ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری رپورٹ |  لکھنؤ میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور مولانا کلب جواد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شاندار عوامی اجتماع

    تصویری رپورٹ | لکھنؤ میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور مولانا کلب جواد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے شاندار عوامی اجتماع

    اہل بیت نیوز ایجنسی کے مطابق، لکھنؤ کے تاریخی چھوٹا امامبارہ، حسینہ آباد میں ایک شاندار عوامی اجتماع منعقد کیا گیا جس کا مقصد باہمی ہم آہنگی اور امن کو مضبوط کرنا تھا۔ اس موقع پر ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی کمیونٹی کے ممتاز مذہبی رہنما، علماء، صوفی حضرات اور سماجی نمائندگان ایک ہی اسٹیج پر موجود تھے۔ یہ پروگرام خاص طور پر مولانا کلب جواد نقوی کی خدمات کے اعتراف میں ان کی ایرانی صدر کی جانب سے دی گئی بین الاقوامی اعزاز کی تقریب کے طور پر منعقد کیا گیا۔ اجتماع میں مختلف مذاہب کے نمائندگان کی موجودگی نے مذہبی بھائی چارے اور معاشرتی ہم آہنگی کا عملی مظاہرہ پیش کیا۔

    2026-02-07 11:53
  • تصویری رپورٹ |  افریقہ میں امام مہدیؑ کی ولادت کے موقع پر عظیم الشان جشن

    تصویری رپورٹ | افریقہ میں امام مہدیؑ کی ولادت کے موقع پر عظیم الشان جشن

    اہل بیت نیوز ایجنسی کے مطابق، سینیگال، گنی بساؤ، گیمبیا اور موریطانیہ میں امام مہدیؑ کی ولادت کی خوشی میں خصوصی تقریبات اور پروگرام منعقد کیے گئے، جن میں مذہبی اور ثقافتی سرگرمیوں کے ذریعے اس بابرکت موقع کو یادگار بنایا گیا۔

    2026-02-07 11:43
  • پاکستان میں مسجد پر حملے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے شواہد، انصاراللہ یمن

    پاکستان میں مسجد پر حملے میں امریکہ کے ملوث ہونے کے شواہد، انصاراللہ یمن

    یمن کی مزاحمتی تحریک انصاراللہ نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد حضرت خدیجہؑ پر ہونے والے ہولناک خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مجرمانہ کارروائی میں امریکا کا ہاتھ واضح طور پر نظر آتا ہے۔

    2026-02-07 11:31
  • ایران فتح پائے گا، فلسطینی مصنف ایہاب زکی

    وَمَا النَّصْرُ إِلَّا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ؛

    ایران فتح پائے گا، فلسطینی مصنف ایہاب زکی

    ایران ایک طاقتور اور مضبوط ملک ہے، گتے کا گھر نہیں کہ امریکہ اسے آسانی سے آگ لگا دے، جیسے کہ وہ ہمیشہ کمزور ممالک کو نشانہ بناتا ہے۔ لہٰذا امریکہ کبھی بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پورے پیمانے کی جنگ لڑنے کے قابل نہیں ہے۔

    2026-02-07 11:31
  • داعش نے اسلام آباد میں مسجد حضرت خدیجہؑ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    داعش نے اسلام آباد میں مسجد حضرت خدیجہؑ پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

     دہشت گرد تنظیم داعش نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع شیعہ برادری کی مسجد حضرت خدیجہؑ میں ہونے والے ہولناک خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

    2026-02-07 11:11
  • ایران مریکا مذاکرات، خلیجی تعاون کونسل کا خیرمقدم، خطے میں استحکام کی امید

    ایران مریکا مذاکرات، خلیجی تعاون کونسل کا خیرمقدم، خطے میں استحکام کی امید

    خلیجی تعاون کونسل  کے سیکرٹری جنرل جاسم البدوی نے عمان میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ یہ بات چیت خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے فروغ کا باعث بنے گی۔

    2026-02-07 11:00
  • یہ حسینؑ کا ہندوستان ہے: ڈاکٹر اندریش کمار کا ہریدوار میں جشنِ امام حسینؑ سمینار سے اتحاد، انصاف اور انسانیت کا پیغام

    یہ حسینؑ کا ہندوستان ہے: ڈاکٹر اندریش کمار کا ہریدوار میں جشنِ امام حسینؑ سمینار سے اتحاد، انصاف اور انسانیت کا پیغام

    جشنِ امام حسینؑ گولڈن جوبلی سمینار کے دوسرا سیشن میں مرکزی مقرر ڈاکٹر اندریش کمار، مارگ درشک، مسلم راشٹریہ منچ اور قومی عاملہ کے رکن، راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے کہا کہ انہیں ملک اور بیرونِ ملک متعدد پلیٹ فارمز پر امام حسینؑ اور حسینیت کے پیغام پر اظہارِ خیال کا موقع ملا ہے۔

    2026-02-07 10:37
  • ترلائی مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ، علامہ ساجد علی نقوی کی شدید مذمت

    ترلائی مسجد و امام بارگاہ میں دھماکہ، علامہ ساجد علی نقوی کی شدید مذمت

    شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ترلائی میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے عبادت گاہوں کے تقدس پر حملہ قرار دیا ہے۔

    2026-02-07 10:30
  • ​نمازیوں کو شہید کرنے والے امریکہ اسرائیل کے آلہ کار ہیں، علامہ حسنین گردیزی

    ​نمازیوں کو شہید کرنے والے امریکہ اسرائیل کے آلہ کار ہیں، علامہ حسنین گردیزی

    مجلس علماء مکتب اہلبیت پاکستان کے صدر علامہ سید حسنین عباس گردیزی نے کہا ہے کہ ترلائی کلاں جامع مسجد قصرِ خدیجۃ الکبریٰ میں نماز جمعہ کی نماز پر وحشیانہ اور بزدلانہ حبملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔

    2026-02-07 10:24
  • مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ مسجد الکبری اسلام آباد پر 3 روز سوگ کا اعلان

    مجلس وحدت مسلمین کا سانحہ مسجد الکبری اسلام آباد پر 3 روز سوگ کا اعلان

    مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی، صوبائی و کراچی کے ڈویژنل رہنماؤں علامہ باقر عباس زیدی، علامہ حیات عباس نجفی، علامہ صادق جعفری، علامہ مختار امامی سمیت دیگر نے شیعہ جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ اسلام آباد میں جمعہ اجتماع میں بے گناہ نمازیوں پر دہشتگردی کے واقعہ کو ملک دشمن عناصر کی بزدلانہ کارروائی قرار دیا ہے اور 3 روز سوگ کا اعلان کردیا۔

    2026-02-07 10:18
  • صہیونیوں کو خوفزدہ کرنے والی تصویر / صہیونیوں نے نے "خرمشہر-4" کے بارے میں کیا کہا؟

    ایرانی میزائل امت کے لئے باعث فخر؛

    صہیونیوں کو خوفزدہ کرنے والی تصویر / صہیونیوں نے نے "خرمشہر-4" کے بارے میں کیا کہا؟

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نئے میزائل سٹی کی ویڈیو ریلیز نہ ہونے کے باوجود، خرمشہر-4 میزائل کی تصاویر کے اجراء نے تل ابیب کو ضروری پیغام تل ابیب تک پہنچا دیا۔ واضح رہے کہ فوجی کمانڈروں نے حفاظتی مسائل کی بنا پر نئے میزائل سٹی کی ویڈیو ریلیز روک لی۔

    2026-02-07 07:34
  • عمان میں مذاکرات کے بعد امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

    شیطان بزرگ کی سفارت کاری!

    عمان میں مذاکرات کے بعد امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں

    امریکہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں ۔  امریکہ نے ایران کے تیل کی برآمدات پر نئی پابندیوں کا اعلان ایسے وقت میں کیا ہے جب عمان میں دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا ایک دور ختم ہوا۔

    2026-02-07 05:21
  • اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ اہم پیش رفت، حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار

    پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛

    اسلام آباد خودکش دھماکہ؛ اہم پیش رفت، حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون گرفتار

    وفاقی دارالحکومت کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں خودکش حملہ آور کے پشاور میں  گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے، پشاور میں مارے جانے والے چھاپے کے دوران خودکش حملہ آور کے 2 بھائی اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

    2026-02-07 05:00
  • اسلام آباد خود کش دھماکے پر افغان وزارت خارجہ کا مذمتی بیان

    پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛

    اسلام آباد خود کش دھماکے پر افغان وزارت خارجہ کا مذمتی بیان

    تفصیلات کے مطابق  افغانستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد کی مسجد میں نمازجمعہ کے دوران دھماکے کی مذمت اور شہداء اور زخمیوں کے لئے دعا کی ہے۔

    2026-02-07 04:33
  • اسلام آباد حملے پر برطانیہ کی مذمت

    پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛

    اسلام آباد حملے پر برطانیہ کی مذمت

    برطانوی وزیر خارجہ ایویٹ کوپر نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہولناک حملہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ہے۔

    2026-02-07 04:19
  • اسلام آباد خودکش دھماکہ، مجلس وحدت مسلمین نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

    پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛

    اسلام آباد خودکش دھماکہ، مجلس وحدت مسلمین نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

    مجلس وحدت مسلمین نے جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ سانحہ پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔

    2026-02-07 04:06
  • عرب حکمرانوں کی شکار کیلئے پاکستان آمد، مقامی زمینداروں اور انتظامیہ کی اوچھی حرکات!

    عرب شیوخ کی پاکستان یاترائیں؛

    عرب حکمرانوں کی شکار کیلئے پاکستان آمد، مقامی زمینداروں اور انتظامیہ کی اوچھی حرکات!

    عرب حکمرانوں کی شکار کیلئے پاکستان آمد، مقامی زمینداروں اور انتظامیہ کی اوچھی حرکات سابق آئی جی ذوالفقار احمد چیمہ نے آشکار کردیں۔

    2026-02-07 03:51
  • اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر کے پاکستانی صدر اور وزیراعظم کو تعزیتی خطوط

    پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛

    اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر کے پاکستانی صدر اور وزیراعظم کو تعزیتی خطوط

    اسلام آباد دھماکے پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کو تعزیتی خطوط بھیجے گئے ہیں۔

    2026-02-07 03:39
  • سانحۂ اسلام آباد ،سندھ حکومت نے موسیقی پروگرام منسوخ کردیا

    پاکستان میں تکفیری دہشت گردی؛

    سانحۂ اسلام آباد ،سندھ حکومت نے موسیقی پروگرام منسوخ کردیا

    سانحۂ اسلام آباد ،سندھ حکومت نے موسیقی پروگرام منسوخ کردیاسندھ حکومت نے اسلام آباد دھماکے کے شہداء کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کےلیے کلچرل نائٹ موسیقی پروگرام منسوخ کردیا۔

    2026-02-07 03:30
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom