اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

خصوصی شمارہ | دنیا میں ماہ مبارک رمضان

بسلسلۂ عید سعید فطر؛
کچھ ممالک کی صہیونی ریاست کی مدد اپنے آپ سے غداری اور اپنی نابودی میں دشمن کا ہاتھ بٹانے کے مترادف ہے۔ امام خامنہ ای
رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (دام ظلہ العالی) نے ملکی حکام اور اسلامی ممالک کے سفراء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی ممالک کی طرف سے صہیونی ریاست کی مدد، خیانت اور غداری ہے، امت اسلامیہ سے غداری ہے، ان کی اپنے آپ سے غداری ہے؛ اس لئے کہ وہ اس ذریعے سے صہیونیوں کے گرتے ہوئے اداروں کو تقویت پہنچا رہے ہیں۔
11 اپریل، 24 1:41 AM