ایم کیو 9
-
واشنگٹن پوسٹ: ایران جنگ میں امریکہ کے ایک چوتھائی ایم کیو-9 ریپر ڈرون تباہ
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکہ نے کم از کم 45 ایم کیو-9 ریپر ڈرون کھو دیے، جو جنگ سے پہلے موجود اس کے مجموعی بیڑے کا تقریباً ایک چوتھائی بنتے ہیں۔
-
امریکی MQ-9 جدید ڈرون دہلران میں تباہ؛ ایرانی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا
ایران کے صوبہ ایلام کے علاقے دہلران میں ایک امریکی جدید MQ-9 ڈرون کو ایرانی فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
امریکی سلطنت کا ڈوبتا ہؤا سورج؛
امریکیوں کے نقصانات کے بارے میں بلومبرگ کا انکشاف
اس امریکی میگزین نے انکشاف کیا کہ کویت میں امریکی اڈے پر تین دن قبل کی ایرانی جوابی کاروائی میں 6 امریکی فوجی 'زخمی' ہوگئے۔ نیز اس حملے میں ایک MQ-9 ڈرون مکمل طور پر تباہ اور ایک شدید نقصان سے دوچار ہؤا۔/ دی اٹلانٹک نے لکھا: "ایران نہ صرف ہارا نہیں ہے بلکہ اپنے دشمنوں سے رعایتیں لے رہا ہے۔"
-
یمن امت کے لئے نئی امید؛
یمنیوں نے جدید ترین امریکی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیوز
اخباری ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے فضائی دفاع نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
ایرانی ایئر ڈیفنس سسٹم نے امریکی ڈرون فلیٹ کو ایک ارب ڈالر کا نقصان پہنچایا
"بلومبرگ" کے مطابق، ایران نے جنگ کے آغاز سے، ایک ارب ڈالر کے 24 سے 30 تک MQ-9 ریپر امریکی ڈرون طیارے تباہ کردیئے ہیں؛ یوں ان جدید امریکی ڈرونز کا 20 ذخیرہ تباہ ہو چکا ہے، جن کے متبادل کی فراہمی بہت مشکل ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
40 روزہ جنگ کی قابل قدر غنیمتیں؛ ایرانی سائنسدان پھر بھی ریورس انجنیئرنگ میں اپنی مہارت کےجلوے دکھائیں گے + تصاویر
الجزیرہ چینل کی رپورٹ: "ایرانی ماہرین "ٹوما ہاک (Tomahawk)" میزائلوں، "ریپر ڈرونز"، JASSM میزائل، اور بنکر شکن GBU-57، اور BLU نیز دیگر پکڑے گئے ہتھیاروں پر کام کر رہے ہیں تاکہ ان ہتھیاروں کا ایرانی نسختہ تیار کر لیں۔