بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اول، محمد رضا عارف نے ایکس نیٹ ورک پر، ایرانی قوم کے خلاف تازہ ترین امریکی جرائم کا حوالہ دیتے ہوئے ایکس نیٹ ورک پر لکھا کہ تازہ ترین امریکی جرائم نے ہمارے سیکورٹی فارمولے اور دفاعی نظریئے کو تبدیل کر دیا ہے۔
انھوں نے لکھا:
- ایرانی قوم کے خلاف نئے امریکی جرائم نے ہمارے سیکورٹی فارمولے اور دفاعی نظریئے کو تبدیل کر دیا ہے۔
- بعد ازیں ہمارا جواب "غیرمتوازن" اور "کثیرالسطوح" اور
- مستقبل میں ہمارا جواب "جارح کی سلامتی امنیت سلب کرنے والا" ہوگا۔
- بعدازیں امریکیوں کو پٹرول اور ایندھن کے ذخیرے کے بارے میں سوچنا چاہئے؛
- اگلے مہینوں میں امریکی معیشت کو اپنے سیاہ دنوں کا انتظار کرنا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ