29 مئی 2026 - 20:51
یمنیوں نے جدید ترین امریکی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیوز

اخباری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے فضائی دفاع نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ بعض ذرائع آج صبح یمن کے صوبہ "مارب" کے اوپر مار گرائے گئے جارح امریکی ڈرون کی تصاویر جاری کی ہیں۔

ان ذرائع نے امریکی ڈرون کی قسم MQ-9 بتائی ہے۔

یمنی مسلح افواج نے ابھی تک اس سلسلے میں کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا ہے۔

یمنی فضائی دفاع نے گذشتہ چند سالوں میں تقریباً 30 امریکی MQ-9 قسم کے ڈرون مار گرائے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔

110

یمنیوں نے جدید ترین امریکی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیوز

یمنیوں نے جدید ترین امریکی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیوز

یمنیوں نے جدید ترین امریکی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیوز

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha