بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، رہبر معظم کے مشیر اور معاون ـ نیز سابق نائب صدر اول ـ ڈاکٹر محمد مخبر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ذاتی صفحے پر ایک تحریر شائع کرکے گذشتہ روز یورپی ٹرائیکا کی جانب سے (1+5 کے ساتھ ایران کے ایٹمی معاہدے) JCPOA میں تنازعات کے حل کے میکانزم (اسنیپ بیک) کو فعال کرنے کے اقدام پر ردعمل ظاہر کیا۔
انہوں نے لکھا: رہبر معظم کے مشیر اور معاون ـ نیز سابق نائب صدر اول ـ ڈاکٹر محمد مخبر نے لکھا:
"اسنیپ بیک کی فعال سازی، جس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے، محض سفارتی ماحول کو مزید الجھا دے گی۔ اس سے اسلامی جمہوریہ ایران کی اپنی آزادی اور ترقی کے پختہ عزم پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ