اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

10 اپریل 2024

1:09:08 PM
1450391

تصویری رپورٹ | لاکھوں تہرانیوں نے نماز عید رہبر انقلاب کی امامت میں ادا کی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ایران کے مختلف شہروں اور دیہی علاقوں میں آج دوسرے اسلامی ممالک کی طرح عید سعید فطر کی نماز کی گئی اور نمازگزاروں نے نشاطِ ایمان اور شوقِ بندگی کے ساتھ فردی، خدائے متعال سے اپنے سماجی اور قومی حوائج کی اجابت کی دعا کی۔ دارالحکومت تہران میں نماز عید کا پرشکوہ ترین اجتماع رہبر انقلاب اسلامی امام خامنہ ای (دام ظلہ العالی) کی امامت میں بپا ہؤا اور لاکھوں مؤمنین و موحدین نے تہران کے مُصَلیٰ امام خمینی(رح)، اور آس پاس کی شاہراہوں پر حاضر ہوکر نماز عید ادا کی۔/110