حماس
-
مقبوضہ بیت المقدس میں کولمبیا کے سفارت خانے کے افتتاح پر حماس کا شدید ردعمل
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کولمبیا کی نئی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
حماس کی کولمبیا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کی شدید مذمت
حماس نے کولمبیا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے کو فلسطینی عوام کے حقوق پر کھلا حملہ اور بین الاقوامی قوانین و اقوام متحدہ کی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ کی تیسری سالگرہ
طوفان الاقصیٰ کاروائی فلسطینی اسیروں کی رہائی کے لئے کی گئی، میجر جنرل رضائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا: حماس کے مجاہدین نے سات اکتوبر کی "طوفان الاقصیٰ" کاروائی فلسطینی اسیروں کی رہائی کے لئے ترتیب دی تھی۔ اب جو پیغام جاری ہؤا ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیتن یاہو کے خلاف مقدمہ ترتیب دیا گیا ہے کہ اس نے حماس کے پیشگی انتباہ کے باوجود، اس واقعے کے سلسلے میں غفلت برتی ہے۔
-
7 اکتوبر کی کارروائی سے مقاومتی محاذ آگاہ نہیں تھا، ایرانی سفیر نے اہم تفصیلات بتا دیں
لبنان میں ایران کے سابق سفیر مجتبیٰ امانی نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ کی کارروائی کی تفصیلات سے مقاومتی محاذآگاہ نہیں تھا اور حماس نے اس کارروائی کی کامیابی کے لیے مکمل رازداری برقرار رکھی تھی۔ انہوں نے 7 اکتوبر کی صبح شہید سید حسن نصراللہ سے ہونے والی اپنی گفتگو، پیجر دھماکوں اور جنگ کے ابتدائی دنوں میں سامنے آنے والے مختلف امکانات کے بارے میں بھی تفصیل سے بتایا۔
-
مقاومت اور انتقام ساتھ ساتھ
مسلح تحریک "حرکة یحییٰ" نے اپنے وجود کا اعلان کر دیا / تحریک کا بیان + ویڈیووتصاویر
ایک مسلح تحریک جس کا نام "حرکت یحییٰ" ہے اور جس نے اپنا نام حماس کے شہید راہنما شہید یحییٰ سنوار کے نام سے لیا ہے، ایک بیان جاری کر کے اپنے وجود کا اعلان کیا اور دنیا بھر میں اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ اس تحریک میں شامل ہو جائیں۔
-
چینل 12 اسرائیل: حماس کے پاس اب بھی 25 سے 30 ہزار مسلح اہلکار موجود
صیہونی چینل 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں غزہ میں حماس کی فوجی صلاحیت برقرار رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے اندازہ لگایا ہے کہ اس تحریک کے پاس اب بھی 25 سے 30 ہزار مسلح اہلکار موجود ہیں اور وہ سرنگوں کے نیٹ ورک کی تعمیر نو اور میزائلوں کی تیاری جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
حماس کا بن گویر کی قیدیوں کو پھانسی دینے کی دھمکی پر سخت ردعمل
حماس نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے انتہاپسند وزیر ایتمار بن گویر کی فلسطینی قیدی حسن سلامہ کو قتل کی دھمکی، فلسطینی قیدیوں کے خلاف نئے جرائم کے ارتکاب کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی ہے۔
-
حماس : رام اللہ آپریشن مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی جارحیت کا جواب ہے
حماس اور فتح انتفاضہ نے مغربی کنارے میں رام اللہ کے قریب اسرائیلی بستی حلمیش کے نزدیک فائرنگ کے واقعے کو مسجد اقصیٰ کی مبینہ بے حرمتی اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کا جائز اور فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
حماس کا بریکس اعلامیے پر رد عمل، فلسطین کے حقوق پر کیا کہا؟
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے بریکس اجلاس کے اختتامی اعلامیے میں فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور بمباری؛ مزید 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج کی مسلسل کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پناہ گزینوں کے خیموں اور رہائشی علاقوں پر فائرنگ و بمباری کے نتیجے میں کم از کم 4 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، جبکہ مختلف علاقوں میں کئی گھروں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
-
طوفان الاقصیٰ سے 10 روز قبل امارات نے اسرائیل کو حماس کے بڑے حملے سے خبردار کیا تھا: رپورٹ
اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احارونوت‘‘ نے ایک مشرقِ وسطیٰ کے انٹیلی جنس ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے 7 اکتوبر 2023 کے حملے سے تقریباً 10 روز قبل اسرائیل کو حماس کی جانب سے ایک بڑے اور غیر معمولی حملے کی تیاری سے آگاہ کردیا تھا، تاہم اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس انٹیلی جنس انتباہ اور مبینہ رابطے کی تردید کردی ہے۔
-
غزہ میں جنگ کے ہولناک اثرات؛ 5 ہزار فلسطینیوں کے اعضا کاٹے گئے
غزہ کی وزارتِ صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اب تک 5 ہزار فلسطینیوں کے اعضا کاٹے جا چکے ہیں، جبکہ 300 افراد اعصابی اور ریڑھ کی ہڈی کے شدید زخموں اور 10 ہزار افراد کو طویل مدتی اور انتہائی نگہداشت پر مشتمل بحالیِ صحت کی ضرورت ہے۔
-
اسرائیلی فوج کا دعویٰ: طوباس میں حماس کے 10 ارکان گرفتار
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طوباس: اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال مشرقی علاقے طوباس میں کارروائی کے دوران حماس کے 10 ارکان کو گرفتار کر لیا، جبکہ کارروائی میں مبینہ طور پر جنگی سازوسامان بھی تباہ کیا گیا۔
-
حماس کا فلسطین میں مزاحمت تیز کرنے کا مطالبہ
غزہ: حماس نے جنین شہر کے علاقے حرش السعادہ پر اسرائیلی فضائی حملے اور متعدد فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے مزاحمت جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ حماس نے مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے اسرائیلی حملوں اور جارحیت کے مقابلے میں ڈٹ جانے کی اپیل کی ہے۔
-
حماس نے فلسطین کے حوالے سے 100 فرانسیسی و برطانوی سفارت کاروں اور عہدیداروں کے مؤقف کو سراہا
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطین کے حوالے سے 100 سے زائد فرانسیسی اور برطانوی سفارت کاروں اور سیاست دانوں کی جانب سے اپنی حکومتوں کو لکھے گئے خطوط اور مطالبات کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
حماس: فلسطینی انتخابات میں وسیع تر قومی اتحاد کے ساتھ حصہ لینا چاہتے ہیں
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ آئندہ فلسطینی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں زیادہ سے زیادہ وسیع قومی اتحاد کے ساتھ شرکت کی خواہاں ہے۔
-
اسرائیلی رکاوٹوں کے خلاف 8 اسلامی ممالک کے مشترکہ بیان کا حماس کی جانب سے خیرمقدم
حماس نے غزہ میں امن کے روڈ میپ پر عمل درآمد میں اسرائیلی رکاوٹوں کی مذمت کرنے والے 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
حماس کا عرب و اسلامی ممالک سے اسرائیلی آبادکاری کے خلاف فوری اقدام کا مطالبہ
حماس نے عرب اور اسلامی ممالک، عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری اور الحاق کے منصوبوں کے خلاف فوری سیاسی و سفارتی اقدامات کیے جائیں اور اسرائیل پر دباؤ بڑھایا جائے۔
-
حماس: غزہ پولیس کے سربراہ کا قتل اسرائیلی جرائم کی عکاسی ہے
حماس نے غزہ صوبے کی سول پولیس کے ڈائریکٹر جمال ابوکمیل کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی جرائم اور غزہ میں بدامنی و انتشار پھیلانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
مسجدِ ابراہیمی نمازیوں کے لیے بند کرنے کے اسرائیلی اقدام پر حماس کا انتباہ
حماس نے قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسجدِ ابراہیمی کو نمازیوں کے لیے بند کرنے کے ممکنہ اقدام پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عبادت کی آزادی پر براہِ راست حملہ اور اسلامی مقدسات کی واضح توہین ہے۔ حماس نے فلسطینی عوام اور عرب و مسلم ممالک سے اسرائیلی اقدامات کے خلاف عملی کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انصاراللہ کا یمنی افواج کی مکمل تیار، سعودی عرب پر جانی نقصانات چھپا رہا
یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ یمنی مسلح افواج بیرونی کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں اور گزشتہ برسوں کے دوران انہیں مختلف محاذوں پر جنگی تجربات حاصل ہوئے ہیں۔
-
حماس: مسجد ابراہیمی کی بندش عبادت کی آزادی اور اسلامی مقدسات کی توہین ہے
فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے الخلیل میں مسجد ابراہیمی کو نمازیوں اور زائرین کے لیے بند کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عبادت کی آزادی کی کھلی خلاف ورزی اور اسلامی مقدسات کی بے حرمتی قرار دیا ہے۔
-
غزہ کے لیے امریکی ’’روڈ میپ‘‘؛ نیتن یاہو کے اہداف سے متصادم منصوبے پر ٹرمپ اتنے پُرجوش کیوں؟
فلسطینی مصنف ایہاب زکی نے غزہ کے لیے امریکی 15 نکاتی ’’روڈ میپ‘‘ کا جائزہ لیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ ایسا منصوبہ جو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جنگی اہداف سے مطابقت نہیں رکھتا، اسے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بھرپور حمایت کیوں حاصل ہے؟ ان کے مطابق یہ منصوبہ غزہ اور لبنان میں ایران کے اتحادیوں کو کمزور کرنے اور خطے میں طاقت کا توازن اپنے حق میں تبدیل کرنے کی وسیع تر امریکی حکمت عملی کا حصہ ہوسکتا ہے۔
-
حماس: اسرائیل جنگ بندی نہیں چاہتا، تل ابیب خطے کا سب سے بڑا دشمن ہے
حماس کے سیاسی دفتر اور مذاکراتی ٹیم کے رکن غازی حمد نے کہا ہے کہ اسرائیل جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد میں سنجیدہ نہیں بلکہ غزہ میں جنگ کو جاری رکھنا چاہتا ہے۔
-
حماس کا مذاکراتی وفد دوسرے مرحلے کی جنگ بندی پر بات چیت کے لیے قاہرہ روانہ
حماس نے اعلان کیا ہے کہ تنظیم کا اعلیٰ سطحی مذاکراتی وفد جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری رکھنے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچنے کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔
-
مغربی کنارے میں دو مساجد کو نذرِ آتش کرنا منظم جرم اور اسلامی مقدسات پر کھلا حملہ ہے: حماس
غزہ: حماس نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے دو مساجد کو نذرِ آتش کیے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "منظم جرم" اور اسلامی مقدسات پر کھلا حملہ قرار دیا ہے۔ تنظیم نے حملوں کے ذمہ داروں اور ان عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے جو اس کے بقول ان جرائم کے لیے ماحول فراہم کر رہے ہیں۔
-
شیخ نعیم قاسم کا خلیل الحیہ کے نام پیغام؛ سید حسن نصر اللہ شہید سے کیے گئے عہد پر قائم ہیں، مزاحمت کا راستہ جاری رہے گا
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ منتخب ہونے پر خلیل الحیہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ، سید حسن نصر اللہ شہید سے کیے گئے عہد پر ثابت قدم ہے اور امام خمینیؒ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے افکار کی روشنی میں مزاحمت کا راستہ جاری رکھے گی۔
-
غزہ کی آواز اور شہید سنوار کے جانشین؛ خلیل الحیہ کے انتخاب کے پیغامات
تحریک حماس کی جانب سے خلیل الحیہ کو نئے سربراہِ سیاسی دفتر منتخب کیے جانے کو مبصرین نے محض تنظیمی تبدیلی نہیں بلکہ مزاحمت کے تسلسل اور غزہ کی مرکزی حیثیت کے واضح اعلان سے تعبیر کیا ہے۔
-
خلیل الحیہ حماس کے نئے سربراہِ سیاسی دفتر منتخب
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے خلیل الحیہ کو تحریک کا نیا سربراہِ سیاسی دفتر منتخب کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ اس منصب پر شہید یحییٰ السنوار کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔
-
خلیل الحیہ حماس کے نئے سیاسی دفتر کے سربراہ منتخب
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ تحریک کے سینئر رہنما خلیل الحیہ کو تنظیم کے سیاسی دفتر کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔