بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اخباری ذرائع نے کویت میں المنطقة کے علاقے اور امریکی دوربرد گائیڈڈ میزائلوں ATACMS کے فائرنگ کے مقام کی جانب 3 بیلسٹک میزائلوں کے فائر کیے جانے کی اطلاع دیتے ہیں۔
عراقی میڈیا نے "منطقة المیناء" (بندرگاہ کے علاقے) میں ہوا کی طرف اٹھنے والے دھوئیں کے بادلوں کے ستونوں کی تصاویر شائع کی ہیں جو عراقی سرزمین سے واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔
بعض ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایران کا یہ حملہ کویت کے فضائی اڈوں میں "اے ٹی اے سی ایم ایس" میزائل سسٹم (Army Tactical Missile System [ATACMS]) کی تنصیب کے لئے ہونے والی کاروائی کو نشانہ بنا ختم کرنے کی غرض سے کیا گیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ