30 مئی 2026 - 19:30
سمجھوتہ قریب ہے، ایکسیوس! / ایم او یو تیار ہے، امریکہ میں اعلان کی ہمت نہیں ہے، ایرانی ذرائع + نکتہ

امریکی-اسرائیلی نیوز ویبگاہ نے لکھا: "امریکی عہدیداروں نے کہا کہ سمجھوتے کا مسودہ منگل کو تقریبا طے پا چکا تھا لیکن فریقین کو سینئر حکام کی توثیق کی ضرورت تھی۔/ ایرانی حلقے امریکہ کو ناقابل اعتماد سمجھتے ہیں۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ ٹرمپ کی پسندیدہ امریکی- اسرائیلی نیوز ویبگاہ ایکسیوس امریکی عہدیداروں نے کہا کہ سمجھوتے کا مسودہ منگل کو تقریبا طے پا چکا تھا لیکن فریقین کو سینئر حکام کی توثیق کی ضرورت تھی۔

امریکی مذاکرات کاروں نے حتمی سمجھوتے کی تفصیلات کی رپورٹ دی، لیکن اس نے فوری طور پر جواب نہیں دیا اور ثالثوں سے کہا کہ اسے سوچنے کے لئے چند دنوں کی مہلت چاہئے!۔

ایرانی ذرائع کے مطابق، مفاہمت کی یادداشت تیار ہے، ایران کے مطالبات سے اتفاق ہو گیا ہے، لیکن امریکیوں میں فی الحال اس کے بارے میں واضح اعلان کی ہمت نہیں ہے۔

نکتہ:

واضح رہے کہ ایران میں بہت سے حلقے سمجھتے ہیں کہ جنگ کے خاتمے کا معاہدہ خود ایک آڑ ہو سکتا ہے جو اگلی جنگ کے لئے استعمال ہو سکتی ہے اور عین ممکن ہے کہ یہ بھی ایک فریب ہو کیونکہ ایپسٹینی شیاطین سے سچائی کی توقع نہیں کی جا سکتی۔ 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha