٹائرڈ فرانسیسی جنرل میچل یاکولیف (Michel Yakovleff) نے کہا: معاہدوں کے ٹوٹ جانے سے، دشمن کے ساتھ عملی سازباز کرنے سے، اور اس عالمی ترتیب کی شکست و ریخت سے، جس کی نوعیت اقتصادی تھی، اور سب کی خدمت کر رہی تھی؛ مجھے یقین ہو گیا ہے کہ امریکی صدی سنہ 2026ع میں اختتام پذیر ہوئی۔ / یہ وہی حقیقت ہے جسے 10 سے 15 سال بعد تاریخ کی کتابیں بیان کریں گی۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز میں ایران کے ساتھ تعاون کریں گے، صدر میکرون
فرانسیسی صدر نے پیر کی شام مغربی یورپی ملک انڈورا کے دورے کے موقع کہا کہ وہ آبنائے ہرمز کھلوانے کے لئے ہر ممکن کوشش کریں گے۔
-
وعدہ صادق-4؛
آبنائے ہرمز کی نئی ترتیب
آج دنیا اس حقیقت کو اچھی طرح سمجھتی ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کا ہے، اطالوی وزیر اعظم / آبنائے ہرمز میں جہازرانی کے لئے ٹول فیس ادا کریں گے، ٹوٹل کمپنی / ٹرمپ کو سعودیوں کا انتباہ: بحیرہ احمر کشیدگی سے دوچار ہوگآ / کوریا نے بھی ٹول فیس کو "فی الحال عارضی طور پر" قبول کر لیا۔
-
فرانس کا ٹرمپ کے آبنائے ہرمز منصوبے میں شامل نہ ہونے کا اعلان
فرانسیسی صدر ایمانویل ماکرون نے واضح کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بحری سلامتی سے متعلق فرانس امریکہ کے منصوبے سے الگ ہوگا۔
-
ٹرمپ کے آبنائے ہرمز محاصرے کے منصوبے میں شریک نہیں ہوں گے:برطانیہ
برطانوی حکومت نے واضح کیا ہے کہ وہ امریکہ کے اس منصوبے میں شامل نہیں ہوگی جس کے تحت آبنائے ہرمز کا محاصرہ کرنے کی بات کی جا رہی ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
لبنان کو جنگ بندی میں شامل ہونا چاہئے، اسپین اور فرانس
سانچز نے نیتن یاہو کے جرائم کے تسلسل پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا: "زندگی اور بین الاقوامی قوانین سے اس کا انحراف ناقابل برداشت ہے۔ / فرانسیسی صدر "میکرون" اور فرانسیسی وزیر خارجہ نے لبنان پر صہیونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا: "جنگ بندی کے سمجھوتے میں لبنان کو بھی شامل ہونا چاہئے۔
-
بنیادی ڈھانچوں پر حملہ عالمی معیشت کو تباہ کر سکتا ہے
ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ژان نوئل بارو سے ٹیلیفونک گفتگو میں خبردار کیا ہے کہ ایران کے بنیادی ڈھانچوں پر کسی بھی حملے کے عالمی معیشت پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی یورینیم چوری کرنے کی امریکی تجویز پر فرانسیسی جنرل کا دلچسپ رد عمل
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || جنرل 'میشل یاکوولف' نے ایرانی یورینیم چوری کرنے کے لئے، اصفہان کی تنصیبات کے قریب ایک رن وے بنانے اور فوج بھیج کر ایرانی یورینیم چرانے کی تجویز پر کہا: "امریکی اپنے اجلاسوں میں منشیات کا استعمال بند کرو۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکی-اسرائیلی جنگ پرستی پر یورپ کا منفی رد عمل جاری رہا
ٹرمپ کو سنجیدہ نہیں لیا جا سکتا، صدر فرانس / آسٹریا نے اپنی فضاؤں میں امریکی طیاروں کی پرواز کی درخواست مسترد کردی ہے۔ / اسرائیل کے ساتھ فوجی تعاون کرنے والے ملک جمہوریہ چیک میں ایک ڈرون فیکٹری کو آگ لگائی گئی۔
-
مغرب کا اخلاقی زوال
ٹرمپ نے میکرون کی بے عزتی کر دی + بے بسی اور التجا
ٹرمپ نے فرانسیسی صدر میکرون کی تذلیل کرتے ہوئے کہا: وہ اپنی بیوی سے مار کھاتا ہے، اس کے جبڑے کو گھونسا پڑا تھا جس کا مداوا گویا ابھی جاری ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
امریکہ پر ایپسٹین کے پیروکار افیمیوں اور شرابیوں کی حکمرانی ہے، فرانسیسی سینیٹر + ویڈیو
فرانسیسی سینیٹر کلوڈ مالہورے نے کہا: کچھ افیمیوں، شرابیوں اور نشہ آور مواد کے عادی افراد نے امریکی اقتدار پر قبضہ کیا ہے اور جب بھی "ایپسٹین فائلز میں کچھ شائع ہوجاتا ہے تو وہ دنیا کے کسی حصے پر بمباری کر دیتے ہیں!
-
اہران کے خلاف جنگ ظالمانہ کاروائی ہے:چین
چین کے وزیر خارجہ نے اپنے فرانسوی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشرق وسطی کے موجودہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عشرہ فجر 2026ع؛
ویڈیو | یہ تصاویر امام خامنہ ای کی طاقت کی علامت ہیں، فرانسیسی تجزیہ کار + تصویر
ہم صرف یہ تصاویر اپنے ناظرین کو دکھانا چاہتے تھے، اور اہم باتیہ ہے کہ ان کا جائزہ لیا جائے۔
-
ٹرمپ کی قومی سلامتی دستاویز؛
ٹرمپ اسٹراٹیجک دستاویز؛ لرزہ خیز اشارے / یورپ ان ٹربل؛ ایک تیز ڈھلوان پر لڑھک جانے کی صورتحال
یورپی راہنما اس سمجھوتے سے بہت زیادہ تشویش میں مبتلا ہیں جس کا مسودہ امریکہ اور روس کے باہمی تعاون سے تیار کیا گیا ہے اور اس کا بنیادی مطلب یہ ہے کہ مغرب کو روس کے مقابلے میں ہتھیار ڈالنا پڑے گا۔